الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
میری تجویز ہے کہ محدث فورم پر ایک مضمون کو دو تین ماہ کے دورانیہ میں پیش کرنے سےروکا جائے، ارکان فورم کو پابند کیا جائے کہ وہ اپنی تحریر ،خواہ کتنی ہی لمبی کیوں نہ ہو ایک دن میں ہی مختلف مراسلہ میں فورم پر پوسٹ کرے۔ اس لئے کہ اس تحریر پر مباحث و اعتراض کو...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
اس عبارت میں سے آپ کا استدلال کیا ہے؟ اس میں کون سی بات قابل اعتراض ہے؟ یا آپ کو کہاں اور کیا اشکال ہو رہا ہے؟
ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
اس کا جواب عنایت فرما کر ہمیں بھی شکریہ کا موقع دیں!!
ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ندوی میاں! یہ آپ نے کہاں کی ہانکی ہے! " کسی نے بغیرتحقیق کے یہ حوالہ دے دیاہوگا۔"
ارے میاں ندوی صاحب! ہم حنفی مقلد نہیں جن کا دین و مذہب ہی اس "ہوگا" پر قائم ہے!! جسے امام صاحب جو مدت رضاعت ڈھائی سال بتلاتے ہیں تو ان کے پاس کوئی دلیل "ہوگی"، کیا فرق پڑتا ہے...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
جمشید میاں اتنے جذباتی نہ ہوا کریں، کہ آپ جذبات میں باتیں تو لکھ جاتے ہو اور اس کی مد میں بہت سی ہستیاں آجاتی ہیں! اب دیکھیں امام الغزالی نے یہ بات لکھی ہےکہ آپ کے امام اعظم عربی نہیں جانتے تھے!
خیر امام غزالی تو آپ کے امام اعظم کو سرے سے مجتہد ہی نہیں...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
جمشید میاں ! جو ایک اعتراض ہم نے پیش کیا ہے اس کا جواب تو کجا اس کا ترجمہ ہی پیش کر دیں!!
بقیہ دوسرے اعتراض تک کی نوبت ہی نہیں آئی گی ان شاءاللہ!!
ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
سب سے قبل تو میں اس بات کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں کہ اس پوسٹ میں الفاظ کا انتخاب بعض لوگوں کی فہم کی مناسبت سے کیا ہے، کیوں کہ کئی بار انہیں بتلایا گیا ہے کہ ان کے مقلد امام ہمارے نزدیک معتبر نہیں ہے، پھر بھی وہ انہیں معتبر علماء و امام کہہ کر ہمیں ان کی بات...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عبداللہ حیدر بھائی! آپ کی بات ایک لحاظ سے درست ہے، اگر کوئی سلفی مذکورہ اصول پر " تمام حنفیوں کا متفق" ہونا قرار دیتا ہے تو یہ یا تو اس کی خطا ہے، یا بیان میں کرنے میں خفلت کا شکار ہے۔
عبداللہ حیدر بھائی! ہمارا موقف یہ ہے کہ یہ "مقلدین احناف" کا متفقہ اصول...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
جمشیدمیاں! ابن عدی کی کتاب سے جو عبارت پیش کی ہے، مہربانی فرما کر اس کا ترجمہ کر دیجئے، پھر برصغیر کی عوام کو بھی کچھ اندازہ تو ہو ہی جائے گا کہ یہ قاضی ابو یوسف آخر کون سی ہستی تھی۔ کبھی فرست ملی تو تاریخ الخلفاء کا اردو ترجمہ بھی شایع ہوچکا ہے، اس کے...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ ! جمشید میاں امام الذھبي ، اور ابن عدی کے اقوال کو قبول کرتے ہیں! جن سے وہ اپنے ایک امام قاضی ابو یوسف کی توثیق ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ قاضی ابو یوسف پر تو بعد میں بات کرتے ہیں، پہلے جس سے سن کر یہ واقعہ قاضی ابو یوسف بیان کر رہے ہیں، یعنی کہ حنفیوں...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
یہی بات تو ہم آپ کو سمجھانا چاہتے ہیں کہ کہ علماء مقلدین بالخصوص حنفی علماء مقلدین قطعی قابل اعتماد نہیں ہیں! علماء مقلدین اعلم و افہم نہیں بلکہ اس کے برعکس ہیں۔ اور اگر وہ اعلم و افہم ہوتے تو بھلا تقلید ہی کیوں کرتے؟ رہی بات کہ جس کی وہ تقلید کرتے ہیں، یعنی کہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کچھ عرصہ قبل اصول کرخی کے فقہ حنفیہ میں مقبول ہونے پر ایک تحریر اردو مجلس پر لکھی تھی اسی کو یہاں پیش کیئے دیتا ہوں! اس پر کوئی اعتراض ہو تو اسے ضرور پیش کیجئے گا!
اور میاں ندوی صاحب! آپ ذرا پرائیوٹ میں ہی اپنے ہم مسلک اہل الرائے ، جمشید میاں سے بھی مشورہ کر...