الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میان جی! یہ صاحب، جب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے سامنے بھی ہٹ دھرمی دکھاتے ہیں، تو آپ کس کھیت کی مولی ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عبد الحق بن سيف الدين الدهلوي الحنفي(المتوفى: 1052هـ):
الفصل الاول في تعداد ركعاتها فعندنا هي عشرون ركعة لما روي البيهقي باسناد صحيح انهم كانو يقومون علی عهد عمر رضي الله عنه بعشرين ركعة وفي عهد عثمان رضي الله عنه مثله وروي ابن عباس انه صلّی رسول الله صلی الله...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارسلان بھائی! میں تو مناسب موقع ہی تلاش کر رہاں ہوں کہ آپ سے اس موضوع پر کچھ گفگتو کروں! لیکن آپ کی تند و تیزی کو دیکھ کر ہمیشہ یہ خیال آتا ہے کہ ابھی مناسب وقت نہیں! ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس کو سن کر مجھے مقدمہ صحیح مسلم میں امام مسلم رحمہ اللہ نے جو بیان کیا ہے کہ ، یہ سب سے بڑھ کر حدیثیں گڑھنے والے زاہدوں کو پایا کہ وہ ترغیب کے لئے جھوٹی احادیث بیان کیاکرتے تھے! کچھ اسی طرح کا مفہوم ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسحاق سلفی بھائی کے مراسلہ پر بھی نظر رکھیں!
یوں کہنا بہتر ہو گا کہ یہاں اللہ کا اپنی ایک صفت کا ذکر کرکے مراد اپنی ذات یا رضا ہے،
لیکن اس کا معنی ذات یا رضا قرار دینا، محل نظر ہے، کیونکہ اگر یہاں معنی، ذات یا رضا کہا جائے تو اللہ کی صفت وجہ کی نفی کا احتمال...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہت اعلیٰ! آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا!
آپ کو خوش آمدید، بھلی کری آیا، جی آیا نوں، welcome, Willkomen کرتے ہيں!
باقی تو یہاں آپ کو آہستہ آہستہ دیگر صارفین کے بارے میں ان کی تحریر پڑھ کر جانکاری ہو ہی جائے گی، آپ کے تعارف سے اندازہ آپ تحریر سے شخصیت و نظریات...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارسلان بھائی! مسئلہ امام احمد بن حنبل کے بجائے امام مالک کا نام لکھنے کا نہیں ہے بھائی!
مسئلہ علماء کی اکثریت کو قرآن کے مخلوق ہونے کا فتوی دینے کے ذکر کا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارسلان بھائی غالباً امام احمد حنبل کہنا چاہ رہے ہیں ، اور اور امام مالک لکھ گئے ہیں!
@محمد ارسلان بھائی !جان کی امان پاؤں تو عرض کروں! آپ کہ یہ جملہ انتہائی خطرناک ہے! آپ کو اس جملہ کے فساد کا اندازہ نہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس سے کوئی پوچھے! تو خون بہنے کی صورت میں وضوء کے قائم رہنے کا قائل ہے؟ اس کی فقہ میں خون بہنا نواقض وضوء میں سے ہے، اور خون نجس سے، اور یہ بندہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسے دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ ہمارے ہاں الحمدللہ ایسے لوگ موجود ہیں ، جو اپنا مال اللہ کی رضامیں کے لئے خرچ کرتے ہیں! اور یہ طریقہ نہایت عمدہ ہے، مگر جہالت کے سبب کچھ ایسی باتیں شامل کر دیتے ہیں، کہ اعمال کے ضائع ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے!
امید ہے اور دعا ہے کہ...