الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
اللہ خیر کرے! ہمارے طحاوی دوراں پر اب تک اتباع واضح نہیں!!
جمشید میاں!
دجل نا کن کہ فردا روز محشر
میان مومناں شرمندہ باشی
تقلید کا اختلاف اہل الحدیث اور ائمہ اربعہ کی فقہی ارشادات پر عمل کرنے والوں کے درمیان نہیں! بلکہ اہل السنت والجماعت اہل الحدیث...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ارے میاں! آپ دلاور فگار کا یہ شعر آپ پر صادق آتا ہے، ہم نے ہر ایک بات کا جواب دیا ! اور آپ کی اس بات کا جواب بھی دیا کہ جو آپ نے اس تحریر میں دہرائی! اس کا جواب بھی دیا گیا ہے۔
ہاں مگر آپ مندرجہ ذیل باتوں کا جواب دینے سے کنی کترا رہے ہو!!!
جمشید میاں...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
جمشید میاں! ماشاءاللہ ! آپ کا یہ تھریڈ واقعی بہت پسند آیا۔ ان سوالات کا جواب دینے سے قبل آپ کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ اپنے سوالات پر نظر ثانی کر لیں۔
ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ارے جمشید میاں! آپ کو کتنی بار کہا ہے کہ آپ مراقبہ کی حالت میں لکھنے پڑھنے کا شوق نہ فرمایا کریں!!
مجھے اب آپ اس تھریڈ سے میری وہ عبارت پیش کریں کہ جس میں میں نے آپ سے کوئی دلیل طلب کی ہو!!!
ارے جمشید میاں! آپ کو یہ علم الکلام میں جھک مارنے کا بہت شوق ہے!
جب...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
مفتی عبداللہ صاحب! آپ کس کو کیا سمجھتے ہیں یہ آپ کی سمجھ کا قصور بھی ہو سکتا ہے۔ اب تک کی آپ کی باتوں کو در گذر کر رہا ہوں ۔ آئندہ کچھ تحریر کرنے سے قبل سوچ لیجئے گا! علماء اہل الحدیث پر تہمت درھنے سے باز رہیں! اور اگر کسی خاص موضوع پر مباحثہ کرنا چاہتے ہوں تو...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
حافظ نوید بھائی ! اگر آپ اس ویڈیو کو تحریر میں رقم کر دیں، تو ان شاء اللہ اس کا بہترین جواب دیا جائے گا۔ میں نے ابھی دوسرے حصے کے تین منٹ تک ہی سنا تھا کہ میں نے روک دیا! وجہ یہ ہوئی کہ مجھے اس شخص پر شدید غصہ آیا، جس نے آغاز ہی دجل سے کیا! اور مجھے میٹھی چھری...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ارے جمشید میاں! یہ کیا کیا آپ نے! آپ نے ایک ابھی پچھلی تحریر میں جو "اپنی ذاتی رائے " پیش کی تھی ، اب آپ پر اس توضیح کا بھی کھپ ہونا واضح ہو گیا ہے،
اور میاں معین کے جواب کو بہترین قرار دے رہے ہو!! مگر میاں جمشید! میاں معین کو بھی اپنی پیش کردہ قول کو ثابت...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ارے میاں ندوی! اپنے ماسٹر کا نام تو بتایئے گا جس نے آپ کو اردو پڑھائی ہے، اور اسکول کا نام بھی بتلا دیں، تا کہ ہم لوگوں کو متنبہ کر سکیں کہ نہ اس اسکول اور نہ اس ماسٹر کے پاس بچوں کو بھیجیں، ورنہ ان کا حال ان ندوی میاں جیسا ہی ہوسکتا ہے!!
یہ کس نے کہا کہ یہ اس...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
جمشید میاں! جس کو فقہ کی سوجھ بوجھ نہیں ہوتی اسے براہ راست استدلال بھی سمجھ نہیں آتے۔ اب آپ کے ساتھ مسئلہ ہی یہ ہے، کہ عقل کے اٹکل پچھو تو بہت لڑاتے ہو مگر سیدھا سا استدلال آپ کو سمجھ نہیں آرہا!آخر آپ مقلد جو ٹھرے!!
اور جمشید میاں! رفیق طاہر نے جو استدلال پیش...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ارے میاں ندوی صاحب! آپ کو حیرت ہونا کوئی نئی بات نہیں! آپ کو یہ لا علمی معلوم ہو رہی ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ آپ کو غالبا سوال ہی سمجھ نہیں آیا!!
یہ مقلدین حنفیہ کی شروحات ہیں، جو حدیث پر عمل نہیں کرتے وہ حدیث کا جواب دیتے ہیں! اور علم الکلام کے اٹکل پچھو لگا...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ندوی میاں! جواب نہیں آیا اب تک!! کیا ہو گیا ؟ اس کا جواب دیں میاں جی!
ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
میاں جمشید صاحب! آپ کسی ایک صحابی کے بارے میں دعوی کر دو کہ وہ مقلد تھے اور یہ بھی بتلا دو کہ وہ کس کے مقلد تھے! پھر ہم سے جواب لے لیجئے گا!
جمشید میاں"! اہل الحدیث کے امتیازی مسائل" سے کوئی ایک مسئلہ بیان کر دیں جس پر صحابہ کا مؤقف اہل السنۃ والجماعۃ اہل...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
تفصیلی جواب تو بعد میں تحریر کیا جائے گا، ابھی صرف اتنا ہی بتلا دوں:
جمشید میاں آپ جب یہ کہہ رہے ہو کہ آپ کے امام اعظم کا یہ قول مطلق ہے تو پھر اسی جملہ میں آگے اسے مقید کیوں کر رہے ہو میاں؟ اسی کو کہتے ہیں علم الکلام میں جھک مارنا!!
ہاں اس کی ایک تاویل...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
جمشید میاں! اعتراض مندرجہ ذیل ہے، اس کا جواب دیں!
ہاں اگر سرخ رنگ کے الفاظ سے آپ اختلاف کرتے ہیں تو اور بات ہے ! عقلمد را اشارہ کافی!
اب مالہ اور ما علیہ کا خیال رکھتے ہوئے جواب تحریر کریں!
ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
التحدیث فی علوم الحدیث
ایک دوسری کتاب بھی ہے تقریبا اسی اسلوب میں لکھی ہوئی، اس کا آن لائن لنک تو مجھے نہیں معلوم ، میرے پاس یہ کتاب پی ڈی ایف مین موجود ہے، میں اسے ایک فائل شیر ویب سائٹ پر اپلوڈ کر رہا ہوں، یہ لنک صرف ٧ دن کے لئے کارآمد ہوگا، اس مدت میں...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
جمشید میاں! پڑیں پتھر عقل ایسی پہ کہ تم سمجھو تو کیا سمجھو!
اعتراض یہ نہیں کہ ابن حجر اور حافظ ذہبی کے ایک فیصلہ پر آپ نے تصحیح کی ہے اور دوسری جگہ ان کے فیصلہ کی مخالفت! بلکہ اعتراض یہ ہے کہ آپ اپنی خواہش و ھوا کی بیناد پر ان کے کسی فیصلہ کو قبول کرتے ہو اور...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ندوی میاں ! جمشید میاں کے ساتھ "من ترا حاجی بگوئم تو مرا ملا بگو " والا معاملہ بعد میں کر لینا ! پہلے آپ مندرجہ ذیل بات کا جواب دے دیں!
ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
اللہ خیر کرے ! اب غالب بھی منہ میں زبان ہونے کی بنیاد پر اہل زبان قرار دیئے جا رہے ہیں! کل کو جمشید میاں پیدائشی گونگے بہرے اندھے کو ادیب اعظم قرار نہ دے دیں! ہائے رے تقلید برا ہوتیرا، لوگوں کی مت مار دی ہے تو نے!!
ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
جمشید میاں! آپ کے امام نسفی نے تشریح نہیں کی! بلکہ شرح کے نام پر دجل کیا ہے!
شرح کے نام پر خرد کا نام جنوں رکھ دینا دجل ہی کہلائے گا!! اور دجل کبھی معتبر نہیں ہوا کرتا!!!
ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ...