الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہی عمل ان لوگوں کو بھی کرنا چاہیے تھا جن کے سامنے یہ آپشن تھی کہ یا تو قتل ہو جاو یا پھر اس بت پر کچھ چڑھاوا چڑھاو
جس نےبت پر محض مکھی چڑھائی وہ جہنم میں چلا گیا جبکہ چڑھاوے سے انکار کرنے والا شہید کر دیا گیا لیکن جنت میں گیا
آپ خود فیصلہ کر لیں کہ جمہوریت کے شرک میں داخل ہونا ہے یا جمہوریت...
یہ دیکھ لیں
http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AC%D9%85%DB%81%D9%88%D8%B1%DB%8C%D8%AA-283/%D8%AC%D9%85%DB%81%D9%88%D8%B1%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AF%DB%8C%D9%86%D9%90-%D8%AC%D8%AF%DB%8C%D8%AF-11616/index6.html#post81302
اصل میں بخاری سید کی غلط فہمی کی بنیاد کی وجہ یہ ہے کہ انکا خیال ہے کہ جس طرح مومن کا مشرک سے نکاح نہیں ہوتا اسی طرح مشرک کا مشرک یا کافر کا کافر سے نہیں ہوتا
جو کہ غلط ہے
اگر اس اصول کو لاگو کیا جائے تو بریلوی ہی کیا تمام شیعہ اور یہودی اور نصاری کا آپس میں بھی نکاح نہیں ہوتا اور یہ غلط ہے...
کہاں ختم ہو گیا ؟
اٖفغانستان ؟ امریکا کی شکست
یمن ؟ مجاہدین کی مسلسل فتوحات
صومالیہ ؟ مجاہدین کی ثابت قدمی اور عزم
لیبیا ؟ مجاہدین کا کئی جگہوں پر قبضہ
مالی ؟ فرانس کو شدید نقصان
شام ؟ مجاہدین کی مسلسل پیش قدمی
فلسطین ؟ مستمر عملیات
پاکستان ؟ مجاہدین کی اپنے موقف پر ثابت قدمی اور عزم و...