• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    اللہ کن لوگوں کو ناپسند کرتا ہے

    جزاک اللہ خیرا اللہ سبحانہ وتعالٰی دعوتی کام سرانجام کرنے والوں پر جنت کی راہ آسان فرمائیں۔آمین
  2. اخت ولید

    آپ کون سی نماز پسند کرتے ہیں !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نمازِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم!! حنفی نماز۔ ۔ نماز ہوتی ہے؟؟؟
  3. اخت ولید

    دھنک رنگ

    ایک بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ ہم ان حضرات کی اناشید اپنی ویڈیوز میں شامل کرتے ہیں ۔۔ جنہیں ہم خارجی،تکفیری کہتے ہیں ۔ ۔ تو کیا ان کے ترانے مسلمان ہوتے ہیں؟؟؟:)
  4. اخت ولید

    فیس بک پر اسلامی اصلاحی پیجز

    ایک بہن کا پیج جس کا نام بھی بہنوں کے لیے ایک نصیحت سموئے ہوئے ہے!!! Ukhtee, Keep Your Profile Brother-Free https://www.facebook.com/ukhtee
  5. اخت ولید

    فیس بک پر اسلامی اصلاحی پیجز

    اس پیج کے ایڈمن کفر کی راہ ترک کر کے اسلام قبول کرنے والے ایک بھائی ہیں What do you know about Islam https://www.facebook.com/pages/What-do-you-know-about-Islam/239929012788325
  6. اخت ولید

    صدقہ سے علاج۔ ۔ ایک سچا واقعہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس کا نام ڈاکٹر عیسٰی مرزوقی تھا۔شام کا رہنے والا عیسٰی پیشے کے اعتبار سے طبیب تھا اور دمشق کے ایک ہسپتال میں کام کرتا تھا۔اچانک اس کی طبعیت خراب ہو گئی اور اس کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔چیک اپ کے دوران معلوم ہوا کہ اسے کینسر کا موذی...
  7. اخت ولید

    دھنک رنگ

    یہی تو تباہی کی ابتدا ہے۔ ۔ ۔ گروہ بندیاں،حد بندیاں!!
  8. اخت ولید

    ایک کال 60 نیکیاں !!!

    گفتگو کے آغازو اختتام میں السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہنے سے ۶۰ نیکیاں ملیں گی!!
  9. اخت ولید

    تجویز انگلش فارم

    جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی۔ ۔ سپیم یورز کی پوسٹنگ نے فورم کو ہسپتال بنا دیا تھا۔۔ کچھ غیر مناسب پوسٹس بھی نظر آئیں۔ ۔ ناظم بھائی کو محرم کے مہینے میں ایک تھریڈ پوسٹنگ سےمتحرک نظر آئے تھے ۔ ۔ فورم بہت اچھا ہے، با صلاحیت اراکین کی معقول تعداد موجود تھی مگر غالبا ایکٹیویٹی نہ ہونے کی وجہ سے...
  10. اخت ولید

    محدث کوئز

    یاد دہانی!!!! سوال:سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کا دور حکومت کتنے عرصے پر محیط تھا؟
  11. اخت ولید

    سوشل میڈیا اور مسلم خواتین

    متفق!! انہیں فرینڈز کی بدولت ہماری وال بھی ہمارے لیے فتنے پیدا کرتی ہے اور نجانے کتنے گناہ بے خبری میں ہمارے اعمال نامے کا حصہ بن جاتے ہیں۔ ۔ مزیدیہ کہ صحبت انسان کو دھیرے دھیرےبدل ڈالتی ہے،اس لیے فرینڈز کے انتخاب میں حد درجہ احتیاط کریں
  12. اخت ولید

    سوشل میڈیا اور مسلم خواتین

    جزاکم اللہ خیرا ۔ ۔ تحریر ذاتی ہو تو کاپی پیسٹ کوئی نقصان نہیں دیتا:) نا سازیٔ طبع کے باعث ری ٹائپ نہیں کر سکی تھی!!
  13. اخت ولید

    محدث کوئز

    سوال:آئمہ اربعہ میں ’’اما م الورع‘‘ یعنی تقوٰی کا امام کن کو کہا جاتا ہے؟؟
  14. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    میں چھت پر موجود تھی کہ اچانک ایک ہیلی کاپٹر انتہائی نیچے سے گزرا کہ مجھے نقاب کرنا پڑا۔ ۔ ہیلی کاپٹر ایک مخصوص دائرے میں بار بار پرواز پھر رہا تھا۔۔میں نے ہیلپر نمبر تین کو بچوں کو اوپر لانے کا کہا تا کہ وہ بھی قریب سے گزرتا ہیلی کاپٹر دیکھ لیں۔۔ ہیلی کاپٹر مسلسل چکر لگا رہا تھا۔ ’’کیا وجہ...
  15. اخت ولید

    سوشل میڈیا اور مسلم خواتین

    وہ ٹین ایجر حافظہ، میڈیکل سٹوڈنٹ تھی اور مجھ ہی سے مخاطب تھی“مجھے تو ان لڑکوں کی سمجھ نہیں آتی۔۔۔مغربی مزاج ہوں تو کوئی بات بھی بنے۔۔۔دینی گھرانوں اور دینی تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان!! جب بھی ہم میں سے کوئی لڑکی ایف۔بی پر کوئی اسلامی اور اصلاحی پوسٹ شئیر کرتے ہیں تو جھٹ آ کر لائیک کر دیتے...
  16. اخت ولید

    سوشل میڈیا اور مسلم خواتین

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اختی المسلمۃ۔۔۔آپ سوشل میڈیا/ فیس بک یوزر ہیں۔۔۔۔دعوت و اصلاح نفس کی متمنی ہیں۔۔۔ لیکن پھر بھی آپ کے معاملات بگڑ جاتے ہیں۔۔آپ پریشان ہوتی ہیں۔۔۔مقاصد پورے نہیں ہوتے۔۔۔وجہ؟؟؟ ُ آپکی دیگر سہیلیاں انٹر نیٹ استعمال کرتی ہیں۔ ۔ مگر پریشانی سے...
  17. اخت ولید

    الجھے بکھرے لوگ

    میرے چوگرد بکھرے ہوئے لوگ ہیں!! خود یہاں ہیں مگر سوچ پنچھی کہیں دور صحراؤں میں اپنی بے پر اڑانوں میں کھویا ہوا بال چڑیا کا اجڑا ہوا گھونسلا اور خیالات چمگادڑوں کی طرح ہیں پروں میں مسافت سمیٹے ہوئے بند گنبد میں چکر لگاتے رہیں کوئی منزل نہیں!! میرے چوگرد بکھرے ہوئے لوگ ہیں جن کے ماتھے پر مکڑی نے...
  18. اخت ولید

    عجب معاشرت ہے میری!!

    کسی نے کہا’’جناب علماء کی باتوں میں اختلاف ہے،اب کس کی بات مانیں؟؟‘‘۔ فرمایا’’اختلاف کہاں نہیں ہے اور کس میں نہیں ہے۔وکلاء حضرات ایک ہی واقعہ میں ایک دوسرے کے خلاف ہوتے ہیں۔ڈاکٹروں میں اختلاف ہوتا ہے مگر وہاں کوئی نہیں کہتا کہ ان میں اختلاف ہےہم کس سے علاج کروائیں۔صحتِ جسمانی کی چونکہ قدر ہے اس...
  19. اخت ولید

    بنتِ آدم کس طرح لٹتی ہیں۔ یہ ویڈیو سب ضرور دیکھیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ویڈیو ایک سچی کہانی پر مشتمل ہے۔ ۔ البتہ فلمائی بعد میں گئی ہے۔ ۔ کچھ بھی کہنے سے قاصر۔ ۔ فقط سوچنے پر مجبور کہ ان خواتین کو کب سمجھ آئی گی؟؟یہ کب نا محارم کے فتنے سے ہوشیار ہوں گی؟؟ خواتین جتنا مرضی الزام مردوں پر دھریں،میں سب سے پہلے انہیں اپنے حالات پر نظر...
  20. اخت ولید

    دھنک رنگ

    میں سنا کرتی تھی اور آج سوچتی ہوں کہ یہ سچ ہے مگر کڑوا سچ۔ ۔ اکثرمذہبی نوجوان جذبات کے دھارے میں بہتے ہیں۔ ۔ ان میں پختگی بہت دیر سے آتی ہے!!
Top