الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حضرت حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں :
کہ زندگی دو طرح کی ہے …
ایک تجویز کی زندگی …اور ایک تفویض کی زندگی۔
تجویز کی زندگی کیا ہے ۔۔؟؟
میرا مکا ن ایسا ہو… میری سواری ایسی ہو… میرے کپڑے ایسے ہوں …میرا منصب ایسا ہو… میری عزت ایسی ہو… جہاں جائوں میری بات پر...