• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    زہر پمپ کرنے والے نکیلے دانت مکڑی کی آنکھوں کے سامنے دو نکیلے دانت پائے جاتے ہیں۔یہ دانت وہ ہتھیار ہیں جنہیں مکڑی شکار کرنے اور اپنی حفاظت کے لئے استعمال کرتی ہے۔ ہر دانت کی پچھلی طرف زہر کا غدہ پایا جاتا ہے جس کا جان لیوا زہر بِس کی کنڈی (venom hook)میں گرتا ہے۔ مکڑی جب شکار کو بے حرکت کرنا...
  2. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    اعلیٰ حسیائی صلاحیتیں چھلانگ لگانے والی مکڑیوں کو چھوڑ کر ، زیادہ تر مکڑیوں کی بینائی کسی حد تک کمزور ہوتی ہے اور وہ صرف مختصر فاصلے تک دیکھ سکتی ہیں۔اس کمزوری یا نقص کی کمی کو ، جو ایک شکاری کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے، مکڑی کا خصوصی طور پر حساس پیشگی انتباہ کا نظام (early warning system)...
  3. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    کار آمد ٹانگیں مکڑی کے پاس ٹانگوں کے چار جوڑے ہوتے ہیں جو مشکل ترین حالات میں چلنے اور چڑھنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ہر ٹانگ سات حصوں پر مشتمل ہے۔ہر ایک ٹانگ کے سرے پر بال ہوتے ہیں جنہیں scopula کہتے ہیں۔ان بالوں کی بدولت مکڑی دیواروں پر حتیٰ کہ اُلٹی ہو کر بھی چل سکتی ہے۔ مکڑی کی ٹانگوں کی خاص...
  4. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    جسم مکڑی کا جسم بنیادی طور پر دو حصوں پر مشتمل ہے۔پہلا حصہ آپس میں جڑے ہوئے سر اور وسطی حصے(cephalothorax) پر مشتمل ہے اور دوسرا پیٹ یا پچھلے حصے (abdomen) پر۔سر اور وسطی حصے (thorax)میں آٹھ آنکھیں، آٹھ ٹانگیں، دو زہریلے نکیلے دانت اور دو محاسے (feelers)ہوتے ہیں۔ نرم اور لچکدار پچھلے حصے کے سرے...
  5. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    تخلیق کا معجزہ هَـٰذَا خَلْقُ اللَّـهِ فَأَرُ‌ونِي مَاذَا خَلَقَ الَّذِينَ مِن دُونِهِ ۚ بَلِ الظَّالِمُونَ فِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ ﴿١١﴾ ’یہ تو ہے اللہ کی تخلیق، اب ذرا مجھے دکھاؤ، ان دوسروں نے کیا پیدا کیا ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ یہ ظالم صریح گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں۔‘ (سورۃ لقمان:۱۱) مکڑیوں کی بعض...
  6. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    مکڑیوں کے جالوں سے متاثر ہو کر بنائے گئے نمونے آجکل صنعتی منصوبہ بندی کرنے کا سب سے مقبول ترین طریقہ یہ ہے کہ فطرت میں پائے جانے والے نمونے استعمال کئے جائیں کیونکہ فطرت کے ماڈل ہر لحاظ سے بے عیب ہوتے ہیں۔بشمول دیگر اشیاء ، توانائی بچانے والی خصوصیات، جمالیاتی صفات،بے عیب عملی امکانیت اور منصوبہ...
  7. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    چڑیوں کے لئے تنبیہہ اور بہروپ بھرنا مکڑیاں اپنے قیمتی جالے عموماً پرسکون جگہوں پر بناتی ہیں تاکہ جانور یا قدرتی حالات جالوں کو نقصان نہ پہنچا سکیں۔ مکڑیاں اپنے جالوں کو محفوظ رکھنے کے لئے نہایت دلچسپ طریقے استعمال کرتی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ دلچسپ طریقہ وسطی امریکہ میں پائی جانے والی...
  8. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    شکار کے حساب سے جالا بُننا مکڑیاں اپنے جالے ان جانوروں کے حجم کے مطابق بناتی ہیں جنہیں وہ شکار کرنا چا ہتی ہیں۔ مثال کے طور پر جنوب امریکی مکڑی تنگ سوراخوں والا ایک جالابنتی ہے جس کی مدد سے سفید چیونٹیاں باآسانی پکڑی جا سکتی ہیں ۔یہ چیونٹیاں ماہِ ستمبر میں نئے آشیانے تلاش کرنے کے لئے باہر نکلتی...
  9. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    جالے کی دیکھ بھال مکڑیوں کے جالوں کو مسلسل دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ مرغولہ دار چپچپا حصہ بارش یا جالے سے چھٹکارا پانے کی کوشش کرتے ہوئے شکار کی وجہ سے خراب ہو سکتا ہے۔ مزید برآں، جالے پر چپکنے والی دھول مرغولہ دار دھاگوں کی چپچپاہٹ ختم کر دیتی ہے۔ ایک جالا اپنے جائے وقوع کے اعتبار سے...
  10. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    سہ ابعادی جالے دو جہتی جالوں کی نسبت سہہ ابعادی(three-dimensional)جالے زیادہ پیچیدہ ساخت رکھتے ہیں۔یہ جالے چپٹے ہونے کے بجائے پیچیدہ سہہ ابعادی ساخت کے مالک ہوتے ہیں۔اس قسم کا جالا اون کے گولوں کے ڈھیر سے مشابہ ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے اس جالے کو دو ابعادی جالے کے مقابلے میں سنبھالنا زیادہ مشکل...
  11. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    جالے کی صدمہ روک صلاحیت ایک مؤثراور قابلِ استعمال دام ثابت ہونے کے لئے جالے کا محض چپچپا ہونا یا مختلف خصوصیات کے حامل دھاگوں پر مشتمل ہونا ہی کافی نہیں۔مثال کے طور پر جالے کی بناوٹ ایسی ہونی چاہیے کہ وہ اُڑتے ہوئے کیڑے پکڑ سکے۔ اگر ہم جالے میں پھنسے کیڑے کا میزائل یا قزیفہ سے مقابلہ کریں تو یہ...
  12. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    جالے، منصوبہ بندی کا حیرت انگیز نمونہ مکڑی کا جالا مختلف دھاگوں پر مشتمل ہوتا ہے جن میں چوکھٹے کے وزن سہنے والے دھاگے ، ان پر بچھے شکار کو پکڑنے والے مرغولے دار دھاگے جن کی سطح چپچپے مادے سے ڈھکی ہوتی ہے،اور اس کے علاوہ تمام دھاگوں کو آپس میں جوڑنے والے دھاگے شامل ہیں۔چپچپی تہ سے ڈھکے مرغولے دار...
  13. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    لوگوں کی زندگی میں مکڑی کے ریشم کا مقام مکڑی کے ریشم کی کیمیا پر تحقیق کے دوران خاص مشینوں کے ذریعے مکڑیوں میں سے دھاگے کھینچے جاتے ہیں۔ اس طرح ہر کیڑے سے بِنا اسے نقصان پہنچائے ۳۲۰ میٹر ریشم (تقریباً ۳ ملی گرام)یومیہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ طبعی سائنس ایک اور میدان ہے جہاں اس طریقے سے تیار کردہ...
  14. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    مکڑی کاریشم اور دفاعی شعبہ صنعتی شعبے میں کسی بھی شے کی مضبوطی اور لچک انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔کسی بھی شے کی مضبوطی اس کے مختلف شعبہ جات میں استعمال کا دائرہ وسیع کرتی ہے اور اس کی لچک اسے زیادہ سہولت کے ساتھ کام میں لانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ مضبوطی اور لچک کے لحاظ سے مکڑی کا دھاگا دنیا...
  15. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    یہ یقیناً ایک تخیلاتی منظر نامہ ہے۔جیسا کہ ہم نے دیکھا کہ مکڑی کے جسم میں بہترین منصوبہ بندی اور اس کی بامقصد حرکات کی فطرت کے کسی واقعے یا کسی اور قوت کی روشنی میں توضیح نہیں کی جاسکتی۔ یہ بات کہ مکڑی یہ تمام امور ازخود سرانجام نہیں دے سکتی ایک ایسی حقیقیت ہے جسے ہر ذہین شخص دیکھ سکتا ہے۔ چناچہ...
  16. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    یہ بات جاننے کی خواہش پیدا ہوتی ہے کہ آیایہ خصوصیات دوسرے ریشمی دھاگوں میں بھی پائی جاتی ہیں کہ نہیں۔اگر ایسا ہوتا تو کیا ہوتا؟مثلاً اگر وزن سہنے والے دھاگوں کی کھینچے جانے کی گنجائش چپچپے دھاگوں جتنی ہوتی تو کیا ہوتا؟یقیناً مکڑی کے لئے خودیا اپنے شکار کو لے کر چلنا کافی دشوار ہو جاتا۔ دراصل...
  17. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    دنیا کا سب سے اذیت ناک موت کا پھندا مکڑی کے جالے میں پھنسا شکار بمشکل اس سے چھٹکارا پا سکتا ہے۔ دام اس قدر ماہرانہ طریقے سے تیار کیا جاتا ہے کہ اگر شکار اس میں سے نکلنے کی کوشش کرتا ہے تو جالا اپنی لچک کھو دیتا ہے اور شکار پر اپنی گرفت اور مضبوط کر دیتا ہے۔ تھوڑی دیر بعد جب شکار مکمل طور پر بے...
  18. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    باغ کی مکڑی کی جالا بننے کی حیرت انگیز تراکیب باغ کی مکڑیاں اپنے جالوں کو مضبوط بنانے کے لئے آڑ استعمال کرتی ہیں۔ مکڑی اپنے جالے کے ( مرکز سے) بعید ترین مرغولے دار دھاگے کو چار یا چھ مقامات پر سہارا دے کر اسے مستحکم کرتی ہے اور اس کے بعد اُڑتے ہوئے کیڑوں کو پکڑنے کے لئے جالے کو عموداً معلق کر...
  19. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    اب تک ایک ظاہری تعمیری معجزے کی محض تکنیکی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ لیکن اب ہمیں ٹھہر کر سوچنا ہوگا۔ ان تکنیکی تشریحات کی تہ میں کونسی حقیقت کار فرما ہے؟یہ بات تو واضح ہے کہ مکڑی لحمیات سے اور جوہر کی بلوری حالتوں سے بے خبر ہے۔ وہ علم کیمیا، طبیعیات اور انجینئری کے متعلق بھی کچھ نہیں جانتی۔یہ...
  20. محمد نعیم یونس

    مکڑی

    مکڑی کے دھاگے فولود سے زیادہ مضبوط ہوتے ہیں۔ مکڑی کا ریشم ایک ناحل پذیر لحمیہ (scleroprotein)ہے جو عضوِ تارکش میں سے مائع کی صورت میں خارج کیا جاتا ہے۔ یہ نا حل پذیر لحمیہ ایک ایسا لحمیہ ہے جو ہوا کے ساتھ مل کر سخت ہو جاتا ہے اور مضبوط ، لچک دار ساخت اختیار کر لیتا ہے۔اسی لحمیے کی بدولت ریشم...
Top