• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    تبلیغی جماعت

    تلمیذ صاحب! آپ نے تو اس فتوی کے حوالہ پیش نہ کیا! بس کہ دیا کہ " سب سے پہلے سعودی علماء کا فتوی پڑھ لیں" عالم کا نام نہ کتاب کا کچھ نہیں!! آپ کو نہ جانے یہ کہاں سے ملا!! خیر اس کا حوالہ ہم آپ کو پیش کئے دیتے ہیں: فتاوى نور على الدرب المؤلف: عبد العزيز بن عبد الله بن باز (المتوفى: 1420هـ)...
  2. ابن داود

    بخاری ومسلم کی احادیث اور مقلدین ابی حنیفہ

    باقی باتوں کا جواب بعد میں ، ابھی اتنا بتلا دوں کہ منکر حدیث، ناصبی ، رافضی، مجتہد حنفیہ صاحب کو یہ بھی نہیں معلوم کہ الكتاب: صحيح وضعيف الجامع الصغير وزيادته المؤلف: عبد الرحمن بن أبي بكر، جلال الدين السيوطي مع الكتاب: أحكام محمد ناصر الدين الألباني هذا الكتاب الإلكتروني، يمثل جميع...
  3. ابن داود

    مقلد کی دلیل؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! والأدلة الأربعة إنما يتوصل بها المجتهد لا المقلد فأما المقلد فالدليل عنده قول المجتهد فالمقلد يقول هذا الحكم واقع عندي؛ لأنه أدى إليه رأي أبي حنيفة - رحمه الله - جلد ٠١ صفحہ ٣٦ شرح التلويح على التوضيح الناشر: مكتبة صبيح بمصر
  4. ابن داود

    تبلیغی جماعت

    آپ تو مراقبہ میں ہی رہیں !! بات چل رہی ہے ، کچھ تلمیذ صاحب سے ہی سیکھ لیں! جمشید میاں! یہ اعلان کر دیں کہ مولانا محمد زکریا ، مولانا محمد الیاس ، بھائی عبدالوھاب کے وغیرہ کے عقائد دیوبندیوں کے عقائد سے مختلف ہیں!! پھر ان شاءاللہ! دیوبند کے عقائد کا ذکر تبلیغی جماعت کے حوالہ سےنہیں...
  5. ابن داود

    بخاری ومسلم کی احادیث اور مقلدین ابی حنیفہ

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! جناب منکر حدیث، ناصبی ، رافضی، مجتہد حنفیہ صاحب!! اپنی ہی تحریر بغور پڑھیں!!! اور ذرا ہمارے سوال کا جواب دے دیں!!!
  6. ابن داود

    دلیل کیا ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! مبارک ہو ! مبارک ہو ! ارے حنفیوں تمہیں مبارک ہو!! حنفیوں میں ایک مجتہد پیدا ہو چکے ہیں، جو قبل گذرے احناف کے موقف سے جدا اپنا ایک نرالہ موقف رکھتے ہیں!! یہ الگ بات ہے کہ یہ دور حاضر کے یہ حنفی مجتہد: اجماع امت کے منکر ہیں!!! فیض عالم ناصبی کے پیروکار...
  7. ابن داود

    بخاری ومسلم کی احادیث اور مقلدین ابی حنیفہ

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! مبارک ہو ! مبارک ہو ! ارے حنفیوں تمہیں مبارک ہو!! حنفیوں میں ایک مجتہد پیدا ہو چکے ہیں، جو قبل گذرے احناف کے موقف سے جدا اپنا ایک نرالہ موقف رکھتے ہیں!! یہ الگ بات ہے کہ یہ دور حاضر کے یہ حنفی مجتہد: اجماع امت کے منکر ہیں!!! فیض عالم ناصبی کے پیروکار...
  8. ابن داود

    نماز میں ہاتھوں کا سینے کے اوپر باندھنا

    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ! ان شاءاللہ! اس ویک اینڈ پر ان دونوں موضوعات پر احادیث صحیحہ آپ کو یونی کوڈ میں بھیج دوں گا!!
  9. ابن داود

    احناف کا عقیدہ تحریف قرآن

    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ!ٖ آئندہ سے یا تو آپ اردو میں تحریر کریں گے یا صرف پسند اور جزاک اللہ پر گذارا کریں!! وگرنہ آپ کی پوسٹ ڈلیٹ کر دی جائے گی!!
  10. ابن داود

    نماز میں ہاتھوں کا سینے کے اوپر باندھنا

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! بہت ہی اعلی، ان شاء اللہ نماز کے مختلف مسائل پر اسی طرح دس بارہ احادیث کے پوسٹر بنائیں جائیں گے!!
  11. ابن داود

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ! جناب من! سمجھا تو ہم آپ کو رہے ہیں اور وہ بھی آپ کے حکیم الامت کی عبارت!! اور آپ ہو کہ اردو بھی نہیں سمجھ پا رہے!!! اور جناب من!! 2006 میں میں نے اپنی ہار مان لی تھی ، اور اس ہار کے بعد میں ہی میری اصل جیت ہوئی ہے!! اس وقت میں ایک دیوبندی تھا جو اہل الحدیث...
  12. ابن داود

    تبلیغی جماعت

    تلمیذ صاحب! آپ کو اس اقتباس میں شرک نظر نہیں آرہا!! کیا عجیب بات ہے!!! چلیں آپ کی خواہش کے مطابق ہم آپ کو اس اقتباس سے چند بدعات و کفرو شرک دکھلادیتے ہیں!! آپ نے یہ بھی بڑی ہی عجیب بات کی ہے!! آپ نے جو جملہ نقل کیا ہے، اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ قرطبی صاحب نے خاموشی سے یہ ٹرانزکشن کی تھی...
  13. ابن داود

    اعلاء السنن پر نقد طبع ہو چکا ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ویسے پسند اپنی اپنی !! مجھے تو پی ڈی ایف میں اسکین کتابیں پسند ہیں، کیونکہ اس کے اسکین پیش کرنا اشاعت شدہ کتاب کا مصدقہ حوالہ ہوتا ہے!! لیکن اسکین بہترین کوالٹی میں ہو!! اور یونی کوڈ سے پی ڈی ایف بنانے سے اسے کاپی پیسٹ تو کیا نہیں جا سکتا تو فائدہ کیاــ؟؟ یا...
  14. ابن داود

    تقلید کیا ہے ؟

    آپ کے حکیم الامت دیوبندیہ مولانا اشرف علی تھانوی صاحب تو اس کے برعکس کہتے ہیں!! آپ تو ان سے بھی بڑے حکیم معلوم ہوتے ہیں!!!! حوالہ مطلوب ہو تو طلب کیجئے گا!!
  15. ابن داود

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! الفاظ یہ ہیں : جی جناب ! اور یہ مبتدعہ جہمی ہیں، اور اعتراف ہے مولانا اشرف علی تھانوی کا کہ دور حاضر کے حنفی جہمی ہیں، اور آپ نے بھی یہی اعتراف کر لیا ہے کہ دور حاضر کے حنفیہ جہمی ہیں، بشمول آپ کے!!!! اہل السنۃ والجماعۃ اہل الحدیث جنہیں اہل البدعۃ والضلال...
  16. ابن داود

    جماعت غرباء اہل حدیث

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ہم نے دراصل دیار غیر میں مسلک حق کو پایا ہے!! اور جب تک پاکستان میں تھے، علماء دیوبند کے دھوکے کا شکار رہے!! لہذا میں غرباءاہل الحدیث کراچی پاکستان کے بارے میں زیادہ تو نہیں جانتا۔ جتنا جان سکا ہوں ان میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اپنے امیر کو تقریبا خلیفہ وقت ہی...
  17. ابن داود

    جماعت غرباء اہل حدیث

    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ! فی الوقت تو ہم دیار غیر میں ہیں، ابھی تو میری طرف سے کراچی میں ہماری جانب سے نیابت میں دعوت کی جاسکتی ہے!! اور یہ تو ہمیشہ دعوت عام ہے ان شاءاللہ!!
  18. ابن داود

    جماعت غرباء اہل حدیث

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! آپ کو انڈیا کی زیادہ خبر ہے!! کراچی بھول گئے!!! کبھی کراچی آئیے گا، غرباءاہل الحدیث کے مرکز کے پاس ہی آپ کو نہاری کھلائیں گے!!!
  19. ابن داود

    کیا ڈاکٹر ذاکر نائک گمراہ ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! کس سیکشن میں یہ موضوع شروع کر دیا!!! خیر یہ سوال ، سوال جواب میں منتقل کیا جائے تو بہتر ہوگا!! وگرنہ بہت سے اپنے فلسفہ سے نوازیں گے اور بہت سے حب تقلید کا اظہار بھی فرمائیں گے!! انتظامیہ سے جلد از جلد کاروائی کی گذارش ہے!!!
  20. ابن داود

    ایک پیار بھرا جملہ اور ایک ہلکی سی مسکراہٹ کافی ہے

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! پہلے تو یہ کہ مجھے تو آج تک ١١ سال تک "نکھرے" نہیں اٹھانا پڑے!! ہاں! نہ چاہتے ہوئے بھی "نخرے "اٹھا اٹھا کر اب تو عادت سی پڑ گئی ہے!!!
Top