• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    ذِکر و اذکار میں گنتی متعین کرنا

    السلام علیکم کیا اللہ کا نام میں گنتی ضروری ہے یا کھانے پینے میں اور روپیہ کمانے بھی گنتی ضروری ہے کھاؤ پیو بے حساب روپیہ کماؤ بے حساب اور اللہ کا ذکرو تعداد کے ساتھ وہ بھی سو کی گنتی تک اچھا سبق ہے
  2. ع

    جمہوریت: مجرم کون

    جب جہادیوں میں ہی اتحاد نہیں ہر دس پانچ آدمی جس کے پاس ہوئے وہ جہادی ہوگیااور اپنی جماعت الگ بنا لی جہاں کثیر تعداد میں امیر ہوں کیا وہ جہاد ہے یاد رکھئے جہاد کسی امیر کے تابع ہوتا ہے اور میں بھی تقریبا چالیس سال سے دیکھ رہا رہا ہوں اس مروجہ جہاد نے مسلمانوں کو کچھ زخم دئے ہیں اور زخموں پر...
  3. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    السلام علیکم میں آپ کی بات سے متفق ہوں جزاک اللہ خیراً
  4. ع

    جمہوریت: مجرم کون

    السلام علیکم جمہوریت: مجرم کون بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم اما بعد! ربی شرح لی صدری ویسر لی امری میرے محترم بزرگو دوستو اور ساتھیو رفقاء و مخلصین علماء و صلحاء و مفکرین عظام بڑی خوشی کی بات ہے کہ آپ حضرات ایک اہم اور نازک اور ضروری مسئلہ پر اپنی...
  5. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    السلام علیکم عزیز محترم آج میں نے یہ طے کرلیا تھا کہ اس تھریڈکی تمام ابحاث کا خلاصہ پیش کردوں لیکن اندازہ ہوا کہ ایک طویل عمل ہے اور یہ بھی ہوسکتا تھا کہ آپ پھر دوبارہ سے الفاظ کے گورک دھندے میں الجھا لیتے اس لیے عرض ہے میں باربار علم لدنی اور عجائبات پر اس لیے زور دے رہا تھا کہ آپ نے (اغلب)...
  6. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    السلام علیکم بھائی میں بات کو جتنا سمیٹنا چاہ رہا ہوں احباب اتنا ہی پھیلاتے جارہے ہیں مولانا صاحب اب کسی طرح کا جواب عنایت نہ فرمائیں جزاک اللہ خیراً
  7. ع

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    السلام علیکم میرے بھائی آپ بات کو سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہے ہیں لیجئے ایک حدیث ملاحظہ فرمائیں: رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”لایحل مال امری مسلم إلا بطیب نفس منہ“ ترجمہ: ”کسی بھی مسلمان کا کوئی مال اس کی خوش دلی کے بغیر دوسرے کے لیے حلال نہیں۔“
  8. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    السلام علیکم اس اعتبار سے تو کچھ بھی ثابت نہیں ہوا اتنا ضرور معلوم ہوتا ہے کہ وہ علم شریعت نہیں تھا،وہ علم لدنی تھا جس کو علماء نے اَسرار و معارف کا اِلہامی علم قرار دیا ہے اس کے علاوہ اور کچھ ہے تو برائے مہربانی مطلع فرمادیں
  9. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    السلام علیکم کون کون سی باتوں سے رجوع کیا ہے بھائی آپ لوگ صرف اعتراض ہی اعتراض کررہے ہیں اس کا کوئی حل تو آپ کے پاس بھی معلوم نہیں دے رہا ہے جواب دینے میں بھی وقت لگا رہے ہیں جب کہ آپ آن لائن بھی ہوتے ہیں آپ ایک دفعہ سارے اعتراضات ۱: ۲: ۳: کرکے فرمادیں پھر میں بھی سوچ سمجھ کر جواب...
  10. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    السلام علیکم کافی دیر انتظار کے بعد رخصت ہورہاہوں اللہ حافظ
  11. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    السلام علیکم پہلی بات تو محترم یہ ہے کہ دوبارہ ملاحظہ فرمائیں مجھے یا د نہیں پڑتا کہ میں نے کہیں یہ لکھا ہو کہ صوفیاء کو علم لدنی عطا کیا جاتا ہے ابھی تو یہ بھی طے نہیں ہے کہ علم لدنی ہے کیا اور اس کا دائرہ کار کیا ہے میں نے یہ نہیں لکھا کہ صوفیاء کو علم لدنی عطا ہوتا ہے میں نے لکھا ہے: جب...
  12. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    السلام علیکم گڈ مسلم صاحب میری سمجھ میں آپ کی پہیلیاں نہیں آتیں اب یہ تصوف (شریف) ہے یا (ر) یہ ابن تیمیہؒ ہی بتا سکتے ہیں اور گڈ مسلم صاحب آپ کو معلوم ہے کہ میں بات زیادہ طول دینا پسند نہیں کرتا اور اس کا اندازہ آپ کوآپ کے قائم کردہ اس تھریڈ...
  13. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    السلام علیکم محترم عمران اسلم صاحب دامت براکاتہم مجھے یا د نہیں پڑتا کہ میں نے کہیں یہ لکھا ہو کہ صوفیاء کو علم لدنی عطا کیا جاتا ہے ابھی تو یہ بھی طے نہیں ہے کہ علم لدنی ہے کیا اور اس کا دائرہ کار کیا ہے ۔اگر یہ کہیں کہ علم غیب ہے تو محترم علم غیب تو انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام کو بھی حاصل...
  14. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    السلام علیکم جزاک اللہ خیراً بھائی جان لگتا ہے آپ کی کوششوں سے یہ باب بند ہوجایئگا لیکن یہ دھیان رہے دونوں گھر بسیں
  15. ع

    عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت

    السلام علیکم حرب بن شداد بھائی آپ کا حکم سر آنکھوں پر! دیکھا جائے تو رفیق محترم جناب رفیق طاہر صاحب نے ہر پہلو سے جامع بات بیان فرمادی ہے اب رہا آپ کا یہ فرمانا زبردستی والا نکاح منعقد ہوجاتا لیکن جانبین(لڑکی اور ولی) کو حق فسخ ہے اگر چاہیں تو باقی رکھیں اور چاہیں تو بذریعہ شرعی عدالت فسخ...
  16. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    السلام علیکم دنیا کا پورا نظام تکوینی نظام کے تحت قائم ہے گستاخی معاف میں آپ کی طرح سے یہ کہنے کی جسارت تو نہیں کروں گا قرآن و حدیث سے ثابت کیجئے آپ اس کو تکوینی علم کہتے ہیں اور علماء کی ایک کثیر تعداد اس کو علم لدنی کہتی ہے یہ بھی تکوینی امور میں شامل ہے جب کہ ظاہر نص سے بھی علم لدنی کا...
  17. ع

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    السلام علیکم جزاک اللہ خیراً آپ کے علم سے مجھے کافی سیکھنے اور سمجھنے کو ملا شکراًلک اللہ حافظ
  18. ع

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    السلام علیکم چلیے غزنوی صاحب حیرت میں نہ پڑیں بلکہ حیرت سے نکل آئیں آپ نے ہماری مشکل آسان کردی ہم بھی آپ کے فتوے پر عمل کرتے ہوئے اپنے ہمسایہ کا وائی فائی استعمال کرلیں گے اور ۱۵۰۰ روپیہ ماہانہ بچائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
  19. ع

    ہمسایوں کا وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرلینا؟

    السلام علیکم بھائی میں کہہ تو رہا ہوں رفاہ عامہ کی اشیاء کو ذاتی منفعت کے لیے استعمال کیاگیا تو مداخلت فی الملک شمار ہوگی گویا ایک ساجھیداری والی بات ہوئی تو یہ تصرف در ملکیت غیر ہوئی
Top