الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تصاویر سے متعلق 2 روایات کی تحقیق درکار ہے جزاکم اللہ خیر
1۔ سیدنا عمران بن حسین رضی اللہ عنہ کی مہر پر ایک ایسے آدمی کی تصویر نقش ونگار تھی جو تلوار پکڑا ہوا تھا۔
كان خاتم عمران بن حصين نقشه تمثال رجل متقلد سيفا
(مصنف ابن ابی شیبہ ۲۵۱۰۴ وسندہ صحیح)
اگر...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
فضائل قرآن کے مطلق کچھ روایات کی تحقیق درکار ہے کہ کیا ان روایات کی اسناد واقعی صحیح ہیں؟
۱۔ امام شافعی سے ثابت ہے آپ رمضان البمارک میں ساٹھ مرتبہ قرآن ختم کیا کرتے تھے۔ الشَّافِعِيَّ، يَقُولُ: «كُنْتُ أَخْتِمُ فِي رَمَضَانَ سِتِّينَ مَرَّةً» (حلية الأولياء...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے یہ کتاب درکار ہے
ضعیف اور من گھڑت واقعات (چار جلدیں)
جمع و ترتیب : حافظ محمد انوار زاہد
ناشر : نعمانی کتب خانہ
جزاک اللہ خیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس مسئلہ کی بارہ میں ایک تو جواب شیخ رفیق طاھر حفظہ اللہ نے یہ دیا ہے۔
اور دوسرا مجھے ایک حدیث ملی ہے جو کہ واضح کرتی ہے کہ یہ استدلال درست نہیں ہے۔
سنن الترمزی ۔ كتاب الدعوات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، حدیث 3423
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ...
السلام علیکم
شیخ غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حافظہ اللہ کا ایک مضمون تسبیح کہ عنوان پر
آلہ تسبیح کے استعمال کی شرعی حیثیت !
ذکر الٰہی میں مشغول رہنے کے لیے تسبیح کا استعمال جائز ہے جیسا کہ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے :
إنّہ دخل علی مع رسول اللّٰہ صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم علی...
السلام علیکم
اس کتاب کا لنک ٹھیک کام نہیں کر رہا ڈاونلوڈ پر کلک کرنے سے کچھ بھی نہیں ہوتا ۔ مہربانی کر کہ اس کو درست کر دیں۔ شکریہ۔
حدیث اور اہل تقلید بجواب حدیث اوراہل حدیث --جلداول
http://kitabosunnat.com/kutub-library/hadith-aur-ahl-taqleed-ba-jawab-hadith-aur-ahl-hadith-jild1.html...
اور محدث میگزین میں ہی ایک حدیث پر بحث کرتےہوئے لکھا ہے "پس اگر حسن بصری کاعمران بن الحصین سے سماع ثابت نہ ہو تو یہ سند منقطع قرار پائے گی ،اگر یہ سماع بقول امام حاکم وبزار ثابت تسلیم کرلیا جائے تو بھی حسن بصری پر عنعنہ وتدلیس کی علت بہر صورت برقرار رہے گی"...
بھائی
امام حاکم کی بات تب تک ٹھیک نہیں مانی جا سکتی جبتک اصول حدیث کے مطابق
نہ ہو اور اس روایت میں موجود ضعف بیان کردیا گیا ہے جبتک اس کو رفع نا کر
دیا جائے امام حاکم رحمہ اللہ کی بات ثابت نہیں ہو سکتی۔
ًمحدث میگزین میں ہی ایک رویت "''انا مدینة العلم و علی و بابھا''" کی تحقیق پر مصنف لکھتے ہیں...
میں نے ایک بھائی (اللہ انہں جزائے خیر دے آمین) کی مدد سے اس کو سمجھنے کی کوشش کی ہے اور یہ بات سمجھ آئی ہے کہ۔
علامہ البانی کی ساری بحث عبدالرحمن بن عبداللہ بن مسعود کے اپنے والد سے سماع پر ہے
اس میں تدلیس کے موضوع پر ایک لفظ بھی نہیں ہے
اور اس روایت پر اعتراض یہی ہے کہ عبدالرحمن بن عبداللہ بن...
جزاک اللہ خیر ابو عکاشہ بھائی ۔ میرے خیال میں جس حصہ کو آپ نے سرخ رنگ سے نمایاں کیا ہے وہ اصل وضاحت ہے اگر ہو سکے تو اس کا ترجمعہ کر دیں تا کہ مجھ جیسوں کو معاملہ سمجھنے میں آسانی ہو سکے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
اس کی سند ضعیف ہے۔
اسے عبدالوہاب بن علی السبکی نے طبقات الشافعیہ الکبریٰ (128/1) میں اسماعیل بن اسحاق القاضی کی سند سے ، ترمزی (2457) احمد بن حنبل (المسند 136/1) اور حاکم (513/1) وغیرہم نے سفیان ثوری کی سند سے روایت کیا ہے۔
سعید بن سلام العطار جمہور کے نزدیک سخت مجروح و متروک راوی ہے۔ لیکن...
مجھے بھی یہ دعاء بہت پسند ہے لیکن ضعیف ہے۔
مسند احمد ۔
وہ الفاظ یہ ہیں ( اللهم اني عبدك وابن عبدك وابن امتك ناصيتي بيدك ماض في حكمك عدل في قضاؤك اسألك بكل اسم هو لك سميت به نفسك أوعلمته احدا من خلقك أو أنزلته في كتابك أو استأثرت به في علم الغيب عندك أن تجعل القرآن ربيع قلبي ونور صدري وجلاء حزني...