• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! یہ رشتہ فورم کے حوالہ سے ایک بات عرض کرنا چاہوں گا کہ: یہ معاملے ہیں نازک جو تیری رضا ہو تو کر کہ مجھے تو خوش نہ آئی یہ طریق رشتہ بازی
  2. ابن داود

    ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وربکاتہ! ابن بطوطہ ! اب آپ اس فرنگی کو دیسی زبان یعنی کہ اردو میں ترجمہ بھی کر دیں!!
  3. ابن داود

    کیا امام ابو حنیفہ کے اجتہادات علماء اہل الحدیث کے اجتہادات کےمقابلہ میں قابل ترجیح ہیں؟؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!! تلمیذ صاحب! ہم موجود ہیں !! آپ کو انشاءاللہ بات سمجھانے میں کوئی کمی نہیں رہنے دیں گے، گو کہ آپ کو سمجھنے میں ذرا مشکل پیش آتی ہے!! یہ تو فقير إلى الله بھائی نے چند حوالہ آپ کو تبرک کے طور پر دے دیئے ہیں! باقی اس میں ایسی کوئی بات نہیں!! ان شاءاللہ کل تفصیل...
  4. ابن داود

    تبلیغی جماعت کے مبلغ کے نزدیک قرآن کی اہمیت!!!

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ابن جوزی صاحب! آپ کی معلومات اس معاملہ بھی کافی کم ہے!!
  5. ابن داود

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ویسے رانا اویس بھائی!! میرے اختیار میں ہوتا تو میں نے آپ کی آئی ڈی کچھ یوں رکھنی تھی!! رانا اویس( بی ایس سی) ھ ھ ھھ ھ ھ
  6. ابن داود

    تبلیغی جماعت

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ماشاءاللہ!! آپ کا یہ عقیدہ ہے!! لیکن تبلیغی جماعت کے اکابرین کا عقیدہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بتلایا ہوا عقیدہ نہیں!! اور یہی ہمارا موضوع بحث ہے!! تلمیذ صاحب! یہ غلط بیانی ہے!! آپ تو کتاب کے حوالے سے بات کرنے کو ہی تیار نہ تھے۔ بڑی مشکل سے تو...
  7. ابن داود

    تبلیغی جماعت

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ہم منتظر ہیں!! عربی عبارات کا ترجمہ پیش کریں!! پچھلی تحریر میں بھی ہمیں ہی یہ کام کرنا پڑا تھا!! تمام قارئین عربی کی معرفت نہیں رکھتے!! لہذا آپ خود ذرا ان عبارات کا ترجمہ بھی پیش کریں!!!
  8. ابن داود

    تبلیغی جماعت کے مبلغ کے نزدیک قرآن کی اہمیت!!!

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! وہ پوسٹ انتظامیہ کی جانب سے ڈلیٹ کر دی گئی ہے!!
  9. ابن داود

    تبلیغی جماعت

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! عربی عبارات کا ترجمہ پیش کریں!! پچھلی تحریر میں بھی ہمیں ہی یہ کام کرنا پڑا تھا!! تمام قارئین عربی کی معرفت نہیں رکھتے!! لہذا آپ خود ذرا ان عبارات کا ترجمہ بھی پیش کریں!!!
  10. ابن داود

    رفع الیدین ایک سنت دائمہ-

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! جس کتاب "المدونة الكبرى " سے امام مالک کی نسبت یہ بات منسوب کی جارہی ہے، وہ کتاب بھی امام مالک کی طرف منسوب کی جاتی ہے، اور یہ کتاب امام مالک سے ثابت نہیں!! جبکہ موطا امام مالک میں ہی امام مالک نے بسند صحیح رفع الیدین عند الرکوع کی روایت درج کی ہے اور سالوں...
  11. ابن داود

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دوستی

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! شاہد نذیر بھائی! بس ایک التماس کہ شرم و حیا کو جگانے کوشش نہ ہی کی جائے!! کیونکہ اس سے شرم وحیا جاگنے سے زیادہ ضد ہی مزید چاک وچوبند ہو اٹھتی ہے!!
  12. ابن داود

    علماء کرام کے دینی مکتبوں کی طرف علمی سفر!ایک پیغام!

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! پہلی بات کہ شیوخ کے مکاتب میں موجود ان کتابوں کا قیمت کا اندازہ تو ممکن ہے جو شائع ہوتی ہیں، مگر ان قدیم کتابیں، قلمی نسخے اور مخطوطات قیمت بیش قیمت ہیں!! اور ان کتابوں کا یک جگہ میسر آجانا بھی انمول خدمت ہے۔ اللہ ہمارے ان شیوخ کو اس کا بہترین اجر دے!! آمین...
  13. ابن داود

    تبلیغی جماعت کے مبلغ کے نزدیک قرآن کی اہمیت!!!

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! موضوع کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے!! رانا اویس بھائی! فورم کے ضوابط میں ایک ضابطہ یہ بھی ہے کہ پوسٹ اردو یونی کوڈ میں تحریر کی جائے، لہذا بطور ثبوت اسکین صفحات لگانا بلکل درست ہے ، مگر عبارت کو اردو یونی کوڈ میں تحریر بھی کریں!! جزاک اللہ!!
  14. ابن داود

    کیا امام ابو حنیفہ کے اجتہادات علماء اہل الحدیث کے اجتہادات کےمقابلہ میں قابل ترجیح ہیں؟؟

    تلمیذ صاحب!نہ یہ اعتراض خوامخواہ ہے اور نہ بلا دلیل!! ایک بات ہمیشہ ذہن میں رکھیئے گا کہ کبھی یہ خیال بھی نہ کرنا کہ اہل السنت والجماعت اہل الحدیث دلائل دنے سے محروم ہو سکتے ہیں، کیونکہ!! ایں خیال است و محال است و جنوں!!! جناب من! ہم نے آپ کو بتلایا کہ أبو بکر بن أبي داود السجستاني نے...
  15. ابن داود

    تبلیغی جماعت

    السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! میرے بھائی ہم نے یہ بات کب کہہ دی کہ تفسیر و تشریح کے ہم قائل نہیں !! ہم نے تو صرف اتنا کہا کہ جب سوال کا جواب حدیث میں واضح نص کے ساتھ موجود ہو تو استدلال و استنباط کی حاجت محسوس نہیں کرتے!!! تلمیذ صاحب! آپ نے اس حدیث کی یہ جو تاویل بیان کی ہے!! یہ آپ کی...
  16. ابن داود

    شیخ محمد صالح المنجد (الاسلام سوال جواب ویب سائٹ والے)- ایک قطبی!؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! دراصل بعض لوگ شیخ صالح المنجد کی وجہ سے اس ویب سائٹ کو قابل اعتبار نہیں سمجھتے،تو اس صورت میں مذکورہ طریقہ کار سے اس ویب سائٹ سے بلا کسی شک و شبہ کے مستفید ہو ا جا سکتا ہے!! یہ ویب سائٹ بہت مفید ہے، اور اسے سراسر صرف نظر کر دینا میں مناسب نہیں سمجھتا!!
  17. ابن داود

    شیخ محمد صالح المنجد (الاسلام سوال جواب ویب سائٹ والے)- ایک قطبی!؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! آپ اس ویب سائٹ کے ان فتاوی سے استفادہ کریں جو شیخ بن باز ، شیخ ابن عثمین و دیگر شیوخ کے حوالہ سے ہوں۔ اور یا پھر اس ویب سائٹ پر موجود حوالہ جات کو کتب سے ڈائرکٹ تلاش کر لیا کریں!! اور یہ سلفی ٹالک اور سلفی پبلشرز والے بھی کچھ عجیب و غریب قسم کے لوگ ہیں!! ان کو...
  18. ابن داود

    تبلیغی جماعت

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! تلمیذ صاحب! اب آپ کے تینوں سوالوں کا واضح جواب رسول اللہ ﷺ کی ایک ہی حدیث میں موجود ہو ، تو مجھے کیا ضرورت ہے اپنی طرف سے مزید الفاظ لگا کر بیان کرنے کی!! جناب من! ہمارے لئے تو بہترین جواب رسول اللہ ﷺ کے الفاظ میں ہے !! اور جواب میں اگر نص موجود ہو تو استدلال...
  19. ابن داود

    تبلیغی جماعت

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! عمران ناصر بھائی! تبلیغی نصاب کے علاوہ کسی اور کتاب کو موضوع بحث نہ بنایا جائے تو بہتر ہو گا!! ہاں اگر بطور وضاحت اور اس عبارت کے معنی بیان کرنے کے لئے کسی اور کتاب کا حوالہ پیش کیا جائے تو اور بات ہے!! تلمیذ صاحب بھی اس تجویز سے متفق ہوں گے!! ان شاءاللہ!!!
  20. ابن داود

    کیا امام ابو حنیفہ کے اجتہادات علماء اہل الحدیث کے اجتہادات کےمقابلہ میں قابل ترجیح ہیں؟؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! تلمیذ میاں! امام احمد بن حنبل کے بیٹے امام عبداللہ بن احمد بن حنبل کی کتاب السنۃ کا لنک ہے!!جناب من آپ نے اس کتاب کو پڑھا ہوتا تو آپ کو معلوم ہوتا کہ اس کتاب میں آپ کے امام اعظم کی گمراہی پر با سند اقوال موجود ہیں!! یہ تو ایک ذریعہ بتلایا ہے کہ جس کی بنیاد پر...
Top