الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھٹی صاحب! دین کے معاملات میں دجل کاری کرنے والا ملعون ہوتا ہے،
نارمل انسان کے ہاتھ تو اس طرح ناف کے نیچے نہیں باندھے جا سکتے!
آپ کا کلام پیش خدمت ہے:
عجیب بات ہے! ایسے ہی خود بخود ناف کے نیچے آجاتے ہیں! کیا سینہ پر باندھنا ممکن نہیں؟
دوم کہ پوری ذراع پر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عجیب بات ہے! ایسے ہی خود بخود ناف کے نیچے آجاتے ہیں! کیا سینہ پر باندھنا ممکن نہیں؟
دوم کہ پوری ذراع پر ہاتھ رکھنے کی صورت میں، مقلدین حنفیہ کے ہاتھوں اور جسم کا تناسب بندر کی جسم اور ہاتھوں کے تناسب کا ہونا لازم ہے! فتدبر!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عجیب بات ہے! ایسے ہی خود بخود ناف کے نیچے آجاتے ہیں! کیا سینہ پر باندھنا ممکن نہیں؟
دوم کہ پوری ذراع پر ہاتھ رکھنے کی صورت میں، مقلدین حنفیہ کے ہاتھوں اور جسم کا تناسب بندر کی جسم اور ہاتھوں کے تناسب کا ہونا لازم ہے! فتدبر!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فقہ حنفی میں نماز نہیں ہوتی کیا۔
یا فقہاء احناف کافر و یہودی و نصاری و ہنود ہیں کہ ان کا ذکر نہیں ہو گا؟
مقلدین حنفیہ نماز نہیں پڑھتے کیا؟
کیا مقلدین حنفیہ کا نماز سے کوئی تعلق نہیں؟ کہ ان کا ذکر نہ ہو گا!
جی جناب! نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کو پڑھنا...
جناب! بالکل آپ اہل حدیث نہیں! ورنہ آپ یہودیوں والی حرکت نہ کرتے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ہی حدیث سے ایک بات مانی اور دوسری کا انکار کر دیا!
یہ تو آپ خود بھی مان چکے ہو!
یہاں اس ''تو'' پر بھی غور کریں!
یہی آپ سے سوال ہے کہ پھر آپ کا یہ یہودیوں والا طرز عمل کیوں ہے؟
یہ بات کہاں سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی لیکن آپ کو وہاں حصر ثابت کرنا ہوگا!
ایسا نہیں کہ بھیڑ کی قربانی ثابت کر کے کہا جائے کہ لو جناب اب گائے کی قربانی نہیں کی جا سکتی!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ بات کہاں سے اخذ کی ہے، اس کا آپ نے پھر نہیں بتلایا!
ایک رکعت پوری نہ ہو تو سلام پھیردے کیا مطلب!
اور ایک رکعت پوری نہ ہوئی ہو تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی مخالفت نہ کرے !
لیکن ایک رکعت پوری ہو گئی ہو تو اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی مخالفت کرنے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابھی کچھ عرصہ قبل ان پر تحریر کیا گیا تھا، شیخ اسحاق سلفی بھائی نے تفصیلی جائزہ لیا تھا، فورم پر تلاش کریں!
دوم کہ اگر امیج کی عبارات کو یونیکوڈ میں تحریر کرکے پیش کیا جائے ، تو اسے تلاش کرنے اور اس کا جواب لکھنے میں آسانی اور سہولت رہتی ہے!
بھٹی صاحب! اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم تمام کہ تمام عادل ہیں، اہل الحدیث کے نزدیک! لہٰذا اتنا معلوم ہو جائے کہ یہ صحابی ہیں، ان کا نام معلوم ہو یا نہ ہو، کافی ہے!
جبکہ اصحاب معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ میں یہ خصوصیت نہیں کہ تمام کہ تمام عادل ہوں! لہٰذا راوی کا تعین ضروری ہے!
بھٹی صاحب! اب...
بھٹی صاحب! میں نے بلکل درست فقرہ لکھا تھا:
اور اس کا ثبوت بھی دیا تھا؛
آپ کی نظروں کو بہت تکلیف دہ ہو گا، اس لئے اسے نظر انداز کر رہے ہو:
فقہ حنفیہ میں تو امام اور منفرد پر بھی سورۂ فاتحہ کا پڑھنا لازم نہیں، اور بڑے دھٹرلے سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کا انکار کرتے ہیں، ایک...
السلام علی من اتبع الهدی!
روافج اور عقل؟ یہیں سے معلوم ہو جاتا ہے کہ جو روافض میں عقل کا زعم رکھے اس میں کتنی عقل ہے! فتدبر گر عقل باشد!!
روافض کی شیطانی شریعت میں بالکل ماتم حلال ہو گا! لیکن مسلمانوں کی اسلامی شریعت میں ماتم بالکل حرام ہے، اور اس کی دلیل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول...
السلام علی من اتبع الهدی!
عجیب بات ہے!
جناب من ! ذرا سند کا خیال رکھا کریں! سند سے قطع نظر ایک نکتہ بیان کئے دیتا ہوں!
حرمت سے پہلے کی بات پر اعتراض!
یہ تو ہی اعتراض ہوا کہ کوئی منچلا یہ کہہ دے کہ علی رضی اللہ عنہ نے شراب پی ! گو کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا یہ فعل شراب کی حرمت سے پہلے کا ہے!
السلام علی من اتبع الهدی!
وہ مراسلہ حذف کر دئیے گئے ہیں جہاں کھلی بدتمیزی تھی! آئندہ ذرا بھی برادشت نہیں کی جائے گی!
لہٰذا احتیاط ملحوظ خاطر رکھیں!
کبھی ''سند'' ست متعارف ہوئے ہو؟ کہ سند چہ است؟
اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو وحی تو نازل نہ ہوتی تھی ، کہ متعہ کی حرمت کا حکم نازل ہو چکا ہے،...