الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم پر تصویر پیسٹ کرنے کا ایک انتہائی آسان طریقہ بھی ہے۔۔۔اور وہ ہے۔۔۔
ڈریگ اینڈ ڈراپ
یعنی ماؤس سے تصویر کو پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے یہاں پر چھوڑ دیں۔۔۔
اور پھر لوڈ ہونے کے بعد "پوری تصویر" پر کلک کر دیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم کنعان بھائی!
دراصل میں کہنا چاہ رہا ہوں کہ موصوف فورم پر براہ راست لاگن ہو کر دیکھیں۔۔اوپر بتائے ہوئے طریقے سے۔۔۔کیونکہ فورم پر آئی ڈی تو موجود ہے۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
حذیفہ
حذیفه
کو دو طرح سے لکھا جا سکتا ہے..آخر میں گول ہ کو عربی کیبورڈ سے لکھ کر دیکھیں یا اس کے برعکس اردو کیبورڈ سے...
کیبورڈ کی وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہو سکتا ہے...جیسا کہ اوپر پہلے اردو میں لکھا ہے اور پھر اس کے نیچے عربی میں...گول ہ کو تبدیل کر کے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جب کسی اردو ٹیکسٹ فائل کو پی ڈی ایف میں تبدیل کیا جاتا ہے تو وہ امیج میں تبدیل ہو جاتی ہے۔میری معلومات کے مطابق اس کو ایم ایس ورڈ میں دوبارہ کنورٹ نہیں کیا جاسکتا۔۔البتہ عربی اور انگریزی کا معاملہ ذرا دوسرا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم ابو دجانہ بھائی!
مذکورہ آن لائن کلاسز معطل ہیں۔۔۔
مزید یہ کہ آپ اپنا ای میل ایڈریس محترم انس بھائی کو ذاتی پیغام میں ارسال کریں۔۔۔جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @شاکر بھائی!
http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF%DB%8C%DB%81-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D9%B9-%D8%A8%DA%A9.21784/
اس لنک پر نظر ثانی فرمائیں۔
جزاک اللہ خیرا۔