پانچ سال پورے پانچ سال حلب روتا رہا, سسکتا رہا...
اس کا خون بہتا رہا, سسکیاں لے لے کر کہتا رہا مجھے بچا لو___
اس نے کفر یا سیکیولرزم کو قبول کرنے کے بجائے اپنے رستے زخموں کے ساتھ دم توڑنا قبول کیا,______ اور بار بار امت کی طرف دیکھتا رہا___
آج شاید حلب اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے, شاید اب کی بار...