• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ

    دوسری دلیل: اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے پیغمبر ﷺ کو حکم فرمایا: ﴿قُل يـٰأَهلَ الكِتـٰبِ تَعالَوا إِلىٰ كَلِمَةٍ سَواءٍ بَينَنا وَبَينَكُم أَلّا نَعبُدَ إِلَّا اللَّـهَ وَلا نُشرِ‌كَ بِهِ شَيـًٔا...٦٤﴾... سورة آل عمران ''کہہ دیں! اے اہل کتاب آؤ اس کلمے کی طرف جو ہمارے اور تمہارے درمیان برابر ہے کہ ہم...
  2. محمد نعیم یونس

    اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ

    اتحاد کےعوامی مفہوم کے دلائل اور ان کا جائزہ جو لوگ مذکورہ اتحاد کے نقیب اور پیامبر ہیں، وہ متعدد دلائل بھی دیتے ہیں: پہلی دلیل: امن قائم رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ اتحاد کی یہ صورت قائم رہے، وگرنہ فساد ہو گا اور لوگ ایک دوسرے کے خلاف محاذ آرا ہوں گے۔ جائزہ: کیا ایسا ممکن ہے کہ دو علیحدہ نظریات...
  3. محمد نعیم یونس

    اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ

    اتّحاد کا عوامی اور شرعی مفہوم؛ ایک موازنہ اتحاد، اتفاق، وحدت اور یکجہتی بڑے مؤثراورمعنیٰ خیز الفاظ ہیں۔ ان کا ایک مفہوم تو قرآن وسنت میں بیان ہوا ہے، تودوسری طرف ان کا ایک مفہوم عوام میں بھی رائج ہے۔ زیر نظر مضمون میں دونوں میں فرق پیش کرنے کے بعد،اتحاد کا اصل مفہوم اور اسکے ثمرات کا ذکر کیا...
  4. محمد نعیم یونس

    بریکنگ نیوز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @عبدہ بھائی! آپ کی معلومات کے لیے۔
  5. محمد نعیم یونس

    محدث فورم کی زین فورو 1.4.4 نسخے پر اپ گریڈ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ!! بہت اچھی اور مفید آپشن ہے۔
  6. محمد نعیم یونس

    ماشاء اللہ!!!زبردست!!!

    ماشاء اللہ!!!زبردست!!!
  7. محمد نعیم یونس

    السلام علیکم !الحمد للہ، راتوں رات اونچے درجے پر فائز ہونے پر مبارک باد قبول کیجئے!!!!

    السلام علیکم !الحمد للہ، راتوں رات اونچے درجے پر فائز ہونے پر مبارک باد قبول کیجئے!!!!
  8. محمد نعیم یونس

    تجویز اِلتجا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ کتاب غالباً بشیر احمد لودھی صاحب کی ہے۔
  9. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالی آپ کے حال پر رحم کرے۔ تنگی کو آسانی میں بدلے اور پڑھائی میں آپ کا دل لگائے اور کچھ فرصت کے لمحات فورم کے لیے بھی مہیا کرے۔ آمین!
  10. محمد نعیم یونس

    پیغام ٹی وی : پروگرام جادو اور جنات

    محترم @کلیم حیدر بھائی! توجہ فرمائیں!
  11. محمد نعیم یونس

    عصر حاضر میں خروج کا مسئلہ اور شبہات کا جائزہ

    حوالہ جات 119؍ستمبر 2011ء کو اسلام آباد کی نیشنل لائبریری میں PIPSکے زیراہتمام ہونے والا پہلا مکالمہ 2سرمایہ دارانہ نظام ریاست کی ہیئت سمجھنے کے لئے دیکھئے: ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری صاحب کا نہایت قیمتی و اہم مضمون 'لبرل سرمایہ دارانہ ریاست' کتاب 'جمہوریت یا اسلام' 3لبرل اور آمرانہ جمہوریتوں کا...
  12. محمد نعیم یونس

    عصر حاضر میں خروج کا مسئلہ اور شبہات کا جائزہ

    5. اسی طرح یہ بھی واضح ہوگیا کہ موجودہ دور کی مسلم ریاستوں کو فقہا کے اقوال کی روشنی میں جانچتے وقت یہ بات ملحوظِ خاطر رہنا چاہئے کہ تقریباً تمام ہی مسلم ریاستیں یا تو لبرل یا آمرانہ جمہوری نظم کے تحت کام کررہی ہیں اور جن کا اسلامی نظم اطاعت سے دور دور کا کوئی واسطہ نہیں۔ لہٰذا ان ریاستوں کو غلط...
  13. محمد نعیم یونس

    عصر حاضر میں خروج کا مسئلہ اور شبہات کا جائزہ

    4. یہاں سے یہ بات بھی سمجھی جاسکتی ہے کہ خروج کا وقت اجتہادی مسئلہ کیوں ہے؟ جیسا کہ واضح کیا گیا کہ ریاست درحقیقت ایک پیچیدہ ساخت ہوتی ہے جس کا مقصد مخصوص علمیت و عقلیت کے مطابق احکامات کا صدور و نفاذ کرنا ہوتا ہے۔ چانچہ یہ فیصلہ کہ آیا نظامِ اطاعت میں کتنی تبدیلی کے بعد نظام اطاعت کی 'بنیاد'...
  14. محمد نعیم یونس

    عصر حاضر میں خروج کا مسئلہ اور شبہات کا جائزہ

    3.اسلامی خلافت بھی محض تبدیلی حکومت کے مخصوص نظام (شوری کے مشورے سے خلیفہ کے تعین) کا نام نہیں بلکہ یہ بھی ایک مکمل نظم اطاعت ہے، لہٰذا کسی ایک ادارے (انتقال اقتدار)کے کرپٹ ہوجانے سے پورا اسلامی نظام ختم نہیں ہوجاتا۔ دورِ ملوکیت میں جو بنیادی ادارتی خرابی پیدا ہوئی، وہ یہ تھی کہ 'اہل الرائے 'کے...
  15. محمد نعیم یونس

    عصر حاضر میں خروج کا مسئلہ اور شبہات کا جائزہ

    2) اقوال فقہا کاسیاسی پہلو حصہ اوّل میں بیان کردہ اُصولی مباحث سے واضح ہوتا ہے کہ 1. عدم خروج کے جو اقوال کتبِ فقہ میں موجود ہیں وہ فاسق حکمران کی موجودگی میں ہی صحیح مگر اسلامی ریاست (نہ کہ محض حکومت) کی موجودگی کو بہرحال فرض (Pre-suppose) کرتے ہیں۔ 2. لہٰذا علماے متقدمین نے خروج کے خلاف جو...
  16. محمد نعیم یونس

    عصر حاضر میں خروج کا مسئلہ اور شبہات کا جائزہ

    5. البتہ ان اقوالِ فقہا کا تعلق غیر اسلامی ریاستوں کے ساتھ جوڑنا یا تو علمی خیانت ہے اور یا پھر نا سمجھی!
  17. محمد نعیم یونس

    عصر حاضر میں خروج کا مسئلہ اور شبہات کا جائزہ

    4. اگر علماے کرام کے خلافِ خروج اقوال کو امارت ضالہ پر بھی محمول کیا جائے تو اس کی وجہ فساد برپا ہونے کا اندیشہ ہے، نہ کہ خروج کا اُصولاً ہر حال میں ناجائز ہونا ۔ امارتِ ضالہ کے خلاف خروج کے ان اقوال کا پس منظر یہ ہے کہ گو ان میں گوں نہ گوں برائیاں پائی جاتی ہیں البتہ ان امارتوں کے ذریعے اسلامی...
  18. محمد نعیم یونس

    عصر حاضر میں خروج کا مسئلہ اور شبہات کا جائزہ

    3. علماے کرام کے اقوال و افعال میں تطبیق دینے کی صورت یہ ہے کہ اُصولاً خلافِ خروج اقوال کو امارةِ عادلہ اور جابرہ کے خلاف خروج پر محمول کیا جائے۔
  19. محمد نعیم یونس

    عصر حاضر میں خروج کا مسئلہ اور شبہات کا جائزہ

    2. اُصولِ حدیث کے مسلمہ اُصول ''احادیث ایک دوسرے کی تشریح کرتی ہیں۔'' کی رو سے ایسی تمام احادیث جن میں اطاعت ِامیر کے لئے اطاعتِ شارع کی شرط لگائی گئی ہے، ان تمام احادیث کی تشریح کرتی ہیں جن میں بظاہر اس قید کا ذکر موجود نہیں۔ چنانچہ امام قرطبی سورة بقرة آیت124 کے تحت فرماتے ہیں: ''امام وہ ہوتا...
  20. محمد نعیم یونس

    عصر حاضر میں خروج کا مسئلہ اور شبہات کا جائزہ

    خلاصۂ بحث: اس تمام بحث کا خلاصہ یہ ہوا کہ 1. ایسی احادیث جن میں خروج سے منع فرمایا گیا ہے، ان کا تعلق یا تو انفرادی و شخصی حقوق سے ہے یعنی اگرحکمران ذاتی طور پر تم پر ظلم کررہا ہو مگر ریاست کی بنیاد شریعت ہو تو تم صبر کرو اور اجتماعیت کو نقصان نہ پہنچاؤ اور یا پھر ان کا تعلق حکمران کی انفرادی...
Top