الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کنعان بھائی بات ترجیح کی ہو رہی ہے
کیونکہ مشرف نے نعرہ لگایا تھا "سب سے پہلے پاکستان" اور نائن الیون کے موقعے پر جب سوال پیدا ہوا کہ اسلامی احکامات کچھ اور ہیں اور مشرگ کچھ اور کر رہا ہے تو اس نے
کہا تھا "سب سے پہلے پاکستان"
لگتا ہے کہ رمضان بوطی جو بشار الاسد کا حمایتی سنی عالم تھا اور ایک کاروائی میں مارا گیا اسی
طرح عبداللہ عبدل، القول السدید اور امیر مرکز قادسیہ بھی اپنے آقاوں مشرف، کیانی اور زرداری کی مسلسل اور غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے یہاں تک کہ انکا بھی وہی انجام ہو گا جو رمضان بوطی کا ہو گا
بالکل اسی پر قیاس کر لیں مولانا شبیر احمد عثمانی کا محمد علی جناح آغا خانی شیعہ کا جنازہ پڑھانا
ثابت ہوا مولانا شبیر احمد عثمانی کا محمد علی جناح آغا خانی شیعہ کا جنازہ پڑھانے سے وہ سنی نہیں ہوا
دمشق میں بم دھماکا، اسد نواز سرکردہ عالم دین جاں بحق
دمشق میں بم دھماکا، اسد نواز سرکردہ عالم دین جاں بحق - سرورق
شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک مسجد میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں صدر بشارالاسد کے حامی ایک سرکردہ عالم دین مارے گئے ہیں۔
شام کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اطلاع دی ہے کہ بزرگ...