• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    مولانا عبد السمیع جعفری صادق پوری کی وفات !

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ تعالی موصوف کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین!
  2. محمد نعیم یونس

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ! اللہ تعالی آپ کو جزائے خیردے۔ آمین! کوئی اشارہ کنایہ ہی کر دیں۔
  3. محمد نعیم یونس

    دو ملاقاتیں اور چند باتیں

    ماشاء اللہ!
  4. محمد نعیم یونس

    ’اتحاد کامیاب نہ ہوا تو مشرقِ وسطیٰ برباد ہو جائے گا‘

    شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ شام، روس، ایران اور عراق کا اتحاد ضرور کامیاب ہوگا یا پھر پورا خطہ برباد ہو جائے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شامی صدارتی اکاؤنٹ پر بتایا گیا ہے کہ صدر بشار الاسد نے یہ بات ایران کے سرکاری ٹی وی کو دیے جانے والے انٹرویو میں کہی۔ اپنے انٹرویو میں انھوں...
  5. محمد نعیم یونس

    طالبان کا قندوز پر قبضہ، جوابی کارروائی کی تیاریاں

    قندوز: ’بیان نفرت انگیز، جنگی جرائم کے اقبال کے مترادف ہے‘ بین الاقوامی تنظیم میڈیسنز سانز فرنٹیئرز (ایم ایس ایف) نے کہا ہے کہ قندوز میں تنظیم کے ہسپتال پر فضائی کارروائی پر افغان حکومت کا بیان نفرت انگیز ہے اور جنگی جرائم کے اقبال کے مترادف ہے۔ ایم ایس ایف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان...
  6. محمد نعیم یونس

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    حوالہ اور عربی متن اس پیرا کا چاہئیے۔۔ ابن عربی نے حلاج کے متعلق فتوحاتِ مکیہ میں ایک واقعہ لکھا ہے۔ "مشہور بزرگ شیخ ابو عمر عثمان مکی حلاج کے سامنے سے گزرے اور پوچھا کیا لکھ رہے ہو؟ حلاج نے جواب دیا قرآن کا جواب لکھ رہا ہوں۔"
  7. محمد نعیم یونس

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مذکورہ کتاب عربی میں لکھی گئی تھی اور اس کے جو تراجم دستیاب ہیں وہ اصل کتاب کے شائد بیس فی صد پر مشتمل ہیں۔اور ہو سکتا ہے کہ ان تراجم میں مطلوبہ حوالہ دستیاب نہ ہو۔ اس لیے ہم کسی صاحب علم عربی دان سے درخواست کرتے ہیں کہ مطلوبہ حوالہ ڈھونڈ دیں۔۔۔ محترم شیخ...
  8. محمد نعیم یونس

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فتوحات مکیہ کا لنک http://mohiudinbooks.blogspot.in/2012/04/blog-post_7766.html?m=1 یہ لنک محترم عامر بھائی انڈیا والے نے اسی فورم پر دیا تھا۔ آپ اسے چیک کر لیں۔۔
  9. محمد نعیم یونس

    ابن عربی اور وحدت الوجود

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! http://forum.mohaddis.com/threads/الفرقان-بین-اولیاء-الرحمان-و-اولیاء-الشیطان-امام-ابن-تیمیہ-رحمہ-اللہ.12640/ http://forum.mohaddis.com/threads/اہل-تصوف-کی-کارستانیاں.15834/ http://forum.mohaddis.com/threads/اہل-بدعت-کے-شبہات-کا-رد.12986/
  10. محمد نعیم یونس

    حق وہ جو سر چڑھ کے بولے ...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! جی آپ نے درست کہا کہ مذکورہ اعتراف بھی غنیمت سمجھنا چاہیے۔ محترم شیخ صاحب! اگر اس بات کو مان لیا جائے کہ یہ محض سنی سنائی باتیں ہی کر رہا ہے، تو اس ویڈیو کے ناشر (اس ویڈیو کالنک ایک دینی جماعت کا پیج ہے) کو چاہیے تھا کہ کم ازکم اس میں موجود...
  11. محمد نعیم یونس

    حق وہ جو سر چڑھ کے بولے ...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بین السطور حلول یا وحدت الوجود کا عقیدہ مترشخ ہوتا ہے۔ "کہتا ہے کہ اللہ تعالی کو باہر نہ ڈھونڈیں۔۔۔ادھر ڈھونڈیں ۔۔اور اس سے ہم کلام ہوں۔۔ جب آپ اس سے ہم کلام ہوں گے تو۔۔۔ اپنے آپ سے بھی ہم کلام ہوں گے" واللہ اعلم!
  12. محمد نعیم یونس

    تلمیذ صاحب کی وفات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @تلمیذ بھائی! آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
  13. محمد نعیم یونس

    روس شام میں بلا امتیاز کارروائی کر رہا ہے: امریکہ کا انتباہ

    امریکہ نے کہا ہے کہ روس شام میں موجود شدت پسندوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کر رہا ہے اور اس سے خطرہ ہے کہ مزید روس بحران میں پھنس جائے گا۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے جمعرات کو کہا کہ روس شام میں شدت پسندوں کے خلاف بے ترتیب انداز میں فضائی حملے کر رہا ہے۔ ادھر پیرس میں روسی صدر ولادی میر...
  14. محمد نعیم یونس

    افغانستان میں امریکی فوجی طیارے کے حادثے میں 11 ہلاک

    امریکی فوج کے مطابق افغانستان کے ہوائی اڈے پر سی ون تھرٹی طیارہ گرنے سے کم ازکم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں چھ فوجی شامل ہیں۔ سی ون تھرٹی طیارہ جسے ہرکولیس کہا جاتا ہے مقامی وقت کے مطابق شام سات بجکر 30 منٹ پر جلال آباد ایئرپورٹ پر حادثے کا شکار ہوا۔ اے ایف پی سے گفتگو میں امریکی کرنل...
  15. محمد نعیم یونس

    دنیا میں اپنے تمام مسائل کا حل ایک عمل۔۔۔کیا ایسا ممکن ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترمہ بہن جی! اللہ تعالی کے ذاتی یا صفاتی نام کا معین و غیر معین تعداد میں اس طرح ورد کرنا مثلا یا اللہ! یا اللہ! یا اللہ!۔۔۔۔ یا رحمن! یا رحمن! یا رحمن!۔۔۔۔۔ اللہ! اللہ! اللہ!۔۔۔۔ یا لطیف! یا لطیف! یا لطیف!۔۔۔۔۔ اس کا کوئی مطلب نہیں بنتا جب تک کہ جملہ مکمل نہ ہو، مثلا...
  16. محمد نعیم یونس

    طالبان کا قندوز پر قبضہ، جوابی کارروائی کی تیاریاں

    افغان حکومت کا قندوز پر دوبارہ کنٹرول کا دعویٰ افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی کے مطابق افغان سپیشل فورسز نے قندوز پر دوبارہ کنٹرول کر لیا ہے تاہم اس حوالے سے طالبان کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا اور نہ ہی آزاد ذرائع سے اس خبر کی تصدیق ہو سکی ہے۔ افغان حکام کے مطابق حکومتی فورسز نے رات بھر...
  17. محمد نعیم یونس

    جمعہ کا دن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عبدالرؤف بھائی! آپ نے جو امیج لگایا ہے وہ کم ازکم مجھے تو نظر نہیں آرہا۔ اور اسی طرح آپ کی باقی حالیہ پوسٹوں کا بھی یہی معاملہ ہے۔
  18. محمد نعیم یونس

    طالبان کا قندوز پر قبضہ، جوابی کارروائی کی تیاریاں

    قندوز میں لڑائی جاری، ’حکومت شکست تسلیم کرلے‘ افغانستان کے شمال مشرقی شہر قندوز میں پولیس کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی قندوز شہر کا قبضہ واپس حاصل کرنے کے لیے طالبان کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ پیر کے روز طالبان نے افغان شہر قندوز پر قبضہ حاصل کر لیا تھا جو کہ سنہ 2001 میں اقتدار سے ہٹائے جانے...
  19. محمد نعیم یونس

    ’روس اقوام متحدہ کی منظوری کے بعد فضائی حملے کرے گا‘

    روس کے صدر ولادی میر پوتن کا کہنا ہے کہ روس امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ مل کر شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کرنے پر غور کر رہا ہے۔ یہ بات انھوں نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے دوران امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کے بات کہی ہے۔ پیر...
  20. محمد نعیم یونس

    طالبان کا قندوز پر قبضہ، جوابی کارروائی کی تیاریاں

    افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کا ملک میں سٹریٹیجک لحاظ سے اہم شہر قندوز پر قبضے کے بعد قبضے کو چھڑانے کے لیے افغان سکیورٹی فورسز جوابی حملے کے لیے شہر کے ہوائی اڈے پر جمع ہو رہے ہیں۔ قندوز کی پولیس کے ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کہ چند ہی گھنٹوں میں طالبان سے قندوز کا قبضہ واپس لینے کے لیے...
Top