الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
Pakistan Science Foundation Islamabad
(Screening Test for Science Talent Farming Scheme)
جو طلباء و طالبات سائنس وٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھتے ہیں اور مستقبل میں سائنسدان بننے کی خواہش رکھتے ہیں اب اُن کے لئے "پاکستان سائنس فاؤنڈیشن" نے ایک بہترین سکیم کا آغاز کیا ہے جس کو "سائنس ٹیلنٹ فارمنگ...
سی ایس ایس جو کہ پاکستان میں مقابلے (Competition) کا امتحان ہے۔
میں اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ اگر کسی دوست نے سی ایس ایس کی تیاری کی ہے یا پھر امتحان دیا ہے تو وہ بہتر معلومات دے سکتا ہے۔
دراصل میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کیسے اور کب ہوتا ہے؟
پیپر کس طرز کے ہوتے ہیں اور کتنے ہوتے ہیں؟
کس...
السلام علیکم۔۔۔!!!
مجھے اپنی اس فائل میں جو کہ اردو یونیکوڈ پر مبنی ہے اور (ورڈ اورایکسل) پر مشتمل ہے۔ اس میں 1 کالم ، 2 کالم اور 3 کالم پر مشتمل صفحات بھی ہیں۔ مجھے اس کو کتابی صورت میں لانا ہے،
کرنا ہے۔ (Justify) کو جسٹیفائی (Cell)اور سیل
ہوجاتا ہےLeft to Rightیہ انگریزی فارمیٹ کے مطابق
نہیں...
آپ کی مدد کا شکریہ آپ کے ہی طرح کافی بہن بھائیوں نے میری مدد کی
ان سب کا شکریہ
اب میری بہن ان میں سے کسی ایک کو چنے گی جو اسے بہتر لگے گا
اور اس میں اسے مشکل پیش آرہی ہے
کیا آپ مدد کریں گی کہ ان میں سے کون سا بہتر ہے؟
یہاں آئیے
مجھے کوچنگ کے لئے ہائی ڈیفینیشن امیج درکار ہے
جو لیٹر ہیڈ،رسید اور بینر ز کے ساتھ ساتھ وزٹنگ کارڈ اور ہینڈ بل پر بھی پرنٹ کروایا جا سکے
۔Company Name: IOTA World
Slogan: A Group Coaching System
کلر اسکیم کی کوئی شرط نہیں سوبر سا ہو اسلامی کوچنگ سینٹر ہے
مہربانی ہو گی کل تلک ہو جائے تو پلیز۔۔۔
السلام علیکم
مجھے فورم کے ڈیزائنر سے مدد درکار ہے
کیا مجھے 1 عدد لوگو LOGOڈیزائن کر کے دے سکتے ہیں؟
سادہ سا مجھے ڈئزائنگ نہیں آتی اور اس پر اٹھتے اخراجات پہنچ میں نہیں اور
جلد درکار بھی ہے
کیا مدد کر سکتے ہیں؟
IOTA WORLD
نامی اسنسٹیوٹ کے حوالے سے نیا کوچنگ سینٹر ہے
کوئی جلد بنا کر دے سکتا ہے؟...