الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سوانحیات مشہور ولی اللہ مولانا غلام رسول قلعوی ؒ مطالعہ کرتے ہوئے چند باتیں ایسی پڑی جن کی کچھ سمجھ نہ آسکی ،وضاحت کے لئے اہل علم سے گذارش ہے کہ رہنمائی فرمائیں
1
جب مولانا غلام رسول ؒ تسلی کے بعد سید میر ؒ کوٹھا شریف بعیت ہوتے ہیں ،تو فرماتے ہیں ،حضرت کا فیض،،،،،،،تمام لظائف جاری ہو گئے
سوال...
شاکر صاحب کمال ہے آپ پھر ہاتھ کی صفائی دکھا گئے،آپ نے دعوی کیا ہے کہ
میں نے آپ کے اس دعوی پر دلیل مانگی اور یہ بتایا کہ یہ دعوی غلط ہے آپ دلیل پیش کرتے نہ کہ اسکو ڈیلیٹ کرتے،افسوس ہے چلو میں صوفیاء کا موقف اور دلیل پیش کرتا ہوں آپ نے جدھر بھی اسکو ایڈ کرنا کر لیں اسی کو بنیاد بنا کر آگے چلے گئے۔...
شاکر بھائی تو جہ دینے کا شکریا۔دیکھے محترم ! ایک بات جب پوچھی جاتی ہے ،تو وہ بات میں اپنے الفاظ میں بتانے کے بجائے اگر اکابرین اہلحدیث کے الفاظ میں مل جائے تو میں ان الفاظ نقل معہ حوالہ کرتا ہوں ،میرے خیال اس میں کوئی حرج نہیں ہو نا چاہئے ،مثلا آپ کہتے ہیں کہ صوفیاء کے طریق ذکر بدعت ہیں اور میں...
حافظ صاحب تصوف میں ایک موضوع کو لیں اور اس پر بات کیں گے،مقصد اصلاح ہو گا،ایک مسلئہ پو سٹیں ڈیلیٹ ہو جاتی ہیں اس لئے مجبوراً مجھے اپنا بلاگ بنانا پڑا۔آپ انتظامیہ سے اس سلسلہ میں بات کر لیں ،پھر دیکھیں گے کہ صوفیاء علم حدیث علم ظواہر کی طرح ہیں یا کمزور ہیں۔
عقل اور علم سے منکرین تصوف کا کیا تعلق ،مبہم عارتیں آپ جیسے لوگوں کے لئے ہیں ہم نے الحمد للہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا ہے ،ابھی دیکھو علماء متوجہ ہو رہے...
مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت
مسلک اہلحدیث اور سلسلہ بیعت و ارادت:۔مسلک اہلحدیث کے متعلق جہاں دیگر ابہام پائے جاتے ہیں،ان میں سےایک یہ بھی ہے کہ مسلک اہلحدیث میں بیعت وارادت کا سلسلہ نہیں پایا جاتا،گو کہ اس عہد میںیہ حقیقت موجود ہے مگر اکابرین
۱ہلحدیثؒ اس الزام سے کلی طور پر بری الذمہ ہیں...
خاک مبہم ہونے کا ثبوت پیش کیا گیا ہے ؟باقی بات ادھر ہوگی۔وہاں بھی بیعت وارادت پر پوسٹ ڈیلیٹ ہو چکی ہے۔اور جو بات مبہم ہیں وہ آپ جیسے لوگوں کے لئے مبہم ہیں ،اہل تصوف و احسان کے لئے مبہم نہیں ہیں۔
محترم اکابرین اہلحدیث صوفی تھے یا نہیں؟ اس بات کو جاننا آپ کی سمجھ سے بالا تر ہے کیونکہ آپ اس شعبہ سے واقف ہی نہیں ،پہلے تو آپکو یہ معلوم ہو نا چاہئے کہ تصوف اسلامی کیا ہے ،پھر اسکے بعد تحصیل السلوک پر اگاہی ہونی چاہئے،اور پھر اکابرین اہلحدیث کا تعلق تصوف،آپ کی بد بختی کہ آپ دیوبندی ،بریلوی...
کلیم بھائی بہت شکریا۔
حق بات یہ ہے کہ صوفیاء عظامؒ کی سوانح حیات اکثر ان لوگوں نے مرتب کی ہیں ،جو خود صوفی نہ تھے،نتیجتاً انہوں نے کشف ومشاھدات یا وہ باتیں جو حقیقت میں کمزوری تھی ،اسے کرامت بنا کر لکھ دیا، یا سنی سنائی باتیں لکھ دی ،اسکا نقصان یہ ہوا کہ عام آدمی یہ سمجھتا ہے کہ صوفی بننے کے لئے...
میرے دکھ کی دواکون کرے؟
میں یہ چند الفاظ انتہائی دکھ کیساتھ لکھ رہا ہوں اور میں پوری کوشش کرونگا کہ آئندہ کے بعد کم از کم اس فورم پر تصوف کے متعلق کچھ نہ لکھوں ۔
1۔میں تصوف وسلوک کے موضوع پر جومضمون لکھے یہ مضمون لکھنے پر میں انتظامیہ کے آگے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں ،اور پاؤں پکڑ کر معافی...
وائٹ ہاوس میں پہلی مرتبہ سیاہ فام کتوں کا راج
امریکا کے صدر باراک اوباما کے کنبے میں ایک نئے رکن ’’سنی‘‘ کا اضافہ ہو چکا ہے۔
کتیا سنی کا تعارف دنیا کے لیے وائٹ ہاوس کی انٹر نیٹ سائٹ سے جاری ہو چکا ہے ۔ سنی اب وائٹ ہاوس میں ’’بو‘‘ کے ساتھ رہے گی، کیوں کہ بو طویل عرصے سے تنہا تھا لیکن اب وہ سنی کے...
خرطوم: سوڈان کی ایک خاتون عامرہ عثمان حمید نے کہا ہے کہ وہ طالبان جیسے قانون کی حکم عدولی میں اپنے بال ننگے رکھنے کے حق کے دفاع میں کوڑے کھانے کو بھی تیار ہے۔
19ستمبر کو ہونے والی سماعت میں اگرجرم ثابت ہوجاتاہے تو پھرسوڈانی خاتون کو کوڑوں کی سزاکاسامنا ہوسکتاہے۔ واضح رہے کہ سوڈانی قانون کے تحت...
السلام علیکم:۔میرے پاس دو ایریر آ رہے ہیں
1۔فیس بک سے لاگ ان کا آپشن کام نہیں کر رہا ہے
2۔برکات نبوت کے عنوان سے میرا یک مضمون تھا،جس پر کلک کرتا ہوں تو یہ ایریر آ جاتا ہے ،ملاحظہ فرمائیں