الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عمران بھائی!
ساری باتیں ایک طرف
پہلے یہ تو بتائیں کہ آپ کہاں غائب تھے؟ "بیٹھک" میں آپ کو یاد کیا تھا لیکن کوئی جواب نہ آیا۔ بھائی ! خیریت ہے نا؟ آپ ٹھیک ٹھاک ہیں؟
قرآن و سنت کو مضبوطی کے ساتھ پکڑنے کے فوائد
(۱)یہی کسی انسان کی اچھائی اور استقامت کی دلیل ہے۔
(۲)کتاب و سنت کو مضبوطی کے ساتھ تھامنے سے اللہ کی محبت اور انسانوں کی محبت حاصل ہوتی ہے۔
(۳)دنیا و آخرت کی سعادت نصیب ہوتی ہے۔
(۴)انسان کو شیطان کے راستوں اور اس کے گمراہی کے ہتھکنڈوں سے بچاتا...
اعتصام بالکتاب والسنۃ کے متعلق آثار اور علماء و مفسرین کے اقوال
(۱)عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اس آیت باری تعالی وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّـهِ آل عمران: ١٠٣
یعنی اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو" کی تفسیر میں فرمایا اس رسی سے مراد جماعت ہے۔
(۲)عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا...
احادیث
1-عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بن الْحَارِثِ بن هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، حَدِّثْنِي بِأَمْرٍ أَعْتَصِمُ بِهِ ، قَالَ : " امْلِكْ عَلَيْكَ هَذَا " ، وَأَشَارَ إِلَى لِسَانِهِ. ([1])
(۱)حارث بن ھشام فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسولﷺ سے کہا مجھے ایسے کام کی...
الآيات الواردة في ﴿ الاعتصام﴾ معنًي:
﴿٧﴾ البقرة
﴿٧﴾دین كے بارے میں كوئی زبردستی نہیں، ہدایت ضلالت سے روشن ہو چكی ہے اس لئے جو شخص اللہ تعالیٰ كے سوا دوسرے معبودوں كا انكار كر كے اللہ تعالیٰ پر ایمان لائے اس نے مضبوط كڑے كو تھام لیا، جو كبھی نہ ٹوٹے گا اور اللہ تعالیٰ سننے والا جاننے والا...
آیات
﴿١﴾ آل عمران
﴿١﴾اے ایمان والو اگر تم اہل كتاب كی كسی جماعت كی باتیں مانو گے تو وہ تمہیں تمہارے ایمان لانے كے بعد مرتد كافر بنا دیں گے﴿100﴾﴿گویا ظاہر ہے كہ﴾تم كیسے كفر كر سكتے ہو؟ باوجودیكہ تم پر اللہ تعالیٰ كی آیتیں پڑھی جاتی ہیں اور تم میں رسول اللہ موجود ہیں۔جو شخص اللہ تعالیٰ ﴿ كے...
اور مجاہد اور عطاء نے کہا "بعھداللہ"
یعنی اللہ کے عہد کو مضبوطی سے پکڑو۔
اور قتادہ ،اور بہت سے مفسرین نے اس سے قرآن مراد لیا ہے۔
اور مقاتل نے کہا " اللہ کے امر اور اس کی اطاعت کو لازم کرو اور جدا جدا مت ہو نا جس طرح یہود و نصاری فرقے فرقے ہو گئے۔
منازل والے نے لکھا ہے "الاعتصام بحبل اللہ ھو...
انواع الاعتصام
اعتصام کی اقسام
امام ابن القیم نے کہا ہے "اعتصام کی دو قسمیں ہیں (۱)اعتصام باللہ (۲)اعتصام بحبل اللہ ۔فرمان الٰہی ہے: وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّـهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ .. ﴿١٠٣﴾آل عمران
یعنی اللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ پکڑو اور جدا جدا نہ ہونا۔
اور فرمایا ...
(الاعتصام بالکتاب والسنة) کی اصطلاحی بحث:
(اعتصام بالکتاب والسنة کی معنی ہے)اصطلاح میں اعتصام بالکتاب والسنة کہتے ہیں مسلمانوں کا مجتمع ہونا اللہ تعالیٰ سے استعانت/ مدد طلب کرنے اور اس کے ساتھ تعلق جوڑنے پراور اس سے لاتعلقی سے بچنے پرمجتمع ہونے کو۔ اور اس کے اس عہد کو مضبوطی کے ساتھ پکڑنے پر...
الاعتصام
لغوی بحث:
ابن فارس نے کہا "عین صاد اور میم (ع ص م) ایک صحیح اصل ہے جو کہ امساک (رکنا /روکنا /پکڑنا) اور منع اور ملازمة (لازم کرنا /کسی کے ساتھ ہو جانا )پر دلالت کرتا ہے اور یہ ایک ہی معنی ہے اور اس سے "اَلعِصمَة" ہے جس کا معنی ہے "اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو برائی /گناہ میں گرنے سےروکتا ہے...
احسان ماننے کے فوائد
(۱)مہربان اور مہربانی دونوں کا اعتراف ہے۔
(۲)نعمت کی حفاظت بلکہ مزید حاصل کرنے کے اسباب میں سے ایک سبب ہے۔
(۳)احسان مندی فقط زبان سے نہیں ہوتی بلکہ زبان اس چیز کی تعبیر کرتی ہے جو دل کے اندر (جذبہ شکر) ہوتا ہے، بلکہ زبان اور اسی طرح عمل جوارح و ارکان (یعنی ظاہری اعمال )...
احسان ماننے کے متعلق آثار اور اقوال علماء
(۱)امام ابو حاتم بستی رحمہ اللہ نے کہا انسان پر احسان کی شکر ادائی اور اپنی وسعت و طاقت کے مطابق احسان کا بدلہ دینا واجب ہے۔ اگر طاقت ہو تو دگنا بدلے دے ورنہ برابر کا تو دے۔ یہ بھی نہیں کر سکتا تو احسان کی قدر جانے اور بطور شکریہ ادائی" جزاک اللہ خیرا"...