الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم...
اگر کسی کے رشتے دار امریکہ، انگلستان وغیرہ کی شہریت کے حامل ہوں اور عرصے دراز سے وہیں رہائش پذیر ہوں انہی کے رنگ میں رنگے ہوئے.. کفار کی policiesکا دفاع کرتے ہوں..
تو ان سے کیا رویہ رکھا جائے؟
صلہ رحمی کن حدود میں کی جائے؟
السلام علیکم ..
ایک بچہ ہے جس کے اوپر کسی قسم کا اثر ہے جس کی وجہ سے وہ راتوں کو اٹھ کر ڈرتا ہے ...
کسی نے تعویذ کا علاج بتایا ہے..کیا یہ جائیز ہے ؟
اور اگر نہیں تو کیا علاج ہے ؟
یہ سب اتفاق نہیں ہے !!
اس رمضان میں ایک خاص تحریک چلتی نظر آ رہی ہے ۔ شاید یہ وہم ہو لیکن مجھے ایسے معلوم ہوتا ہے جیسے یہ سب طے شدہ پروگرام تھا ۔ ایک طرف غالبا پہلی بار رمضان نشریات میں نعت سے براہ راست اس بار گانے نشر کئے گئے ہیں ۔ عامر لیاقت بھائی کے شو میں نہ صرف انہوں نے گانے گائے بلکہ ان کے...
السلام علیکم
میں نے خواب میں اپنی ایک خاتون ساتھی کو بچہ بنا ہوا دیکھا (ہنستا مسکراتا بچہ) ہم (میرے علاوہ اور لوگ بھی تھے خواب میں )جانتے تھے خواب میں کہ یہ فلاں ساتھی ہیں ہم شروع میں ان سے کھیلتے ہیں اور خوش نظر آرہے ہوتے ہیں پھر ہمیں یاد آتا ہے کہ ان ساتھی کے والدین نے انکو لینے آنا ہے ہم سب...
السلام عليكم...
ایک صاحب حیثیت فرد جو خود پر بهی اچها خرچ کرتا ہے لیکن اس سے کہا جاتا ہے کہ مہمان نوازی میں سادگی اختیار کرو جبکہ وہ دل سے چاہتا ہو کہ انکی بہترین ضیافت کرئے ،کیا مہمان نوازی میں سادگی ہوتی ہے؟
کیا ایسی کوئی حدیث صحیح ہے کہ مہمان نوازی میں اسراف بهی جائیز ہے؟
2. کیا کسی کی دعوت...
السلام علیکم ..
کسی نے میرے ساتھ ایک حدیث شیر کی تھی جس کا مفہوم اس طرح سے ہے کہ..
عورت کے بال جب نامحرم دیکھتے ہیں تو ایک ایک بال پر شیاطین چمٹ جاتے ہیں..
کیا ایسی کوئی حدیث ہے؟
السلام علیکم..
ناول پڑھنا کیا خلاف شرع ہے؟اگر ہاں تو اس کی عادت کیسے ختم کر سکتے ہیں؟؟
کیا کوئی اردو زبان کے اچھے ناول بتا سکتا ہے؟ نسیم حجازی کے علاوہ؟
السلام علیکم ..
ایک دوست ہے جو ہمیشہ سے اپنے ملک سے باہر رہی ہے اور اس کا اپنے کچھ رشتے داروں سے قلبی تعلق نہیں ہے .. اب اس کے دادا دادی اس کے پاس آئے ہیں وہ ان کی خدمت تو کرتی ہے لیکن بعض نظریاتی اختلافات اور سوچ کے فرق کی وجہ سے اور کچھ ان کے مزاج کی گرمی کی مابدولت وہ ان سے باتیں زیادہ نہیں...
درج ذیل احادیث کی صحت بتادیں؟
Disrespect of Ulama – A Prophecy of Times to Come
One the signs for the coming of the Hour is disrespecting and degradation of the Scholars of Islam. Prophetic narratives are numerous about this miserable condition. So as the followers of the Prophet Muhammad PBUH...
السلام علیکم..
کیا "مشرقی تہذیب اور اس کی روایات" اسلامی تہذیب ہیں؟
کیا "شلوار قمیض" ہی صرف "اسلامی لباس" ہے؟
کیا ادب و آداب کے جو معیار " ہمارے آباء" نے مرتب کیے تھے کیا وہ اسلامی کہلانے کے قابل ہیں؟
براہ مہربانی کوئی ان نکات کو کلیر کر دیں..