• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

    یہ ویب سائٹ عامر شہزاد صاحب کی ہے اس پر رابطہ نمبرز وغیرہ درج ہیں، کوشش کر لیں۔
  2. محمد نعیم یونس

    لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! Aamir Shahzad صاحب کی فیس بک پر آئی ڈی موجود ہے۔ان سے مزید معلومات لی جاسکتی ہیں۔
  3. محمد نعیم یونس

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    سوال یہ نہیں تھا کہ نماز کب سے پڑھی جارہی ہے۔ غیر متعلقہ باتیں لکھنے اورمناظرہ بازی پر آپ اُتر آتے ہیں اور سوال کا جواب بھی نہیں دیتے۔ اللہ تعالی مجھے ایسے فائدے سے محفوظ رکھے۔ آمین!ایسے مناظروں کی اسلام کو واقعی ضرورت نہیں۔ سوال سادہ سا ہے، اگر جواب عنایت کرنا پسند کریں!
  4. محمد نعیم یونس

    اللہ نے سوّر کی طرح نجس کسی کو پیدا نہیں کیا مگر -------- الفتنة في الإسلام

    یہ کسی کا قول ہے جو روافض کے بارے میں ہے۔ ایسے رافضی جو اصحاب رضی اللہ عنہم اجمعین اور امہات المومنین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارےبغض وعداوت رکھتے ہیں اور وقتا فوقتا اپنی زبان وتحریر سے اس کااظہار کرتے رہتے ہیں اُن کو سور سے زیادہ نجس قرار دیا گیا ہے۔
  5. محمد نعیم یونس

    الف ممدودہ اور الف مکسورہ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الف الف مقصورہ اردو، عربی، فارسی، پنجابی، سندھی، پشتو، اور بلوچی حروف تہجی کا پہلا حرف۔ ہندی میں بطور حرف علت استعمال ہوتا ہے۔ عربی میں الف کی دو قسمیں ہیں۔ یعنی الف ممدودہ "آ" اور الف مقصورہ "ا" ۔ الف ممدودہ کو کھینچ کر پڑھتے ہیں اور اس کے اوپر مد ہوتا ہے جیسے...
  6. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! @Aamir محترم بھائی اپنی خیریت سے آگاہ کریں۔ آپ ڈیڑہ ماہ سے فورم پر نہیں آرہے ۔ کوئی اور بھائی موصوف کی خیریت سے مطلع کرسکتا ہے؟
  7. محمد نعیم یونس

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    محترم ٹی کے ایچ بھائی! آپ نماز کی ادائیگی کا طریقہ کار کہاں سے لیتے ہیں؟ احادیث مبارکہ سے ؟یا قرآن کریم سے؟
  8. محمد نعیم یونس

    ﺳﺮﺍﺋﯿﮑﯽ ﺍﺩﺏ

    یہ وہ نام ہے جس کو کہتےہوئے ٹھنڈ پڑ تی ہے جس کے رعب سے کائنات کاشرک کانپتا اور کفر تباہ ہوتا ہے السلام علیکم !شاہد بھائی! اگر ترجمہ غلط ہے تو درست لکھ دیں تاکہ تصحیح کردوں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  9. محمد نعیم یونس

    32 bit;;اور؛؛64 bit ونڈوز7 آپریٹنگ سسٹم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پاک لینکس اردو آپریٹنگ سسٹم کے حوالے سےمعلومات اس لنک سے مل جائیں شائد!
  10. محمد نعیم یونس

    الحاد

    مکڑی
  11. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    Notes 1. Richard Dawkins, Climbing Mount Improbable, W.W. Norton & Company,1996, p.4. 2. Gordon Rattray Taylor, The Great Evolution Mystery, Harper and Row Publishers, 1983, p 222. 3. Charles Darwin, The Origin of Species: A Facsimile of the First Edition, Harvard University Press,1964, p. 233...
  12. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    اسکا سبب یہ ہے کہ بعض حلقوں کے نزدیک نظریۂ ارتقاء ایک ناگزیر ، پختہ اور اٹل عقیدہ ہے۔ یہ حلقے مادہ پرست فلسفے کے اندھا دھند معتقد ہوتے ہیں اور ڈارونیت یہ سوچ کر اپناتے ہیں کہ صرف یہی وہ واحد مادی فلسفہ ہے جو کار خانہٗ قدرت کی کارکردگی واضح کر سکتا ہے۔ یہ امر دلچسپی سے خالی نہیں کہ ایسے لوگ اس...
  13. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    مادہ پرست ایمان اب تک ہم نے جومعلومات فراہم کی ہیں ان سے پتہ چلتا ہے کہ نظریۂ ارتقاء ایک ایسا دعویٰ ہے جو واضح طور پر سائنسی تحقیق کے برخلاف ہے۔ ابتدائے حیات کے بارے میں اس نظریے کا دعویٰ سائنس کے ساتھ میل نہیں کھاتا، اس کے تجویز کردہ ارتقائی میکانیکی عمل کوئی ارتقائی قوت نہیں رکھتے اور رکازات...
  14. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    آج تک ،انسان کا تیار کردہ کوئی بھی بصری یا سمعی آلہ حسیائی معلومات کا ادراک کرنے میں آنکھ اور کان جتنا حساس اور کامیاب نہیں ہو سکاہے۔ تاہم جہاں تک دیکھنے اور سننے کی صلاحیتوں کا تعلق ہے، ان سے آگے کئی گنا زیادہ عظیم حقیقت موجودہے ۔ وہ شعور جودرونِ دماغ دیکھتا اور سنتا ہے کس کی ملک ہے؟ دماغ کے...
  15. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    کان کی صورتِ حال بھی آنکھ کی اندرونی صورتحال کی مانند ہے۔یعنی دماغ آواز سے اُسی طرح منفصل ہوتا ہے جس طرح روشنی سے محجوز ہوتا ہے: یعنی وہ کسی آواز کو اپنے اندر داخل ہونے نہیں دیتا۔ چناچہ باہر چاہے کتنا ہی شور وغل کیوں نہ ہو دماغ کا اندرونی حصہ مکمل طور پر خاموش اور بے آواز ہوتاہے۔ اس کے باوجود...
  16. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    ارتقاء پرستوں کا دعویٰ ہے کہ واضح اور نمایاں شبیہہ تیار کرنے والا میکانیکی عمل اتفاقاً وجود میں آیا۔اب اگر آپ سے کوئی یہ کہے کہ آپ کے کمرے میں رکھا ٹیلی وژن ’اتفاق‘ سے بن گیا ، اس کے سارے جوہر اتفاق سے یکجا ہو گئے اور انھوں نے تصویر پیش کرنے والا یہ آلہ بنا ڈالا، تو آپ کیا سوچیں گے؟ جوہر وہ سب...
  17. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    آنکھ میں بننے والی تصویر(image) اسقدر واضح اور نمایاں ہوتی ہے کہ بیسویں صدی کی ٹیکنالوجی بھی ایسی صاف اور واضح شبیہہ بنانے سے قاصر ہے۔مثال کے طور پر آپ جس کتاب کو پڑھتے ہیں اسے دیکھیں ،اُن ہاتھوں پر نظر ڈالیں جن سے آپ کتاب کو تھامتے ہیں، اب اپنا سر اٹھائیں اور ارد گرد نظر ڈالیں۔۔۔کیا آپ نے اس...
  18. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    آنکھ اور کان کا فنی نظام ایک اور موضوع جس کا جواب نظریہ ارتقاء کی جانب سے اب تک موصول نہیں ہوا ، آنکھ اور کان کی قوتِ ادراک کا بہترین معیار ہے۔ آنکھ کے موضوع کی طرف آنے سے پہلے آئیے ہم اس سوال کا مختصراً جواب دیتے ہیں کہ ’ہم کس طرح دیکھتے ہیں‘۔کسی شے سے نکلنے والی شعاعیں پردۂ چشم پر اوپر سے نیچے...
  19. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    بر طانیہ کے سب سے نامور اور محترم سائنسدانوں میں سے ایک سائنسدان لارڈ سولی ذکرمان Lord Solly Zuckerman جنھوں نے اس موضوع پربرسوں تک تحقیق کی اور آسٹرالوپیتھیکس فوصل کا پندرہ برس تک بالخصوص مطالعہ کیا ، ارتقاء پرست ہونے کے باوجود بالآخر اس نتیجے پر پہنچے کہ حقیقت میں ایسا کوئی شجرہ نصب پایا نہیں...
  20. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    ارتقاء پرست چاروں متذکرہ کڑیوں کا یوں خاکہ بنا کر:’ آسٹرالوپیتھیکس <قدیم انسان<سیدھا کھڑا ہو کر چلنے والا انسان<موجودہ انسان ، اس بات پر زور دیتے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک نوع دوسری نوع کی جدِ امجد ہے۔تاہم قدیم انسان پر تحقیق کرنے والے ماہرینِ کی حالیہ دریافتوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ...
Top