الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی!
ہر حدیث کو ترتیب سے پیش کر رہا ہوں مع حوالہ
((أَحَبُّ الْأَعْمَالِ إِلَی اللّٰہِ عَزَّ وَ جَلٌّ سَرُوْرٌ تَدْخُلُہُ عَلیٰ مُسْلِمٍ۔)) 1
((’’ لَا تَحْقِرَنَّ مِنَ الْمَعْرُوْفِ شَیْئًا وَلَوْ أَنْ تَلْقٰی أَخَاکَ بِوَجْہٍ طَلْقٍ‘‘ 2
وَقَالَ صلی اللہ علیہ وسلم تَبَسُّمُکَ فِیْ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم راشد بھائی!
آپ ایک مرتبہ اس لنک کی زیارت کرلیں۔۔اُمید ہے طریقہ کار آسانی سے سمجھ آجائے گا۔۔ان شاءاللہ۔۔جزاک اللہ خیرا
http://forum.mohaddis.com/threads/نئے-ارکان-کیلئے-فورم-استعمال-کرنے-کا-بنیادی-طریقہ.31762/
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب!
ایک بھائی کا سوال ہے:
ایک فلپنی پیدائشی مسلم کنواری لڑکی پاکستان میں رہائش پذیر ہے.
اور وہ یہاں پر ایک مسلم لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے.
اس کی ولایت کے بارے میں کیا فتوی ہے.
والد زندہ ہے وہ فلپائن میں ہے.
لڑکا کہتا ہے کہ لڑکی کے والد نے اجازت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ صاحب!
ایک عرصے سےانتظامیہ کی طرف سے بعض زمرے منظر عام سے ہٹا دیئے گئے ہیں۔۔جس میں میرے اپنے کئی مراسلے اور دو تین مکمل لڑیاں بھی شامل ہیں۔۔آپ کا جواب بھی انہیں زمروں میں ہوگا۔۔ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
چند دن قبل جب ایک پوسٹر میرے پاس پہنچا تو میں نے اسی پر لکھ کر واپس لوٹا دیا۔۔
یہ ایک ہلکا سا نمونہ ہے۔۔
ہر آنے والے پوسٹر پر اُسی کے مطابق جواب لکھ کر واپس لوٹا دیا جائے۔۔ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری کتاب یزید بن معاویہ کے بعض حصوں سے متعلق ندیم ظہیر صاحب کی پہلی تحریر کا جواب بہت پہلے دیا جاچکا ہے اس سال انہوں نے اس کے جواب میں اپنی دوسری تحریر پیش کی ہے اس کا جواب الجواب بھی ہماری طرف سے حاضر ہے ۔افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ندیم ظہیر صاحب نے غیرمعقول...