الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد علی جواد بھائی! اگر آپ نے یہ تھریڈ مندرجہ ذیل بات سے اتفاق کرتے ہوئے قائم کیا ہے تو بتلا دیں، یہی اس موضوع پر گفتگو کرتے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسی طرح ملنگوں میں جاسوس ہونے کا اعتراف انڈین جاسوس نے کیا ہے، نام میرے ذہن میں نہیں، آج کل وہ انڈین سکیورٹی کے کسی ادارے کا سربراہ بنایا گیا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس ''خلافت اور اقامت دین'' کے مسئلہ میں غلو نے سید قطب صاحب کو یہاں تک پہنچا دیا کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت کے خلاف بغاوت کرنے والوں میں، سید قطب کو اسلامی روح نظر آتی ہے:
وأخيراً ثارت الثائرة على عثمان، واختلط فيها الحق بالباطل، والخير بالشر. ولكن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بات تو یہ کہ بعض جماعتی حضرات تو اس بات کے بھی مدعی ہیں کہ مدینہ یونیورسٹی کا نصاب مولانا مودودی صاحب کا ترتیب کردہ ہے!
مولانا مودودی کی صاحب کی بہت سی دینی خدمات بھی ہیں، خاص کر فتنہ کمیونسٹوں اور سرخوں کی سرکوبی میں، اور اصلاح معاشرہ کے حوالے سے۔ لیکن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد علی جواد بھائی! ان شاء اللہ ایسی کوئی بات نہیں، مجھے بری یہ بات لگی تھی، کہ مہدی علیہ السلام کا مخالف باور کروایا گیا تھا! ہماری اور آپ کی نیت اپنی اور دوسروں کی اصلاح کی ہے، اللہ تعالیٰ خلوص عطا فرمائے!
دیکھیں بھائی! یہی وہ بات ہے، جس میں جذباتیت کا...
السلام علیکم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہی تو رافضی علم الکلام کی معراج ہے کہ انہیں، ''مطلع علی الغیب'' اور ''عالم الغیب'' کے فرق کا بھی معلوم نہیں ہوتا!
ہم منچلے کو یہی تو سمجھا رہے ہیں کہ غیب کی اطلاع ملنے پر اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ''عالم الغیب'' مانا جائے، تو کون امتی ہے جس پر اس...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عبدہ بھائی!
ملون الفاظ کو دیکھیں، یہ میرا نہیں آپ کا مؤقف ہے، اس پر میرا ایک سوال ہے!
اور آپ نے اپنا مؤقف یہاں بیان کیا تھا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہرام صاحب! آپ ملا باقر مجلسی صاحب کے ساتھ ساتھ اپنی دعاؤں میں مازندرانی صاحب کو بھی شامل کرلیں؛
دیکھئے مازندرانی صاحب الکافی کی شرح میں کیا فرماتے ہیں:
علي بن الحكم، عن هشام بن سالم، عن أبي عبد الله (عليه السلام) قال: (إن القرآن الذي جاء به جبرئيل عليه السلام...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟
معاملہ عالم الغیب کا ہے، اور بھائی جان غیب کی تعریف بیان فرما رہیں ہیں!
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو عالم الغیب ماننے والوں کے پر کفر کا فتوی بالصراحت فقہائے احناف نے دیا ہے!
ایک بار پھر پیش کردیتا ہوں، بھائی کو ایک بات کئی کئی بار...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان کا مسئلہ یہ ہے کہ ، وہ سمجھ رہے ہیں کہ ہمیشہ اسی طرح سے طباعت ہوتی چلی آرہی ہے، کہ جیسے آج ہو سکتی ہے اور ہو رہی ہے! بھائی جان کو اب تک غالباً حاشیہ کا معنی و مفہوم ہی نہیں معلوم! حاشیہ تو ہوتا ہی اصل میں یہ ہے جو ایک قاری، اس نسخہ پر لکھتا ہے جسے وہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد علی جواد بھائی! اس طرز میں آپ مجھ سے گفتگو نہ کریں! کیونکہ میرے قلم کی روانی آپ نے دیکھ لی ہو گی!
میں بھی آپ ہی کے انداز میں جواب دیتا ہوں کہ :
محمد علی بھائی! امام مہدی جب آئیں گے تب آئیں گے، لیکن خوارجی طرز وہی ہے جو کچھ لوگوں نے اپنایا ہوا ہے! اب میں...
ثابت علم الغیب آپ کرنے بیٹھے ہو اور ابھی یہ بھی نہیں پتا کہ علم الغیب کہتے کسے ہیں!!
جناب من ! یہ منچلا کا استدلال کیسا ہے وہ تو بتا دیا، کہ پھر تو سبھی عالم الغیب ٹھہرے!! کوئی معقول استدلال لے کر آؤ!!
میاں جی! یہ تو ان منچلے شاعر و تفسیر نگار کے لئے، ان کا ہی جوتا ان کا سر والی بات تھی! یہ کفر...
اہل البیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم و ام اہل البیت والمومنین نے بلکل درست و حق بیان فرمایا ہے!
آپ کو یہ کس نے کہا کہ صرف صلاة العصر کے الفاظ حاشیہ میں ہیں، بلکہ وہ ناسخ آیت حاشیہ میں لکھوائی ہے، نسخہ قرآن میں ان الفاط کے لئے کوئی خالی جگہ نہیں چھوڑی گئی تھی!!
حاشیہ لکھنے کا طریقہ وہ بھی ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہی تو سمجھا رہے ہیں کہ منچلے کے استدلال کے مطابق تو پھر و ہ صحابہ بھی عالم الغیب ہوئے، کہ انہیں بھی غیب کی خبر دی گئی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے!
اب ان منچلے شاعر و تفسیر نگار کے لئے، حنفیوں کی عقیدہ کی کتاب، شرح فقہ الاکبر اور المساعرة کا فتوی پیش...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی! اس طرح تو ہوتا ہے،اس طرح کے کاموں میں!
تمام تحریر کا جواب مطلوب ہے! ایسا نہیں چلے گا کہ آپ ایک بات اپنی پسند کی اٹھا کر بات شروع کر لیں!
اور یہ تمام باتیں آپ کے ایک سے تین اور تین سے تیس سوالات نکالنے کا نتیجہ ہے!
جواب تو پورے مراسلہ کا دیں، میں...