الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے تو یوں لگ رہا ہے جیسے ونڈوز سیون میں موجود کسی قسم کے سرٹیفیکیٹ کی معیاد ختم ہو چکی ہے..
دوبارہ انسٹال کرنے سے پہلے کمپیوٹر کی تاریخ کو ایک سال پیچھے کر کے دیکھیں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لیں بھائی جی! غالبا۔۔ وہی یا ملتی جلتی تحریر ہے۔۔
ایک بار پیارےآقا حضرت محمد مصطفٰی ؐ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کے گھرمیں آرام فرماتھے۔ اس دن نبیؐ بڑے خوش تھے بہت خوشگوار موڈ میں تھے بڑی بشاش سی طبیعت، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ جب تشریف لائیں تو...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ حفظک اللہ
میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں، مجھے اس خرابی کو درست کرنے کا علم نہیں.
اُمید ہے کہ محترم مظاہر بھائی اپنی مہارت کا مظاہرہ کریں گے. ان شاء اللہ
اوپر جو آپ نے دعوی کیا تھا اُس کے مطابق دلیل دیں..
اور یاد رہے کہ دعوی میں دفنا کر جانے یا دفن کرنے کے بعد کا کوئی ذکر نہیں کیا تھا آپ نے..
یہ آخری موقع ہے آپ کے پاس...ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
مذکورہ لقب کا تو خیر مجھے بھی نہیں پتا کہ انہیں کس نے دیا ہے، تاہم عمر صدیق حفظہ اللہ کے بارے تقریبا دس سال قبل مجھے اپنی قریبی مسجد کے سچے نمازیوں سے یہ بات معلوم ہوئی تھی کہ موصوف اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ بغیر پیشگی اطلاع مسجد میں آئے اور مسجد...
جزاکم اللہ خیرا یا اخی الکریم.
اپنے رب سے اُمید کرتا ہوں کہ آپ کی بے چینی کو قبول فرما کر آپ کے لیے باعث اجروثواب بنائے..آمین!
مزید دعا میں یاد رکھیں!! ابھی مطلوب و مقصود نہیں ملا....ابتسامہ!
محترم بھائی!
آپ نے غالبا کتاب کے نام پر زیاد غور نہیں کیا یا پھر ملتے جلتے نام کی وجہ سے اسے میری مطلوبہ کتاب سمجھ لیا ہے...ابتسامہ!
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے..آمین!
لیکن میری مطلوبہ کتاب برائے "عقیدہ" ہے نا کہ برائے عبادات.
لہذا دوبارہ اپنے پاس چیک کر لیں!!..ابتسامہ!
اور کاش!! یہ کتاب میرے پاس ہوتی تو میں موصوف بھائی کو ارسال کر دیتا۔۔ ابتسامہ!
خیر۔۔ اللہ کے نیک زندہ بندوں کو پکارا ہے کوئی نا کوئی نیک بندہ ضرور مدد کرے گا، ان شاء اللہ
محترم شیخ صاحب!
مالک گاڑی کو پہلے ڈیڑھ سال تک کرایے پر دیتا ہے اور اُس کا کرایہ وصول کرتا رہتا ہے، ڈیڑھ سال گزرنے کے بعد،
مالک نے گاڑی جس قیمت پر خریدی ہوتی ہے، اُتنے ہی کی وہ اُسی کرایہ دار کو فروخت کر دیتا ہے..
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ
ایک محترم بھائی نے درج ذیل معاہدے کے بارے سوال پوچھا ہے کہ آیا یہ درست ہے یا نہیں؟
ایک صاحب 12 لاکھ کی نئی گاڑی شو روم سے نکلوا کسی کو کرایہ پر دیتے ہیں.
اور کرایہ دار ان کو پندرہ سے بیس ہزار ماہانہ کرایہ ادا کرنے کا معاہدہ کرتا...