الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دوستو ! سوشل میڈیا کی طاقت کو اتنا بھی سستا نہ سمجھیں، یہ وہ آواز ہے جو جنگ کے میدانوں سے سازشوں کے ایوانوں تک سنائی دیتی ہے، لینا شامی کا تازہ ترین ویڈیو پیغام ہے، جس میں اس نے اپنی جانب سے اور حلب کی عوام کی جانب سے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے جو ان کے حق میں،روس، ایران اور شامی...
ہم نے مانا کے تغافل نہ کروگے لیکن
خاک ہوجایںگے ہم تمکو خبر ہونے تک
#حلب
سعودی عرب نے روسی سفیر کو ملک چھوڑنے کےلیے اڑتالیس گھنٹے کا ٹائم دے دیا۔
تعلقات منقطع
http://www.traneemnews.com/news/1107
شام کی تازہ ترین صورتحال پر میسج ٹی وی کی لائیو نشریات
اپنے شامی مسلمانوں کے لیے آواز بلند کریں ، اپنی سیاسی و مذہبی رہنماوں تک اپنی آواز پہنچائیں اور اپنی دعاوں میں انہیں یاد رکھیں ، مساجد میں قنوت نازلہ کا اہتمام کریں۔
ویڈیو
لنک
شہر ِحلب میں درندگی کے راج پر ہم کیا کریں؟؟؟
_____________________________
ملک شام میں طویل عرصے سے آگ وبارود کی برسات میں بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام اور اب شہرِ حلب کا درندہ صفت انسانوں کے قبضے میں چلے جانا ،اُمت مسلمہ کے لیے یقیناً بہت بڑی آزمائش ہے ۔ اس مشکل اور دُکھ کی گھڑی میں ہمیں اللہ...
فرانس اور پیرس حملوں پہ موم بتیاں جلاکر گلے پھاڑنے والے آج خاموش کیوں ہیں؟
پاکستان کے بڑے بڑے چینلز اور اخبارات بشمول جنگ، ایکسپریس وغیرہ نے ظلم وبربریت کے اس واقعے ر کو ہائی لائٹ نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔ اگر اس ظلم کا عشرعشیر بھی کسی مغربی ملک میں ہوتا تو میڈیا میں صف ماتم بچھی ہوتی۔۔۔
حسبنا اللہ ونعم...
عزیز الرحمن نام رکھنے کا حکم
سوال: کیا عزیز الرحمان نام رکھنا جائز ہے ؟اور اگر جائز نہیں تو کیا اسے تبدیل کرنا ضروری ہے ؟
Published Date: 2016-12-15
الحمد للہ:
مسلمانوں میں جن ناموں کے رکھنے کا رواج چلا آ رہا ہے وہ عبدالعزیز اور عبدالرحمان ہیں۔ مسلمانوں میں عزیزالرحمان نام معروف نہیں اس لئے...
ہمارا میڈیا ایسی خبریں کبھی نہیں دکھائے گا..... یہ وہ روزمرہ کا ظلم ھے جو ہمارے بھائی شام میں 4 سال سے برداشت کر رہے ھیں..... جس ظلم میں میں شامی صدربشار ، ایران ، حزب اللہ اور روس حصہ دار ہیں....... اللہ نے چاہا تو جلد شام کے مسلمانوں کو اس ظلم سے چھٹکارہ مل جائے گا........ لیکن لوگ اس ظلم کو...
بخدا بتائیں یہ شخص نارمل ہوسکتا ہے ؟
ایسے نیم ملا کو منبر پر بٹھانے سے پہلے منبر پر الٹا کرکے کیل ٹھوک کر رکھنا چاہیے تاکہ اچھل کود جب کرے تب تشریف کو کچھ سکون ملے ۔
ویڈیو
لنک
https://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=347975065583210&id=100011121576859
مرد وزن کا اختلاط، بےپردگی اور بناؤ سنگھار ہی #عید_میلاد کے ناجائز ہونےکے لیے کافی ہے. مفتی منیب الرحمن اور مفتی اشرف جلالی جیسے لوگ اپنے تئیں ان خرافات سے اس "عید" کو پاک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو اس کا مقصد صرف یہ ہے کہ ان پر اعتراضات کی بھرمار کم ہو!!
ھاشم یزمانی
مزید تصاویر دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں
#بدعت کبھی بانجھ نہیں ہوتی، بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ نئی نئی خرابیوں کو جنم دیتی ہے، اس کے متعدد ثبوت ملاحظہ فرمائیں.
بریلوی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے کچھ مفتی حضرات ایسے امور کی بظاہر حوصلہ شکنی کرتے نظر آئیں گے, لیکن سوال یہ ہے کہ #عید_میلاد کے...
حلب میں اسدی فوج نے 200 عورتیں اور بچے قتل کردیے
اپوزیشن کی عالمی برادری سے مدد کی اپیل
منگل 14 ربیع الاول 1438هـ - 13 دسمبر 2016م
العربیہ ڈاٹ نیٹ :
شام کے شہر حلب میں شام کی سرکاری فوج اور اس کی مدد گار دہشت گرد عسکری گروپوں نے گذشتہ روز وحشیانہ کارروائیوں کے دوران فائرنگ کرکے کم سے کم 200...
مشرقی حلب میں فوجی کارروائی روکنے کا اعلان
ہتھیار ڈالنے والے حکومت مخالفین کو محفوظ راستہ دینے کا فیصلہ
بدھ 15 ربیع الاول 1438هـ - 14 دسمبر 2016م
دبئی، اقوام متحدہ ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں :
شام کے شہر حلب میں شامی اور روسی فوج کی حالیہ وحشیانہ کارروائیوں میں سیکڑوں شہریوں کی ہلاکتوں...
امت کے علماء و سرکردہ افراد کے نام حلب کی ایک بہن کا خط
"میں ان خواتین میں سے ایک ہوں جنھیں چند لمحوں بعد بدکاری و زیادتی کا نشانہ بنایا جاۓ گا کیوںکہ اب ہمارے اور ان درنندوں کے بیچ (جنھیں ملک کی فوج کہا جاتا ہے) کوئی ہتھیار یا مرد نہیں رہے
مجھے آپ لوگوں سے کچھ بھی نہیں چاہیے، حتی کہ میں آپ سے...
حلب کو شمال میں محاصرے میں لینی والی کردش پارٹی ہے .. بشار کی پشت پناہی کرنے والی داعش ہے جو کہ خناصر کے علاقے سے بشار کو سپورٹ دیے ہوۓ ہےاور اس طرح سے اہل حلب کی نسل کشی میں حصہ لے رہی ہے
===
بشار کے علاوہ سیکولر کردش پارٹی اور داعش کا حلب کو محاصرے میں رکھنے میں پورا پورا ہاتھ ہے ،داعش چاہتی...