• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    اسحاق بھائی ۔اعتراض آپ کا حق ہے لیکن الفاظ ایسے چنیں کے آپ کے خلوص پہ مسلکی شدت کا شک نہ ہو ۔ مثلاََ لیس بفرض۔۔۔کی تشریح کیا ’’بالکل ضروری نہیں ‘‘ ہے ۔؟ بانیان مذہب میں سے ۔۔۔بالکل ضروری نہیں ۔۔۔کا تو کوئی بھی قائل نہیں ۔ ایک تیسرے بانی ابو یوسفؒ ہیں ان کے نزدیک تو فرض ہے ۔اسی جملے سے اگلا...
  2. ا

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    شکر ہے عمر بھائی اور عبد الرحمٰن بھائی میں کسی بات پہ تو اتفاق ہوا۔
  3. ا

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    بالکل صحیح ۔میں بھی اس عنوان سے متفق نہیں ہوں یہ انتہائی غلط عنوان ہے ۔ اور میں اس کی طرح دوسری انتہا سے بھی متفق نہیں ۔ جس نے یہ حدیث سنی اور رفع الیدین نہ کیا تو اس کی نماز ناقص ہے ان دونوں تھریڈز کو ریموو کر دیں ۔ جو رفع یدین کا قائل ہے وہ مثبت انداز میں اس کے دلائل دے اور جو ترک رفع کا...
  4. ا

    انڈا توڑنے کی تکبیر۔۔۔

    90 ، 80 سال پہلے کے ایک عالم کی کتاب میں یہ واقعہ پڑھا ۔ مسکرائے بغیر نہ رہا ۔ انہوں نے تو ہندوستان میں موجود جہالتوں میں سے ایک جہالت جو اس وقت رائج ہوگی۔۔ کا رد کرنے کے لئے لکھا ۔ آج کل چونکہ جاہل عوام میں بھی رائج نہیں ۔ اس لئے صرف مسکراہٹ کے لئے نقل کر رہا ہوں ۔ ’’انڈا جب توڑا جائے ۔تو یہ...
  5. ا

    "ملّا کی گالیاں" اسلام خطرے میں

    بالکل نہ شیئر کریں ۔ ابھی فی الحال تو رد بدعت ، رد بریلوی ، رد جاہل مولوی کا موضوع نہیں چل رہا ۔ عام آدمی اس کو بطور مولوی (کسی بھی مسلک کا ہو) کے حساب سے دیکھتا ہے ۔ جیسا کہ ایک حلوے والی وڈیو کا بھی مذاق اڑایا جا رہا ہے ۔اسلئے بھی کہ ممتاز کو سپورٹ اور اس کے جنازے میں شریک تو سارے مسالک والے...
  6. ا

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    اوپر والی سطور لکھنے کے بعد مفتی منیب الرحمٰن صاحب کے پیج سے یہ مضمون ملا ۔
  7. ا

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    ایک وڈیو دیکھ کر بہت افسوس ہوا ۔ ممتاز کے نام پر جلسہ دھرناں کرنے والے لوگوں کی قیادت میں موجود ایک مذہبی علامتوں سے مزین ایک بظاہر عالم نما شخص کے منہ سے ایک صحافی کو ماں کی گندی گالی۔۔وہ بھی تکرار کے ساتھ ۔افسوس بہت افسوس ۔ کیا یہ ناموس رسالت ﷺ کا جلسہ ہے ۔؟ کیا یہ ہے توہین رسالت کا مقدمہ لڑنے...
  8. ا

    اسلام آباد ایئر پورٹ پر نامعلوم افراد کا جنید جمشید پر تشدد ...

    میرے بھائی ۔ اگر آپ مسلکوں جماعتوں کو ذہن سے نکال کر دیکھیں گے تو آپ کو معلوم ہوگا کہ اس کے ساتھ یہ اس لئے نہیں ہو رہا ۔ جیسے کہ ممتاز قادری سے متعلق جو کچھ ہو رہا ہے ۔ وہ ناموس رسالت ﷺ کی وجہ سے نہیں ہو رہا۔ ایک قرآن پاک کی آیت کا مفہوم ہے ۔ یہ منافق آپ کے پاس آکر جو کہتے ہیں کہ آپﷺ اللہ...
  9. ا

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    مسئلہ ھذا سے قطع نظر اس میں میرا تو نہیں خیال سلف و خلف میں کوئی اختلاف ہے ۔آپ کے علم میں ہو تو بتائیں ۔
  10. ا

    کیا غیر اللہ کو مولانا کہنا جائز ہے؟

    یا لفظ رب قرآن مجید میں والدین کے لئے استعمال ہوا ہے ۔ اور میں نے بعض عوام کے منہ سے سنا بھی ہے ماں کے لئے ۔ لیکن عرف میں چونکہ ’’رب‘‘ سے اللہ تعالیٰ ہی مراد ہوتے ہیں ۔ اور عوام اس کو گڈمڈ کر دیتے ہیں ۔ اس لئے اس سے بھی بچنا چاہیے ۔ لفظ ’’مولانا ‘‘عوام میں بالکل مستعمل نہیں ۔
  11. ا

    کیا غیر اللہ کو مولانا کہنا جائز ہے؟

    عنوان سے لگا کہ شاید آپ نے سوال پوچھا ہے ۔ لیکن مضمون دیکھ کر تو لگا کہ آپ نے تو جواب دیا ہے اور ایسا دیا ہے کہ کسی کے لئے گنجائش ہی نہیں چھوڑی کے وہ اس میں کچھ جواز نقل بھی کرے ۔ مثلاََ یہ اللہ کہ لئے خاص ہے ۔۔۔۔ وہ پہلے تھا پھر منسوخ ہوگیا۔۔۔۔ اب بندہ ادھر کیا کرے ۔ ویسے دلائل سے ہٹ کے...
  12. ا

    لاہورخودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 72 ہوگئی انا لله و انا الیه راجعون.

    ايك مشہور جملہ ہے ۔ ’’قلم در کف دشمن است‘‘ قلم دشمن کے ہاتھ میں ہے ۔۔ شیخ سعدی ؒ نے بوستان میں ایک تمثیلی قصہ بیان کیا ہے ۔ جس کو میں اپنے الفاظ میں بیان کردیتا ہوں۔ ایک شخص نے ایک بزرگ کو دیکھا کہ بہت باوقار ، خوبصورت ، روشن چہرہ ہیں۔۔تو حیران ہو کر پوچھا ارے آپ کی تو تصویر میں نے فلاں شہر...
  13. ا

    لاہورخودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 72 ہوگئی انا لله و انا الیه راجعون.

    اسی جگہہ وفاق المدارس کی استحکام پاکستان و مدارس کانفرنس ۳ اپریل کو ہونی ہے ۔ جیسا کہ ان کی سائٹ پہ ہے ۔ اب پتہ نہیں ہوتی ہے کہ نہیں ۔ دھماکہ سے عدم استحکام پاکستان کا اظہار ہوا ۔ اور مدارس پر تو ویسے ہی ایسے واقعات کے بعد نکتہ چینی بڑھ جاتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے۔
  14. ا

    مولانا سرفراز خان صفدر کا نواسہ منکرین حدیث کے گروہ میں شامل

    ابھی وہ منکر حدیث بھی پوری طرح نہیں ہوئے ۔چہ جائیکہ مرتد ہاں ۔۔۔تجدد پسندی کی طرف مائل ہیں ۔ ان کے سارے کزن جو کہ عالم ہیں ان کے سب سے زیادہ پیچھے پڑے ہوئے ہیں ۔ کاش اتنی اہمیت دیتے ہی ناں۔۔۔حتٰی کہ ڈاکٹر مفتی عبد الواحد صاحب جیسے بڑے عالم نے ایک نا سمجھ لڑکے کو جواب دینا شروع کردیا۔ مولانا...
  15. ا

    مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے دلائل

    ہماری گفتگو (کم از کم میری) صاحب علم کے لئے ہے بھی نہیں ۔ آپ کہاں سے آگئے۔۔۔ آمین ۔ حافظ ذہبیؒ ابن حزمؒ کے ترجمہ میں ان کی کچھ سخت زبان سے متعلق بات کر کے آگے فرماتے ہیں ۔ مجھے ان سے محبت ہے کیونکہ ان کو صحیح حدیث سے محبت ہے ۔ مجھے بھی اسی لئے اہل حدیث سے محبت ہے ۔ اور جس کی زبان نرم اور جوڑنے...
  16. ا

    مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے دلائل

    اس پہ سوائے مسکرانے کے اور آپ کو بھی اپنے طبقہ میں (اگرچہ اپنے سے بہتر) قرار ہی دینے کو دل کرتا ہے ۔ نہیں ۔بلکہ مزید بحث سے معذور نہیں بالکل نہیں ۔ جزاک اللہ تان پھر یہیں ٹوٹی کہ اس مسئلہ پر شروع سے پھر بحث کر لی جائے ۔ آپ میری تحریر کے انداز سے کافی واقف ہو گئے ہیں ۔ جو چیز پہلے ہو چکی...
  17. ا

    مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے دلائل

    بھائی ۔ بد گمانی نہیں کرنی چاہیے ۔ کیا میرے انداز سے لگتا ہے کہ میں سب کچھ جانتے بوجھتے یہ بات چھیڑی ہے ۔ ہمارے جیسے جاہل تو فرض نماز کے فوائد بیان کرتے ہوئے ۔۔یہ فائدہ بیان کر دیتے ہیں کہ یار مسجد جاتے ہوئے واک بھی ہوجاتی ہے ۔ دوسرا کیا میری تحریر میں یہ واضح نہیں کہ سلف نے اس میں مرد کو خاص...
  18. ا

    مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے دلائل

    عمر بھائی میں اپنی اوپر کی تحریر پہ مزید اضافہ نہیں کر سکوں گا ۔ مجھے بے علمی کی وجہ سے معزور سمجھیں ۔ ایک اور بات کی بھی وضاحت کردوں فروعی مسائل میں رفع یدین ، قرااۃ خلف الامام ، وضع یدین وغیرہ میں میرا یہ نظریہ ہے کہ اس میں شروع سے ہی اختلاف ہے ۔ دونوں طرف دلائل ہیں ۔ لیکن مرد و عورت کی نماز...
  19. ا

    مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے دلائل

    بھائی اپنی بات کی مزید وضاحت کر دوں کہ ۔۔۔رجل ۔۔۔سے اکثریت مراد ۔۔۔مرد۔۔۔ ہی لیا جاتا ہے ۔۔۔امید ہے قرآن و سنت سے اس کی مثالیں دینے کی ضرورت نہیں ۔۔ورنہ پھر مرد کے لئے کیا لفظ لیا جاتاہے ؟ ۔ کبھی کبھی جو اس میں عورت شامل ہوتی ہے ۔ اس کے لئے دلیل کی ضرورت ہوتی ہے ۔ چناچہ رجل کی عمومیت کو باقی...
  20. ا

    مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے دلائل

    عمر بھائی ۔ ۔۔میں تو ایک جاہل سا آدمی ہوں ۔۔۔علم اور عربیت سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ۔۔۔بہت غلطیاں کرتا ہوں ۔۔ بہر حال ۔۔۔پہلی حدیث میں استدلال کا لفظ ۔۔۔احدکم۔۔ہے یہ لفظ محتمل ہے ۔ میں نے جو حدیث پیش کی کہ اس میں رجل لفظ سے اس کی تعین کی کوشش کی کہ چونکہ ميري نظر ميں سلف کی اکثریت ( ماسوا...
Top