الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ بِٹا قدیم یونانی حروف تہجی کا دوسرا حرف ہے..الفا..بِٹا..گیما..
اور یہاں پر وٹس ایپ کے ورژن کا نام ہے..المختصر...ابتسامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بارک اللہ فی علمک وعملک
محترم شیخ صاحب!
پوسٹ میں دیا گیا دوسرا لنک میرے آفس کمپیوٹر کے براؤزر میں نہیں کھل رہا تھا..اس لیے تبدیل کیا تھا..لیکن اب موبائل پر کھل رہا ہے...ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بھائی کا سوال:
عازمین حج کی تعلیم و تربیت کے لیے کعبہ و دیگر مقامات کے ماڈلز بنانا اور ان ماڈلز کے اردگرد اُن کی تعلیم و تربیت کرنا، کیسا عمل ہے؟
جزاک اللہ خیرا
"یزیدبن معاویہ پرالزامات کا تحقیقی جائزہ"
پی ڈی ایف میں ڈاؤنلوڈ کریں !
مختصرتعارف
اس کتاب میں روایات کے قبول ورد کے لئے اصول حدیث کا ضابطہ اپنایاگیا ہے اورامیریزید کے دفاع میں انہیں روایات کو ذکر کیا گیا ہے جو باسند ہوں اوراصول حدیث کے معیارپر صحیح یاحسن درجے تک پہنچتی ہوں، بعض ضعیف تاریخی...
قیمتی وقت کی مناسبت سے آج کا واقعہ:
میں سمجھا کہ آج وقت میں برکت ہو گئی ہے...لیکن
کچھ دیر بعد جب وال کلاک پر دوبارہ نظر پڑی تو پتا چلا کہ سیل ختم ہو گیا ہے...ابتسامہ!
متبادل تو کاپی پیسٹ ہی ہے.. اور کاپی پیسٹ کی وجہ سے جو غیر ضروری کوڈز ساتھ آجاتے ہیں..اُنہیں البتہ ختم کرنے کے لیے ایک بٹن مہیا کیا گیا ہے..ابتسامہ!
یہ والا...
یہ دیکھیں۔۔کیا فارمیٹنگ سمیت و مع لنکس آپ کو نظر آرہا ہے؟
اسلام میں غریبی کا علاج
مصنف
ڈاکٹر یوسف القرضاوی
مترجم
نصیر احمد ملی
تحقیق و تخریج
محمد سرور عاصم
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وہ بٹن زین فورو کے پرانے ورژن میں ہوا کرتا تھا۔۔اُس کا ایک نقصان یہ تھا کہ اسکے استعمال سے غیر ضروری فارمیٹنگ ساتھ آجاتی تھی جو کہ فورم پر خوامخواہ کا بوجھ ہوتا تھا۔۔ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عمر اثری بھائی!
مجھے بھی اس سے ملتی جلتی شکایت کا سامنا ہے...اور خاص طور پر اس کی بے انتہاء سُستی مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتی...اور اسکا ذکر پہلے بھی کر چکا ہوں یہیں کہیں..ابتسامہ!
محترم @عمیر بھائی!
کیا آپ کچھ راہنمائی کریں گے؟
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بینکنگ کے حوالے سے جو معلومات آپ جن خانوں میں درج کرتے ہیں..وہاں پر سرچ انجنز یا روبوٹس کی رسائی نہیں ہوتی..اور اسے بہت ہی محفوظ بنایا جاتا ہے کہ وہاں پر درج کی گئی معلومات تک کسی کی رسائی نہ ہو سکے..البتہ ہیکرز سے بہرحال خطرہ پھر بھی موجود رہتا ہے..اسی طرح جیسے...
http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%BE%D9%88%D8%B3%D9%B9-%DA%A9%D8%A7-%D9%84%D9%86%DA%A9-%DA%A9%D8%B3-%D8%B7%D8%B1%D8%AD-%D8%AF%DB%8C%DA%BA%D8%9F%D8%9F%D8%9F.33968/
اور اگر اس لمبے سے لنک کو مختصر کرنا ہے تو جہاں پر اس لنک کو پیسٹ کریں۔۔وہاں پر تھریڈز اور سلیش کے بعدلنک میں دیئے گئے آخری...