• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    بُک پرنٹنگ معلومات

    محترم رضا بھائی! اور مزید یہ کہ اپنےسوال میں "کم از کم یا "زیادہ سے زیادہ" وغیرہ، کا اضافہ کر لیں۔۔۔ کیونکہ اگر کوئی پوچھے کہ ایک موبائل پاکستان میں کتنے کا آتا ہے؟ تو سوال نامکمل تصور کیا جائے گا۔۔ابتسامہ!
  2. محمد نعیم یونس

    بُک پرنٹنگ معلومات

    اس کا جواب محترم یوسف بھائی "پرنٹرز"سے پوچھ کر بتا دیں گے۔۔ابتسامہ!۔۔۔ ان شاءاللہ!
  3. محمد نعیم یونس

    بُک پرنٹنگ معلومات

    محترم رضا بھائی! ایک اپنے تئیں وضاحت کررہا ہوں کہ اوپر جو "پرنٹرز" لکھا ہوا ہے اس سے مراد "پرنٹر" نہیں ہے۔۔ابتسامہ!
  4. محمد نعیم یونس

    بُک پرنٹنگ معلومات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم رضا بھائی! "پرنٹنگ پریس" میں جو پرنٹر لگا ہوتا ہے یا جو "عام پرنٹر" کمپیوٹر کے ساتھ پڑا ہوتا ہے۔۔؟۔۔ابتسامہ!
  5. محمد نعیم یونس

    حفیظ جالندھری: شخصیت اور کارنامے

    آپ کا کیس محترم @یوسف ثانی بھائی کو فارورڈ کیا جاتا ہے۔ اُمید ہے کہ افادہ ہوگا۔ان شاء اللہ!
  6. محمد نعیم یونس

    حفیظ جالندھری: شخصیت اور کارنامے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عمر بھائی! آپ کی درخواست کا مطلب سمجھنے سے قاصر ہوں۔۔ابتسامہ! مزید یہ کہ مجھے ٹیگ نہیں ہوا کیونکہ میرا پورا نام "محمد نعیم یونس" ہے
  7. محمد نعیم یونس

    شکایت میری ایک تھریڈ مفقود ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پیوستہ رہ شجر سے اُمید بہار رکھ۔۔ اور اس سال بہار آنے ہی والی ہے۔۔۔۔ابتسامہ!
  8. محمد نعیم یونس

    شکایت میری ایک تھریڈ مفقود ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! اس لنک کا مطالعہ مفید رہے گا۔۔ابتسامہ!
  9. محمد نعیم یونس

    تحیۃ الوضوء اور ان کے مسائل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! اس کی کوئی واضح دلیل بتا دیں۔ جزاک اللہ خیرا
  10. محمد نعیم یونس

    تہلکہ خیز پیشنگوئیاں منظر عام پر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! اس مضمون میں انگلش و اردو میں 'ایٹم بم" کا لفظ استعمال کیا گیا ہے..نجومی کی تاریخ وفات تک ایٹم بم کے تصور سے بھی کوئی سائنسدان واقف نہیں تھا....لگتا ہے کہ کتاب کو وقتا فوقتا تحریف کا نشانہ بنا کر موجودہ حالات پر منطبق کرنے کی کوشش کی جاتی ہے...ابتسامہ!
  11. محمد نعیم یونس

    ایموجی کا استعمال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عمر بھائی! اوپر والی انگریزی کا مختصر مفہوم عرض ہے: یہ مسکراتے و اُداس چہرے عام جانداروں والی تصاویر (جن کا بنانا حرام ہے) کے حکم میں نہیں ہیں. البتہ خواتین ان کا استعمال غیر محرموں کے لئے نہ کریں کہ ان کے استعمال سے اُس خاتون کے مختلف جذبات مسکراہٹ، ہنسی...
  12. محمد نعیم یونس

    اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! multiling گوگل پلے سے ڈاؤن لوڈ کر لیں..بہت اچھا کیبورڈ ہے...عربی، اردو (زیر زبر کے ساتھ) انگلش اور کئی زبانیں دستیاب ہیں...میں یہ ہی استعمال کر رہا ہوں
  13. محمد نعیم یونس

    دفاع حدیث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! لاباس طھور ان شاء اللہ اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
  14. محمد نعیم یونس

    آسان و مشکل

    لا الہ آسان ہے سائنس میں فلسفہ میں مشکل الا اللہ ہے منقول
  15. محمد نعیم یونس

    ایک بھاری پرچہ

    "ایک بھاری پرچہ" رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: '' اللہ تعالیٰ قیامت کے دن میری اُمت کے ایک شخص کو چھانٹ کر نکالے گا اور سارے لوگوں کے سامنے لائے گا، اور اس کے سامنے (اس کے گناہوں کے) ننانوے دفتر پھیلائے جائیں گے، ہردفتر حد نگاہ تک ہوگا ۔ پھر اللہ عزوجل پوچھے گا: کیا تو اس میں سے...
  16. محمد نعیم یونس

    چھلکے کھائیے صحت پائیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! چھلکا کھا لینے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ لوگ پھسلیں گے نہیں۔۔۔ابتسامہ!
  17. محمد نعیم یونس

    حکمرانوں کے غلط اقدامات پر ہم کیا کریں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اور اگر یونیکوڈ میں چاہیے تو ۔۔پیش خدمت ہے: ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: عنقریب تم پر ایسے حاکم مسلط ہوں گے جو اچھے اور برے کام کریں گے ، تو جس نے برے کاموں کو پہچان لیا وہ بری ہوگیا اور جس نے برے کاموں کو مسترد کیا وہ سلامت رہا ،...
  18. محمد نعیم یونس

    درود اویسہ

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
  19. محمد نعیم یونس

    درود اویسہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! یہ درود اویس قرنی رحمہ اللہ سے منسوب کیا جاتا ہے۔ اس کے متعلق تحقیق درکار ہے۔
Top