• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ideal_man

    ایک دن کے وقفے سے تین طلاقیں دینا

    شاہد نذیر @ابومالک محترم محمد علی جواد صاحب ! محدث فتوی موجود ہے اور شاہد نذیر نے وضاحت کردی ہے۔ اگر وہ مناسب سمجھیں گے تو آپ کو تفصیل فراہم کریں گے، یا آپ محدث فتوی ٹیم سے رجوع کرلیں۔ آپ کا موقف بھی مولانا ابو الحسن صاحب کی تحقیق پر ہے، آپ کی دلیل اور موقف پر شاھد نذیر یا ابو مالک بھائی تفصیل...
  2. ideal_man

    ایک دن کے وقفے سے تین طلاقیں دینا

    جزاک اللہ شاہد نذیر بھائی! آپ کی پچھلی پوسٹ کافی و شافی تھی، جس میں آپ نے اہل حدیث مکتبہ فکر کا موقف بیان کردیا تھا۔ مجھے نہ اس سے اختلاف ہے اور نہ ہی بحث، میں نے اس اختلاف کی طرف آپ دوستوں کو متوجہ کیا تھا، تاکہ تحقیق پر نظر ثانی ہو اور صحیح موقف واضح ہو، شکریہ میرے موقف سے آپ کو اختلاف ہوسکتا...
  3. ideal_man

    پاکستان کے مسلم ہم جنس پرست جوڑے کی برطانیہ میں پناہ حاصل کرنے پر درخواست

    انا للہ وانا الیہ راجعون پہلی بات اسے پاکستانی کہا جائے مسلم نہ کہا جائے، یہ کہاں سے مسلم ہیں؟ مسلمان کے گھر شیطان پیدا ہوجائے تو اسے کیا مسلمان ہی کہا جائے گا۔ لفظ مسلم کا تعلق ایمان سے ہے۔ نام نہاد خاندانوں کی وراثت یا گھرانے سے نہیں۔ دوسری بات یہ ایک فیشن بن چکا ہے۔ ایسا اقدام یا تو شہرت...
  4. ideal_man

    انبیاء علیہم السلام اولیاء رحمہم اللہ سے افضل ہیں

    بےشک امتیوں میں سب سے افضل سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور اس کے بعد بالترتیب خلفاء راشدین اور صحابہ کرام کی جماعت افضل ہیں یہ عقیدہ ایک مومن کی اساس ہے شک کی کوئی گنجائش ہی نہیں۔ نعیم بھائی آپ میرے سوال کو سمجھے نہیں۔ انبیاء علیہ السلام کے علاوہ بھی امت محمدیہ میں جن کا افضل ہونا نص سے ثابت...
  5. ideal_man

    اپنے لیے اور غیروں کیلئے اور فتویٰ ۔۔تقلید کے کرشمے

    محترم علی جواد صاحب ! فی الحال اس دھاگہ میں جمشید بھائی اور ابو مالک بھائی کے درمیان بات ترتیب سے شروع ہوئی ہے، میرا خیال ہے انہیں ڈسٹرب نہ کیا جائے۔ دوسری بات جن شرعی مسائل میں علمی اختلاف واقع ہوا ہے وہاں قرآن و سنت اور صلف صالحین کے فہم کی حد تک بات ہونی چاہئے، اپنی عقل کو ان مسائل میں گھسیٹ...
  6. ideal_man

    انبیاء علیہم السلام اولیاء رحمہم اللہ سے افضل ہیں

    فورم پر موجود اہل علم حضرات اگر اس سوال پر تحقیقی جواب سے رہنمائی فرمادیں تو یقینا ہمارے علم میں اچھا اضافہ ہوگا۔ یہ سوال اہل علم کے جواب کا تاحال منتظر ہے۔
  7. ideal_man

    گرمی کا موسم اور بازاروں میں نمائش حسن

    یقینا سوچ سب کی ایسی ممکن ہے، لیکن یہ خود سے نہیں ہوگا اس لے لئے محنت شرط ہے۔ زمین کی نگہداشت ہو تو وہ کاشت کے لئے تیار رہتی ہے ، اگر توجہ ہٹا دی جائے تو بنجر بنانے کے لئے محنت کی ضرورت نہیں پرتی۔ یہ یاد رکھیں بے حیائے کو ہر کوئی برا اور گناہ سمجھتا ہے جو بے حیائی اور فحاشی پھیلاتا ہے وہ بھی...
  8. ideal_man

    تين طلاق كي حقيقت

    انا للہ وانا الیہ راجعون غیر ضرورری۔۔۔۔۔ آپ سے درخواست ہے غیر ضروری باتوں سے اجتناب فرمائیں۔ صرف اساسی سوال، جواب اور دھاگہ پر اپنا فوکس رکھیں۔ کوشش کریں ٹو دی پوائنٹ بات کریں۔ شکریہ محترم گڈمسلم صاحب! آپ کی اس پوسٹ سے محسوس ہوتا ہے کہ آپ نے اس دھاگہ کا بنیادی سوال اور اس پر جواب کا مطالعہ...
  9. ideal_man

    تين طلاق كي حقيقت

    محترم گڈ مسلم صاحب! ہر فریق اپنے مخالف فریق کے لئے ایسے ہی نیک جذبات، خواہشات اور خیالات رکھتا ہے ، آپ کی زبان مبارک کرے اور ہمیں حق پراستقامت نصیب فرمائے۔ شکریہ آپ کے دلی جذبات کا۔ اس سوال کا جواب تو آپ نے دینا ہے کہ آپ تین طلاق کو ایک کہتے ہوئے دو طلاق کے عدم وقوع پر دلیل لفظ بدعت لاتے...
  10. ideal_man

    ایک دن کے وقفے سے تین طلاقیں دینا

    محترم ابو مالک صاحب! مجھے یہی محسوس ہوا ہے کہ شاید آپ میرے سوال اور اس سوال پر قائم بنیادی نکات کو سمجھے نہیں یا سمجھنا چاہتے نہیں۔ آپ کی پوسٹ میں غیرمناسب رویہ پر بھی مجھے افسو س ہے۔ اگر آئندہ آپ کی پوسٹ میں انداز بیاں اسی طرح کا ہوا تو بھائی مجھے اس دھاگہ میں آپ کی پوسٹ کا جواب دینے سے معذور...
  11. ideal_man

    الله حافظ دوستوں

    آج 27 مئی ہے یکم اپریل نہیں۔۔۔۔۔ (ابتسامہ) اگر وقعی آپ نے حقیقت پر مبنی یہ لکھا ہے تو ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں۔ اللہ تعالی آپکی تمام پریشانیوں اورمشکلات کو دفع فرمائے،تمام تکالیف اور رنج وغم سے بچاکر تکالیف کو راحت میں رنج و غم کو خوشیوں میں بدل دے اور جائز حاجات اور دعاوں کو قبول فرمائے ، آپ...
  12. ideal_man

    تين طلاق كي حقيقت

    محترم گڈمسلم صاحب! ایک مجلس کی تین طلاق اس بحث کا اصل موضوع نہیں، اور یہ موضوع بوسیدہ ہوچکا ہے، کافی دھاگے اس پر موجود ہے اور سینکڑوں کتابیں لکھی گئی ہیں۔ یہ کوئی نئی بحث اور نیا سوال نہیں کہ اپنا وقت اس کے پیچھے برباد کریں، ہاں اگر کوئی نیا تحقیقی سوال سامنے آئے تو ضرور متوجہ ہونا چاہئے۔ ایک...
  13. ideal_man

    انبیاء علیہم السلام اولیاء رحمہم اللہ سے افضل ہیں

    جزاک اللہ بھائی اس میں کسی شک کی گنجائش نہیں اور ایمان کا لازمی تقاضا ہے کہ امام الانبیاء سید الاولین والآخرین سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام انبیاء سے افضل اور آپ کی نبوت و رسالت سب سے افضل ، کامل اور اکمل ہے۔ یہ نصوص سے ثابت ہے۔ یہ اصول خاص انبیاء علیہ السلام کے ساتھ ہے یا یہ...
  14. ideal_man

    تين طلاق كي حقيقت

    معذرت یہاں تین طلاق ایک ہوتی ہے یا تین پر کوئی بحث نہیں۔ بنیادی طور پر اس مثال پر متوجہ کرنا چاہتا ہوں۔ بعض اوقات کوئی فریق اپنے موقف کو سمجھانے کے لئے کوئی مثال پیش کرتے ہیں اور وہ یہ گمان کرتے ہیں کہ یہ مثال ہمارے موقف کو مزید پختہ اور طاقتور بنادیگی۔ لیکن ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہ مثال خود ان کے...
  15. ideal_man

    ایک دن کے وقفے سے تین طلاقیں دینا

    یقینا یہ سوال علماء اہل حدیث کے لئے بڑا اہم ہے اور تحقیق طلب بھی ہے۔ مفتی رفیق طاہر صاحب کی اس پوسٹ میں اس کا جواب موجود نہیں لیکن انہوں نے قرآن کی اس آیت سے استدلال کیا ہے قرآن کی اس آیت سے صاف واضح معلوم ہوا کہ اگر کوئی ایک دن میں بھی الگ الگ وقت میں کام کرتا ہے تو وہ الگ الگ ہی شمار...
  16. ideal_man

    میڈیا کا دھوکہ

    پسند اپنی اپنی میڈیا اپنی "پسند" سے نوٹ بنانے کی فکر کرتا ہے۔ اسی لئے دین اسلام کی "پسند " میڈیا کو پسند نہیں۔
  17. ideal_man

    مجذوب! نجاستوں اور کتوں کے ساتھی

    بدعتی کبھی مجذوب نہیں ہوسکتا۔ ہاں چرس اور بھنگ کا عادی مزاروں پر بیٹھا کوئی مداری خود کو مجذوب یا ولی کہتا یا سمجھتا ہے تو یہ اس کی جہالت ہے۔ لیکن اس کے کہنے یا سمجھنے پر ہم بھی لفظ مجذوب یا ولی کو ان کی نجس ذات سے منسوب کردیں اور اس پر ایسا ٹائٹل بنائیں تو میرے نزدیک یہ بھی ناعاقبت اندیسی ہے،...
Top