الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس مرتبہ ہر رکن اپنے اپنے مشاہدات و تاثرات بیان کرے...اور ابتداء مہمان خصوصی اپنے قلم سے کریں....جی میرا اشارہ آپ ہی کی طرف ہے... ابتسامہ..
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ! حسب معمول سب کچھ شاندار تھا. اراکین ایک دوسرے کو پرجوش طریقے سے ملے. مختلف موضوعات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی. کھانا بہت لذیز و ذائقے دار تھا، دو طرح کی میٹھائی جو محترم ابن آدم بھائی اور محترم سجاد بھائی کی طرف سے پیش کی گئی، اپنی مثال آپ تھیں. تقریب کا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمیں قطعاََ کوئی اعتراض نہیں کہ آپ دعوت کُکڑی میں نہیں آسکتے اور نہ ہی ہمیں اُمید و گمان ہے کہ آپ مذکورہ دعوت میں تشریف لائیں گے۔
ہم نے تو اس دعوت کُکڑی کو "دعوت بکری"میں بدل دیا ہے، اس لیے آپ کی معذرت متعلقہ نہیں ہے۔ابتسامہ۔۔۔۔
اس طرح کا ایک پیغام پچھلی مرتبہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج ہی کام شروع کیا ہے اور ابھی تک دس صفحات ہوئے ہیں۔ مجھے اپنی رفتار تیز کرنا ہو گی یا آفس سے ایک چھٹی۔..بہرحال پیر تک کامیابی کی امید ہے، ان شاء اللہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہت خوب ابن حسیم بھائی!
بھائیوں سے پیشگی معذرت کہ موسم میں مسلسل نمی کی وجہ سے چورن بنانے میں کامیابی نہیں ہوسکی، کیونکہ مطلوبہ اشیاء کو جب تک اچھی طرح دھوپ نہ لگ جائے اُن کا باریک سفوف تیار نہیں ہوتا۔ اور ویسے بھی محترم ڈاکٹر @خان ساب کی موجودگی میں ہماری نیم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پوسٹر کی ہیڈنگ میں الف تو موجودہے ۔
البتہ مراسلے کے عنوان میں الف نہیں ہے۔
عنوان کو کاپی پیسٹ کرنے سے
"للہ تعالیٰ سے زیادہ صبر کرنے والا کوئی نہیں"
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گذشتہ تجربات سے تو یہی عیاں ہے کہ پسند کرتے ہیں۔
اور رہی بات میٹھے کی قسم کی مثلا، میٹھائی، آئس کریم، فالودہ، کھیر، فرنی،سوجی حلوہ، سوہن حلوہ، پنجیری، گڑ، شکر، چینی وغیرہ وغیرہ جو بھی بھائی محبت سے کھلا دے گا، اللہ تعالی اُسے جزاء دے گا۔۔۔ابتسامہ۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اسلم بھائی!
ویسے ہم نے آپ کو یہاں پر یاد رکھا تھا۔
http://forum.mohaddis.com/threads/شیخ-خضر-حیات-صاحب-سے-ملاقات.29008/