الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہم بائبل کبھی نہیں جلائیں گے...کیونکہ...
مظاہرین فرانس کی سڑکوں پر نکلے اور قرآن جلائے.. کیا گوری چمڑی ، بے تحاشا اسلحہ اور مادی ترقی تہذیب کی دلیل ہے؟....
اے اہل مغرب آپ MAX جاہل ہیں کہ اخلاقی اقدار آپ کو چھو کر بھی نہیں گزریں۔۔۔آپ کے ہاں ١٢٩ لاشیں کیا گریں آپ نے اپنی مبینہ "تہذیب" کا چولا ہی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلی پوسٹ والی تصویر نطر نہیں آ رہی۔۔۔البتہ اہلسنت و جماعت
کی طرف سے ایک پوسٹر بنا کر اس میں موجود خوارج والی احادیث کو جماعت اہل حدیث پر منطبق کیا گیا ہے۔۔۔
س:
کیا غیر اللہ کو پکارنا شیطان کی عبادت ہے؟
ج:
غیر اللہ کو پکارنا شیطان کی عبادت ہے، اللہ تعالی قیامت کے دن انسانوں سے فرمائے گا:
أَلَمْ أَعْهَدْ إِلَيْكُمْ يَا بَنِي آدَمَ أَن لَّا تَعْبُدُوا الشَّيْطَانَ ۖ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ ﴿٦٠﴾ وَأَنِ اعْبُدُونِي ۚ هَـٰذَا صِرَاطٌ...
س:
غیر اللہ کو پکارنے کا کیا نقصان ہے؟
ج:
غیر اللہ کو مدد کے لیے پکارنا عذاب کا باعث ہے، فرمایا:
فَلَا تَدْعُ مَعَ اللَّـهِ إِلَـٰهًا آخَرَ فَتَكُونَ مِنَ الْمُعَذَّبِينَ۔ الشعراء:213
" اللہ کےساتھ کسی اور معبود کو نہ پکارو ورنہ تم عذاب دیے جانے والوں میں سے ہو جاؤ گے۔"
یہ بھی فرمایا...
س:
کیا غیر اللہ کو پکارنا کفر ہے؟
ج:
غیر اللہ کو پکارنا کفر ہے، اللہ تعالی فرماتا ہے:
وَمَن يَدْعُ مَعَ اللَّـهِ إِلَـٰهًا آخَرَ لَا بُرْهَانَ لَهُ بِهِ فَإِنَّمَا حِسَابُهُ عِندَ رَبِّهِ ۚ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الْكَافِرُونَ۔ المومنون:117
" اور جو اللہ کے ساتھ دوسرے معبود کو پکارتا ہے، اس کے...
س:
کیا غیر اللہ کو پکارنا شرک ہے؟
ج:
اللہ تعالی فرماتا ہے:
وَإِذَا رَأَى الَّذِينَ أَشْرَكُوا شُرَكَاءَهُمْ قَالُوا رَبَّنَا هَـٰؤُلَاءِ شُرَكَاؤُنَا الَّذِينَ كُنَّا نَدْعُو مِن دُونِكَ۔ النحل:86
" اور جب شرک کرنے والے اپنے بنائے ہوئے شریکوں کو دیکھیں گے تو کہیں گے اے ہمارے رب یہی ہمارے وہ...
س:
کیا پکارنا عبادت ہے؟
ج:
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اِنَّ الدُّعَآءَ ھُوَ العِبَادَۃُ
"بیشک دعا ہی عبادت ہے۔"
پھر آپ نے اس آیت کی تلاوت کی:
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ۚ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کھلاڑی ایمپائر بنے یا ایمپائر کھلاڑی، دونوں کی اصلاح کے لیے کسی تیسرے کی مداخلت ناگزیر ہے یا پھر خاموشی سے تماشہ اہل چمن دیکھتے ہیں۔۔۔۔ابتسامہ!
س:
انبیاء و اولیاء اللہ کس کو پکارتے رہے؟
ج:
انبیاء علیہم السلام اور اولیاء اللہ براہ راست اللہ ہی کو پکارتے رہے، قرآن مجید میں انبیاء علیہم السلام اور اولیاء اللہ کی دعائیں موجود ہیں، ان میں کسی کا وسیلہ یا واسطہ نہیں ہے۔
آدم علیہ السلام کی دعا:
قَالَا رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ...
صرف اللہ ہی مشکل کشا ہے
س:
حل مشکلات کے لیے دعا و پکار کا مستحق کون ہے؟
ج:
اللہ تعالی فرماتا ہے:
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ
" اور ( اے رسول!) جب میرے بندے آپ سے میرے متعلق سوال کریں تو (آپ کہہ دیں) کہ میں بے شک قریب ہوں، جب کوئی...
س:
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ
" کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ تعالی نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا"۔ الفیل:1
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پیدائش سے پہلے اس واقعہ کو دیکھ رہے تھے؟
ج:
أَلَمْ تَرَ کیا تو نے دیکھا سے مراد صرف آنکھ سے دیکھنا نہیں ہے، اللہ تعالی...
س:
اللہ تعالٰی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو "شاہد" کا خطاب دیا، شاہد کے معنی گواہ ہیں، گواہی وہی دے سکتا ہے جو موقع پر موجود ہو، اگر آپ شروع سے موجود نہیں اور لوگوں کے حالات پر حاضر ناظر نہیں تو قیامت کے دن گواہی کیسے دیں گے؟
ج:
قیامت کے دن کی گواہی کی تفصیلی کیفیت اللہ ہی کے علم میں ہے،...
س:
اللہ تعالی شیطان سے سوال کرتا ہے:
قَالَ يَا إِبْلِيسُ مَا مَنَعَكَ أَن تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِيَدَيَّ ۖ أَسْتَكْبَرْتَ أَمْ كُنتَ مِنَ الْعَالِينَ ۔ ص:75
"فرمایا اے ابلیس جس شخص کو میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا اس کے آگے سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے روکا، کیا تو غرور میں آگیا یا عالین (اونچے...
س:
اللہ تعالی فرماتا ہے:
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
" اور (اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم) ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے"۔ الانبیاء:107
جہان میں تو آدم علیہ السلام سے لے کر ہر نبی علیہ السلام کی اُمت شامل ہے، اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سب رسولوں کے آخر...