الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اس لنک کو کلک کرنے پر گوگل میپ سے مسجد کا محل وقوع دیکھا جاسکتا ہے۔
تقوی مسجد، جٹ روڈ،احمد ہاوسنگ سکیم، نزد احباب کالونی، ملتان روڈ۔
ابو حسان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہا: میرے دو بچے فوت ہوگئے ، کیا آپ ہمیں رسول اللہﷺکی کوئی ایسی حدیث سنا سکتے ہیں جس سے اپنے فوت شدہ لوگوں کے بارے میں ہمارے دلوں کو تسلی ہو؟ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ہاں! چھوٹے بچے جنت کے کیڑے ہیں ، ان میں سے جس کی ملاقات...
وقت کا تعین ، محترم @ایم اسلم اوڈ بھائی اور محترم @محمد ارسلان بھائی کی متوقع آمد پر منحصر ہے۔ اسلم بھائی کی آمد تو ان شاء اللہ کنفرم ہے ۔ اللہ کرے ارسلان بھائی کا بھی پروگرام بن جائے۔
روزہ کے جدید طبی مسائل
(1) مسواک :
روزہ دارکے لئے رات ودن کے کسی حصے میں مسواک کرنا سنت ہے ۔ حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ آپ ﷺ کا فرمان ہے :
"السواک مطھرۃ للفم مرضاۃ للرب " (رواہ البخاری)
ترجمہ : مسواک سے منہ صاف ہوتاہے اور اللہ کی رضامندی حاصل ہوتی ہے ۔
شیخ ابن عثیمین ؒ فرماتے ہیں کہ اگر مسواک...
روزہ کے فضائل اور اس سے متعلق جدید طبی مسائل
مقبول احمدسلفی / داعی دفترتعاونی برائے دعوت وارشاد شمال طائف(مسرہ)
E-mail: islamiceducon@gmail.com
رمضان المبارک بندۂ مومن کے لئے اللہ تعالی کی طرف سے باعث سعادت ہے ۔ یوں تو اللہ کی طرف سے بندوں کے لئے بہتیرے مواقع ایسے ہیں جو باعث اجروثواب ہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عامر بھائی! شاعری تو ایک ضمنی بات تھی۔ ۔۔۔بہرحال ۔۔۔ملک صاحب کے مذکورہ صفحےسے ایک شعر کو موجودہ حالات پر منطبق کرتے ہیں۔
شعر عرض نہیں کیا بلکہ کاپی پیسٹ کیا ہے!!
دلوں کے ٹوٹنے سے گھر بھی ٹوٹ جاتے ہیں
پھر اس کے بعد نکلتی ہے بات گلیوں میں
تو اس سے پہلے کے ہمارے دل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی ماشاء اللہ ! ارسلان بھائی"محدث فتوی " سے مختلف سوال وجواب لے کر فیس بک پر پوسٹنگ کرنے میں کافی متحرک ہیں۔ اللہ تعالی اُن کے کام میں برکت دے۔ آمین
اور ساتھ ساتھ شعروشاعری بھی فرمارہے ہیں۔۔۔ابتسامہ۔۔۔