• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ideal_man

    حدیث کے خلاف عمل

    محترم میں نے آپ کی توجہ اس حدیث کے ضمن میں کشید کئے گئے خیال کی طرف مبذول کرایا ہے۔ کہ اس حدیث میں ایسی فی الحال والی کوئی بات موجود نہیں جو آپ زبردستی اس حدیث سے ایسی فی الحال والا خیال کشید کررہے ہیں۔
  2. ideal_man

    حدیث کے خلاف عمل

    تمام عالم کے مسلمان حالت جہاد میں نہیں ہونگے، بلکہ مسلمانوں کی ایک جماعت قیامت تک جہاد کرتی رہے گی۔ تصحیح فرمالیں۔ اس میں بشارت ہے جہاد قیامت تک باقی رہے گا۔ انشاء اللہ، جہاد قیامت تک اقوام عالم میں امن و سلامتی کے قیام کے لئے ہوگا۔ اس بشارت جہاد کا تعلق اقدامی جہاد سے ہے۔فی الحال مسلمان دفاعی...
  3. ideal_man

    شرعی استخارہ

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ہدایت یہ ہے کہ جس کا کام ہو وہ خود استخارہ کرے، دوسروں سے کروانے کا کوئی ثبوت نہیں، سنت طریقہ یہ ہے کہ صاحب معاملہ خود استخارہ کرے، اسی میں برکت ہے، لیکن شرعی عذر پر کسی دوسرے سے استخارہ کروانا ناجائز نہیں، لیکن یہ طریقہ بہتر اور مسنون بھی نہیں، استخارہ کا...
  4. ideal_man

    شرعی استخارہ

    میری بہن یہ کالا جادو کیا ہوتا ہے؟؟؟ کیا جادو کے بھی رنگ ہوتے ہیں (ابتسامہ) استخارہ ضرورت کے وقت اللہ رب العالمین کی طرف ایک خاص رجوع ہے۔ یعنی اپنے رب سے کسی معاملے میں مشورہ ، سرگوشی۔ لہذا اللہ تعالی کو یہی پسند ہے کہ وہ بندہ خود میری طرف رجوع کرے، ہمارے ہاں ایک غلط فیشن نکل پڑا ہے کہ فلاں پیر،...
  5. ideal_man

    فیس بک استعمال کرنے والے بھائی /بہن متوجہ ہوں

    شکریہ بھائی کہ آپ کو احساس ہوا۔ صرف آپ کو متوجہ کرنا چاہتا تھا، احتیاط ضروری ہے ایسی آیات جن میں کافروں ، نافرمانوں، باغیوں کا ذکر ہورہا ہو، اور یہی مراد ہوں تو ایسی آیات کا استعمال بطور دلیل سلف صالحین کے لئے جائز نہیں۔ ہمارے ہاں سلف سے مراد اول لوگ صحابہ، تابعین ، تبعہ تابعین وغیرہ ہیں۔ جب کہ...
  6. ideal_man

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    ایک مردود کا ذکر ہورہا ہے، ایک دجال کو زبردستی ایک دوسرے کے مکتبہ فکر سے منسوب کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔ ایک دجال کے ذکر میں ایک دوسرے کے مکتبہ فکر کو اور اسلام کی محترم شخصیات کو گھسیٹا جارہا ہے۔ شیطان بھی پہلے اللہ کا مقرب تھا بعد میں شیطان بن گیا۔ مرزا قادیانی پہلے جو بھی تھا بعد دجالی نبوت کا...
  7. ideal_man

    اُمت ِمسلمہ کے خزانے اور ظالم حکمرانوں کی عیّاشیاں

    اللہ تعالی مسلمانوں کو بزدلی اور بزدل حکمرانوں سے نجات عطا فرمائے۔ حاکمیت کے تصور کی نگہبانی کرنے والی قوم کا یہ حال ہے کہ اس کے زیر تسلط ذخائر کو بندوک کے زورپر لوٹا جارہا ہے اور ہم اپنی بزدلی کی شرمندگی میں منہ چھپائے بیٹھے ہیں۔ جہاد کو چھوڑنے کا یہ نتیجہ ہے۔
  8. ideal_man

    فیس بک استعمال کرنے والے بھائی /بہن متوجہ ہوں

    محترم عبدالرحیم رحمانی صاحب! فجعلنا ھم سلفا ومثلا للآخرین سورۃ الزخرف کی یہ آیت نمبر 56 ہے۔ اسے درست کرلیں۔ دوسری بات اس آیت سے آپ کیا مراد لیتے ہیں؟؟؟ یہاں تو باغیوں اور نافرمانوں کے نشان عبرت بنانے کے واقعہ کا ذکر ہورہا ہے۔ اس آیت سے سلفی منہج کا کیا تعلق ہے۔ ذرا وضاحت فرمادیں۔ شکریہ
  9. ideal_man

    ماتم اور شبیہوں کی شرعی حیثیت

    جزاک اللہ خیرا بھائی یقینا مصیبت، تکلیف، پریشانی میں اللہ ہی کی طرف رجوع رکھنا، اور صبر کرنا ایمان کی ایک اعلی صفت ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ شیعت کے ماتمی طوفان بدتمیزی کےڈرامے کا اس مصیبت اور صبر سے کیا تعلق ہے؟؟؟؟ یہ تو کھلا فساد فی الارض ہے۔ کیا اس طرح کے سوال جواب اور شرعی حیثیت وغیرہ جیسی پوسٹ...
  10. ideal_man

    وطن سے محبت

    پہلےایسا تھا لیکن اب یہ صرف اپنے آقاوں کے نظریات کے تحفظ پر تعینات ہیں۔
  11. ideal_man

    تجویز ایسے امیج سے احتیاط کریں۔۔۔

    میری بہن: 1۔جس لفظ اللہ کی لکھی ترتیب پر آپ نے اعتراض کیا ہے وہ خطاطی کا ہی لفظ ہے۔ جب صاحب خوش نویش خط ثلث جلی میں قرآنی آیات لکھتا ہے تو پیٹرن کے حساب سے الٖفاظ کی ترتیب سیٹنگ کرتا ہے۔ جیسے آپ کےدئے گئے اوتار بھی خط ثلث میں لکھا گیا ہے۔ ہم باآسانی اسے پڑھ سکتے ہیں وقل رب زدنی علمالیکن جسے...
  12. ideal_man

    تجویز ایسے امیج سے احتیاط کریں۔۔۔

    میری بہن! السلام علیکم: یہ لفظ اللہ خطاطین کے اصول و مبادیات کےشرائط پر لکھا گیا ہے۔ یہ خط ثلث جلی میں لکھا گیا ہے۔ قرآن عام طور پر خط نسخ میں لکھا جاتا ہے لیکن اگر ایک آیت یا چند آیات پر تخلیقی فن پارہ تیار کیا جاتا ہے تو عموما خط ثلث میں لکھا جاتا ہے ، خط ثلث ایک سادہ ہے اور دوسرا خط ثلث جلی...
  13. ideal_man

    فرض غسل کا صحیح طریقہ

    اگر ٹائٹل " غسل کا مسنون طریقہ" ہوتا تو شاید ایسے سوال کی ضرورت نہیں تھی۔ لیکن صاحب مضمون نے جو ٹائٹل " غسل کا صحیح طریقہ" منتخب کیا ہے اس پر ایسا سوال ممکن تھا۔
  14. ideal_man

    فرض غسل کا صحیح طریقہ

    ڈاکٹر صاحب: آپ کی یہ بات مہمل ہے۔ بدعت کی تعریف کا اگر مطالعہ ہوتا تو آپ اسے بدعت پر اصرار نہ کرتے۔ صابن کا تعلق صفائی سے ہے۔ جو مسنون ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ڈانتوں کی صفائی کے لئے اس وقت کی ضرورت کے لحاظ سے مسواک کا ستعمال کیا لیکن آج اس کا بہتر نعم البدل پیسٹ اور برش کا استعمال...
  15. ideal_man

    عقائد میں تقلید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا یک جائزہ

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء جمشید بھائی
  16. ideal_man

    تجویز سائل کو سوال جواب سیکشن میں مزید پوسٹ کرنے کی اجازت کیوں نہیں؟

    السلام علیکم سوال و جواب کے سیکشن میں ایسی صورت جہاں بحث کا اندیشہ ہو وہاں مزید سہولت کی گنجائش مناسب نہیں ۔ لیکن سائل جب کوئی سوال کرتا ہے تو اسے امید ہوتی ہے کہ شرعی دلیل کے ساتھ اسے جواب دیا جائے گا، اور مفتی صاحبان اس بات کو یقینی بنائے کہ جواب شرعی دلیل کے ساتھ ہو۔ شاہد نذیر کی بات سے...
  17. ideal_man

    اُمت کے تہتر فرقے

    شکریہ یہ بات تو واضح ہوگئی کہ جو جنت میں جائے گا وہ بھی فرقہ ہی ہوگا، اور 72 فرقے بھی مسلمان ہی کہلائیں گے وہ اپنے بداعمالیوں کی وجہ سے جہنم میں جائیں گے لیکن ہمیشہ کے لئے نہیں، ہاں ان 72 فرقوں میں انفرادی طور پر شدت پسند اور متعصب لوگ ہوسکتے ہیں جو اپنی شدت پسندی کے سبب ہمیشہ جہنم کا ایندھن بن...
  18. ideal_man

    القرآن الكريم بخط نوري عثمان المعروف بـ قايش زاده

    جزاک اللہ عامر بھائی بہت عمدہ مصحف لے کر آئے ہیں عثمان المعروف بـ قايش زاده یہ نام خطاطین میں پہلی بار سن رہا ہوں، استاذ آفندی شوقی رحمہ اللہ کے خط نگارش پر لکھا ہوا ہے۔ بہت خوشی ہوئی استاذ شوقی کے ہاتھ سے لکھا مصحف کا ایک صفحہ ملاحظہ فرمائیں
  19. ideal_man

    ایک ایرانی بے غیرت

    بلاشبہ رافضی لعنت کے بڑے حقدار ہیں۔ اللہ تعالی دنیا کو بھی رافضی ذریت کے لئے جہنم بنادے۔ اور انہیں ذلیل ورسوا کرے۔
  20. ideal_man

    شیخ کفایت اللہ کہاں ہیں؟

    آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ مولانا ابو الحسن علوی صاحب بھی کافی عرصہ سے نظر نہیں آرہے، میرا مطلب ہے ان کی کوئی علمی یا تحقیقی پوسٹ نظر نہیں آئی، مفتی رفیق طاہر صاحب بھی خاموش ہیں۔
Top