• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    دروس المساجد کی کتاب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ صاحب! موصوف محترم کو ٹیگ کر رکھا ہے، اگر چاہیں کے تو تفصیل فراہم کردیں گے۔۔۔ابتسامہ۔
  2. محمد نعیم یونس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! اللہ تعالی آپ کے لیے ہر طرح کی آسانی و بھلائی کرے۔ آمین!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! اللہ تعالی آپ کے لیے ہر طرح کی آسانی و بھلائی کرے۔ آمین!
  3. محمد نعیم یونس

    پی ایچ ڈی وائیوا امتحان

    ماشاء اللہ! اللہ یبارک الدکتور
  4. محمد نعیم یونس

    گرمیوں کے مشروبات

    تربوز کا شربت اورکھجور السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! موضوع چونکہ مشروبات کے متعلق ہے، اس لیے عنوان میں، ہم نے بھی شربت کاذکر کر دیا ہے۔۔ابتسامہ۔۔ الحمد للہ !کل افطاری پر ہم نے تربوز کو کھجور کے ساتھ ملا کر استعمال کیا۔فرحت و لذت و توانائی جو محسوس ہوئی ، بیان سے باہر ہے۔ تربوز کو اچھی طرح...
  5. محمد نعیم یونس

    دروس المساجد کی کتاب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی مجھے دروس المساجد کی کتاب ضروری چاہیے تھی pdf فائل میں پر مل ہیں رہی اگر اآپ کچھ مدد کر سکتے ہیں تو مہربانی مدد فرما دیں ۔ اس کے لیے میں اآپ کا بہت مشکور رہو گا اللہ اپکو جزاء خیر عطا فرمائے۔ "ایک بھائی کا میرے پروفائل پر پیغام!" @Usman Mustafa
  6. محمد نعیم یونس

    کراچی میں قیامت خیز گرمی سے جاں بحق افراد کی تعداد 150ہوگئی

    یا اللہ! دنیا و آخرت کی تپش سے محفوظ فر ما دے۔ آمین!
  7. محمد نعیم یونس

    اپنا فون گوگل پر تلاش کریں :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس وقت میرے موبائل فون کی لوکیشن دیکھی جاسکتی ہے۔ نقشے میں سرخ رنگ سے "سائن ان"، "موبائل فون لوکیشن" اور "تیر "کے نشان سے وضاحت کی گئی ہے۔ جس جگہ انگلش میں موبائل فون لوکیشن لکھا ہوا ہے اس کے اوپر نیلے رنگ کا دائرہ موبائل کی نشاندہی کر رہا ہے۔ نقشے میں نیچے...
  8. محمد نعیم یونس

    اپنا فون گوگل پر تلاش کریں :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! گوگل میپ پر آپ اپنے اینڈروائیڈ موبائل کی لوکیشن بہت ہی آسانی سے دیکھ سکتے ہیں۔ کسی اجنبی ویب سائیٹ پر اپنا ای میل ایڈریس اور پاس ورڈ دینے کی ضرورت نہیں۔ اپنے موبائل میں موجود گوگل میپ کے مینیو میں دستیاب "لوکیشن ایکسس" کو "آن" کر دیں۔ اور پھر جب چاہیں کسی بھی...
  9. محمد نعیم یونس

    دعاؤں کا مجموعہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بہن! حوالہ جات بھی درج کرتی جائیں۔ جزاک اللہ خیرا۔ مثلا۔۔ سنن نسائی، حدیث نمبر 897، صحیح۔
  10. محمد نعیم یونس

    اپنا فون گوگل پر تلاش کریں :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عامر بھائی! ای میل ایڈریس اور پاسورڈ کس جگہ دینا ہے؟ یعنی اُس وقت "ایڈریس بار" پر کون سی ویب سائیٹ کا ایڈریس ہوگا؟ گوگل کا یا کسی اور ویب سائیٹ کا؟ اگر تو متعلقہ ویب سائیٹ گوگل کی ہے تو پھرآپ کا پاسورڈ محفوظ ہے ورنہ نہیں۔ جزاک اللہ خیرا!
  11. محمد نعیم یونس

    محدث فورم پر ھجری و عیسوی تاریخ دیکھنے کی سہولت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم @عمیر بھائی! توجہ کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  12. محمد نعیم یونس

    مراسلہ میں لنک کو کسی اور نام سے موسوم کیا جاسکتا ہے!! اب کیا ہوا؟

    دوسرے مسئلے کا حل کنٹرول اور سپیس بار کو بیک وقت دبائیں۔ اُمید ہے کہ آپ کا کی بورڈ انگلش لکھنا شروع کردے گا اور پھر دوبارہ کنٹرول اور سپیس بار کو بیک وقت دبانے سے واپس اردو میں آجائے گا۔ان شاء اللہ! abcdefghijklmnopqrstuvwxyz یا پھر شفٹ اور آلٹ کو ٹرائی کریں۔
  13. محمد نعیم یونس

    مراسلہ میں لنک کو کسی اور نام سے موسوم کیا جاسکتا ہے!! اب کیا ہوا؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کوئی بھی لنک کاپی کرلیں اور پھر مطلوبہ لفظ یا الفاظ لکھ کر ماؤس سے منتخب کر لیں۔ "ایسے" اور پھر لنک دینے والا بٹن دبائیں۔ بٹن یہ ہے۔ ایک کھڑکی کھلے گی اس میں کاپی کیا گیا لنک پیسٹ کردیں اور مندرج کا بٹن دبا دیں۔
  14. محمد نعیم یونس

    محدث فورم پر ھجری و عیسوی تاریخ دیکھنے کی سہولت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ! محترم @ابو عبدالله بھائی کی تجویز و خواہش کے مطابق محترم شیخ @رفیق طاھر کی مدد سے، محترم @عمیر بھائی اور محترم @شاکر بھائی کی محنت اور محترم @انس بھائی کی منظوری سے، محدث فورم میں ھجری و عیسوی تاریخ کو دیکھنے کی سہولت مہیا کر دی گئی ہے۔ سب مبارک باد...
  15. محمد نعیم یونس

    ابن داود کی جانب تمام اراکین فورم کو ایک بار پھر سلام

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خوش گوار حیرت!!!کے ساتھ آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے!!!!!
  16. محمد نعیم یونس

    اپنا فون گوگل پر تلاش کریں :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! find my phone کو جب گوگل سرچ میں لکھا جاتا ہے تو سرچ میں سب سے اوپر جو لنک آتا ہے۔ اس لنک کا گوگل سے کوئی تعلق نظر نہیں آرہا، اس لیے بہتر ہے کہ اس ویب سائیٹ پر اپنا ای میل ایڈریس اور پاسورڈ نہ دیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  17. محمد نعیم یونس

    ایپل آئی فون سے سام سنگ فون میں کانٹیکٹس اور دیگر ڈاٹا منتقل کرنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہاں سے مدد مل سکتی ہے
  18. محمد نعیم یونس

    پاسوڑد بھول گیا۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس طرح کے کاموں کے لیے ذاتی پیغام کی سہولت استعمال کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  19. محمد نعیم یونس

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اراکین و زائرین کی معلومات کے لیے عرض ہے کہ ڈاکڑ ادریس زبیر صاحب، ڈاکڑ فرحت ہاشمی صاحبہ کے شوہر ہیں اور حدیث کے حوالے سےموصوف کی خدمات کی ایک جھلک فورم ہذا پر موجود ہے۔ حدیث رسولﷺحقیقت، اعتراضات اور تجزیہ مؤلف محمد إدریس زبیر
Top