الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
توحید کو تین قسموں میں تقسیم کرنے کی کیا دلیل ہے ؟
الحمدللہ
یہ تقسیم غور وفکر تدبر اور تحقیق سے اخذ کی گئي ہے کیونکہ علماء نے جب اللہ تعالی کی کتاب اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نصوص کا انتہائی باریک بینی سے مطالعہ کیا تو ان کو اس تقسیم کا پتہ چل گیا اور بعض نے چوتھی قسم کا اضافہ کیا اور وہ...
کس قیامت کے یہ نامے
داغ کوشکوہ تھا:
خط میں لکھے ہوئے رنجش کے پیام آتے ہیں
کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں
ہم جو مغرب سے بحث و مباحثے میں محو ہیں کچھ اسی قسم کا شکوہ رکھتے ہیں ۔ مثلاً Adult Christian Debate فورم پر ایک امریکی نے لکھا:
"مسلمانوں کو کہیں چین نہیں ہے۔ اپنے ملکوں میں وہ بے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وربرکاتہ!
محترم بھائی!
جب ہم نے آپکا محاورہ گوگل ٹرانسلیٹر میں دیا تو اس نے کچھ یوں ترجمہ کیا
He Shlے door Shpytہ Yu Shi Di
برائے مہربانی محاورے کا اردو ترجمہ کردیں تاکہ ہمیں بات سمجھ آجائے۔ جزاک اللہ خیرا۔
ایک گھناؤنی شیطانی کاروائی
آج ہم ایک ایسے دور سے گزر رہے ہیں جو بلاشبہ تاریخ انسانی کے ادوار میں سب سے آخری دور ہے۔ ہمارے نبی اکرم سیّد المرسلین خاتم النبین صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم نے قرب قیامت کی جن نشانیوں کی اطلاع دی تھیں ان میں سے علماء کرام اور اصحاب علم کی اکثریت کی رائے کے مطابق تقریباً...
اُمید ہے جن کی اردو اچھی ہے انہیں بھی سمجھ نہیں آئی ہوگی۔۔۔
محترم ابومحمد کالامی بھائی!
آپ سے نہایت ادب سے گذارش ہے کہ پوسٹ ارسال کرنے سے پہلے ایک مرتبہ بغور پڑھ لیا کریں۔۔۔بھائی!کیوں ہمارا امتحان لے رہے ہیں۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔
ویسے مجھے یہ سمجھ آیا ہے کہ" آج کل وہ محدث فورم پر ہیں"۔
تقلید
تقلید کا مطلب یہ ہے کہ۔
بے سوچے سمجھے یا بے دلیل پیروی ، نقل ، سپردگی
بلا دلیل پیروی کرنا آنکھ بند کر کے کسی کے پیچھے چلنا کسی کی نقل اتارنا۔
حوالہ۔ القاموس الوحید 1346
اشرف علی تھانوی صاحب کہتے ہیں کہ۔
تقلید کہتے ہیں امتی کا قول ماننا بلا دلیل۔۔۔ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم طالب حسین بھائی!
عربی عبارات کو خوبصورت بنانے کے لیے آپ عربی عبارت کو منتخب کر کے عربی ٹیگ لگا دیا کریں۔اس سے عربی عبارت ایسے نظر آئی گی۔
فیبقی ناس جھال یستفتون فیفتون برا یھم فیضلون و یضلون۔
جزاک اللہ خیرا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم محمد زاہد بن فیض صاحب، محدث فورم کے سینئر رکن ہیں۔معزز بھائی کے بارے مزید جاننے کےلیے کچھ سوالات ان کی خدمت میں رکھتے ہیں۔
1-آپ کا مکمل نام کیا ہے ، اور آپ کی رہائش کہاں پر ہے؟
2۔آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟دینی تعلیم کے لیے آپ کی سرگرمیاں کیا...