• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی! اول: میں بھی اتنا ہی باتوں کا جواب لکھتا کہ جو اب تک آپ نے تحریر فرمایا ہے! دوم: آپ نے اپنا مدعا ابو الحسن علوی بھائی اور خضر حیات بھائی کے سامنے پیش کیا ہے ، تو مجھے بھی حق ہے کہ میں بھی تو اپنا مدعا پیش کروں! یہ یک طرفہ شنوائی کیوں؟آپ بھی عجیب...
  2. ابن داود

    مرزا غلام احمد قادیانی اپنے دعوی نبوت میں جھوٹا ہے۔

    السلام علی من اتبع الهدی! @احسان احمد ہم ہنوز منتظر ہیں!
  3. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ صاحب! میں یہ بات بالکل درست کہتا ہوں کہ علم الکلام میں جھک مار نے والوں کی کلام کوسمجھنے کی مت ماری جاتی ہے۔ اشماریہ بھائی جان ، وجہ تسمیہ کسے کہتے ہیں؟ آپ کو اگر یہ لفظ وجہ تسمیہ ہی سمجھ آجاتا تو ایسی بے تکی بات نہ کرتے کہ آپ نے اہل الرائے کے طرز کا...
  4. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی! کیا شام میں غامدی صاحب سے ٹیوشن تو نہیں لیتے؟ امام بخاریؒ، سفیان ثوریؒ اور شعبہؒ نے تو خود کو امیر المومنین فی الحدیث نہیں کہا، نہ انہیں امیر المومنین فی الحدیث کہنے کے لئے، اس بات کی کوئی حاجت ہے، کہ وہ خود کو امیر المومنین فی الحدیث کہیں، کیوں...
  5. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی! آپ کے ذہن میں جو بات ہے، اسے تو آپ بہتر سمجھ سکتے ہوں گے، لیکن آپ جو کلام تحریر میں لاتے ہیں وہ ضرور میں بہتر سمجھا ہوں، کیونکہ آپ کو اپنے ہی کلام کا تضاد سمجھ نہیں آتا: دیکھیں ابھی آپ کے اس کلام میں پھر تضاد موجود ہے، مگر آپ کو اپنے ہی کلام کا...
  6. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ صاحب! ابھی تک اس تھریڈ میں فقہ حنفیہ کے حوالہ سے جو بات میں نے پیش کی ہے، بالکل درست پیش کی ہے، اور آپ کہ جو ما شاء اللہ تخصص فی الفقہ الحنفیہ کے طالب علم ہیں، آپ کو تو مذکورہ مسئلہ کا بھی نہیں معلوم، میں پیش کرتا ہوں: جب ہم نے اپ کو فقہ حنفیہ کا یہ...
  7. ابن داود

    مرغ کی قربانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بعض لوگوں نے اس حدیث سے بھی استدلال کیا ہے؛ گو کہ یہ استدلال عید الاضحیٰ کی قربانی پر درست نہیں! لیکن جب بات یہاں ہو رہی ہے تو سوچا کہ اس استدلال سے بھی مطلع کر دیا جائے! حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنْ سُمَيٍّ...
  8. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی! کیا آپ کا جواب یہاں ختم ہو گیا ہے یا جاری ہے؟ آپ نے یہاں موقوف کرنے کا کہہ دیا ہے، ٹھیک اب میں آپ کی اب تک کی بات کا جواب لکھتا ہوں، پھر دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے! @ابوالحسن علوی بھائی @خضر حیات بھائی پہلے میرے جواب کا انتظار کیجئے گا! اشماریہ...
  9. ابن داود

    فہم قرآن

    آپ کی پیش کردہ عبارت میں ملون الفاظ سے آپ کیا سمجھے ہیں( اقتباس دیکھیں)!! قرآن کی یہ آیت کیا بیان کرتی ہے: هُوَ الَّذِي أَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ مِنْهُ آيَاتٌ مُّحْكَمَاتٌ هُنَّ أُمُّ الْكِتَابِ وَأُخَرُ‌ مُتَشَابِهَاتٌ ۖ فَأَمَّا الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ زَيْغٌ فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَابَهَ...
  10. ابن داود

    فہم قرآن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر علمی گفتگو کرنی ہے تو جناب عبارت پیش کریں! اس کے بعد آپ کے مراسلے پر عرض کرتے ہیں!
  11. ابن داود

    یوم عرفہ کا روزہ کس دن رکھا جائے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جس دن عرفات کے میدان میں یوم عرفہ ہو، اور اسی دن اندونیشیا و ملائشیا یا ممکن ہے پاکستان میں ہی 10 ذی الحج ہو جائے، یعنی کہ عید الاضحی کا دن ہو تو کیا کرے! یا پھر عرفات کے میدان کے پرلے پاسے! کسی ملک میں!
  12. ابن داود

    فہم قرآن

    السلام علیکم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ کس نے کہا ہے کہ قرآن ظنی الدالہ ہے؟ یا یہ اپنی ظن ِ باطل سے اخذ کیا ہے؟ معلوم تو یہی ہوتا ہے کہ یہ بات ظنِ باطل سے اخذ کی گئی ہے۔ اگر ایسا نہیں تو بتلائیے کس نے یہ کہا ہے؟ اور ثبوت پیش فرمائیں! بات دراصل یہ ہے کہ قرآن کی آیت کا اطلاق کرنے میں یہ ممکن...
  13. ابن داود

    میرے بیٹے شاہ حمدان فیض کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالیٰ اپ کی مشکلات کوآسان فرمائے ، اور اپ کے اہل و عیال کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین!
  14. ابن داود

    جب فرض نماز کھڑی ہو جاے تو سنت پڑھنا منع ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ نے جس اسلوب میں تحریر فرمایا ہے، اس کا جواب بھی اسی طرح اسی دیا جائے گا! یہی انداز رکھیں گے، تو اپ کے لئے بھی آسانی ہو گی، اور قارئین کے لئے بھی! جی میرے بھائی! میں نے یہی کہا ہے کہ یہ اس حدیث کے عموم میں داخل ہے! نہیں میرے بھائی! آپ نے اس کا مطلب بالکل...
  15. ابن داود

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی! آپ کے مراسلہ کے درمیان لکھنے پر معذرت! مگر آپ میرے اقتباس کو مکمل میرے اقتباس کی صورت میں پیش کریں، مہربانی ہو گی!
  16. ابن داود

    وینڈوز 10 کے گوگل کروم میں فونٹس کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کوڈینگ اینکوڈینگ کی سیٹنگ کا مسئلہ ہے، ان شاء اللہ کوئی بھائی! تفصیل سے بتلا پائے گا! آپ view میں unicode کی سیٹنگ کریں گے تو درست ہو جائے گا ان شاء اللہ!
  17. ابن داود

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دوبارہ پڑھیں، ملون الفاظ کو نگاہ میں رکھتے ہوئے، امید ہے کچھ کچھ سمجھ آجائے گا! بھٹی صاحب! دین کے معاملات میں دجل کاری کرنے والا ملعون ہوتا ہے، نارمل انسان کے ہاتھ تو اس طرح ناف کے نیچے نہیں باندھے جا سکتے! آپ کا کلام پیش خدمت ہے: عجیب بات ہے! ایسے ہی خود...
  18. ابن داود

    باب: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی مسئلہ رائے یا قیاس سے نہیں بتلا یا۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب من! ہم بالکل ابن حبان رحمہ اللہ کی تعریف و توصیف بیان کرتے ہیں! در اصل آپ بوجہ تقلید امام ابو حنیفہ علم الحدیث میں یتیم و مسکین ہو! اسی وجہ سے آپ کو اب تک جراح و تعدیل کی بنیادی باتیں بھی نہیں معلوم! کہ کسی کی شاذ توثیق جمہور کی جراح کے مقابلے میں...
  19. ابن داود

    جب فرض نماز کھڑی ہو جاے تو سنت پڑھنا منع ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ وَرْقَاءَ ، عَنِ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِذَا...
  20. ابن داود

    اے پتر بٹاں دے نیئں رجدے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اے پتر بٹاں دے نیئں رجدے نہ ایویں چولاں مار کڑے اے ہر ویلے کھاندے رہندے نیں اے کسی ویلے وی رجدے نیئں اینا برگراں کولوں کی رجنا ایہہ برگر کھاندے سجدے نیئں ایہہ چھوٹے پاؤے کھاندے نیں جا کے وڈے بازار کڑے اے جنگاں توں وی نس دے نیئں ایس لئی کے ایہہ نس سکدے نیئں ٹڈ...
Top