الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب کوئی کسی معاملے پر آپ کی لاکھ تسلیوں اور مکمل وضاحتوں کے باوجود آپ ہی کو الزام دے تو تنگ دل نہ ہوئیے۔آپ کسی کے خیالات پر پہرے نہیں بٹھا سکتے!!
اپنا معاملہ اللہ سبحانہ وتعالٰی کے سپرد کر دیجیے۔بے شک وہ بہترین حاکم اور منتقم ہے!!!
چائے کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ یہ طشے کی طرح ہوتی ہے۔ایک جگہ پڑھ رہی تھی کہ حسن البنا کی اپنے کارکنوں کو ہدایت تھی کہ چائے یا کافی کو اپنی عادت نہ بنائیں۔جو چیز آپ کی عادت بننے جا رہی ہو،اسے ترک کر دیں!!!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا
مجھے اراکین سے تھوڑا سا اختلاف ہے۔ ۔امید ہے اصلاح کی جائے گی!!
ف ب پر سلفی حضرات کے کام بھی کچھ کم نہیں۔ ۔ لیکن اس پر تمام سلفیوں کو الزام دینا بھی درست نہیں۔ ۔اگر بریلوی دیوبندی ہمارے علماء کا مذاق اڑاتے ہیں تو کیا جوابا یہ کیا جانا درست...
خلیفہ چہارم سیدنا علی رضی اللہ عنہ عشرہ مبشرہ صحابیٔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔۔ حدیث کا اطلاق ان پر بھی ہوتا ہے۔ ۔جو سیدنا علی رضی اللہ عنہ پر لعنت کرے گا وہ بھی لعنت کا مستحق ہو گا اور ہم ان لوگوں پر لعنت بھی کرتے ہیں۔ ۔ والحمدللہ!!!
دراصل یہ حضرت اپنے آیت اللہ کی مانند ہمیں ناصبی بنانے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکما اللہ خیرا۔۔
‘‘اور اگر لوگ تم سے بلاد مسلمین میں عدل کے متعلق پوچھیں۔ ۔ ۔ تو کہنا سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ فوت ہو چکے ہیں‘‘
میری پسندیدہ ترین دعا۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی اس دعا سے مجھے جوڑنے والے ہر شخص کے حق میں یہ دعا قبول فرمائیے اور انکی زندگیاں نور سے بھر دیجیے۔ آمین
اَللَّهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِي مِنَ النِّفَاقِ وَعَمَلِي مِنَ الرِّيَاءِ وَلِسَانِي مِنَ الْكَذِبِ وَعَيْنِي مِنَا الْخِيَانَةِ ، فَإِنَّكَ تَعْلَمُ...