شاہ اسماعیل شہد ؒ تاریخ کا ایک روشن باب ہیں ،وہ کون تھے وہ ایک مجاہد صوفی و عالم فلسفی ،اور دور اندیش انسان تھے۔ صراط مستقیم پر کوئی ا ختلاف نہیں تقویہ الایمان پر اختلاف ہے ،آپ نیٹ سے ان پر مکمل معلومات اور کتب مل جائے گی ،اور پکے تمام سوالوں کے جواب بھی،اگر ہوسکے تو انکی کتاب منصب امامت کا...