ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ۔ ۔ ۔ ۔بہت کچھ یاد آیا۔ ۔ سکول بریک میں،میں اور بھائی دونوں یہی کام کرتے تھے!!
مجھے تو بھائیوں کی مکینکیاں یاد آ گئی ہیں۔ ۔ ۔اس وقت یہی کھیل ہوا کرتے تھے۔ ۔والدہ محترمہ اپنے بچپن کی باتیں بتاتی تھیں تو سوچ میں پڑھ جاتے تھے کہ کتنے مزیدار کھیل ہیں۔ ۔ ۔ اور اب کے بچے تو ہماری...