الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک طرف اسلام نے لڑائی اور ضد بازی کے مباحثے سے منع کیا اور ضد بازی کے مباحثہ کرنے والوں کو ڈرایا ہے تو دوسری طرف حق معلوم کرنے کے لئے اور اچھی رائے جاننے کے لئے آپس میں بات چیت کرنے کا حکم دیا ہے کیونکہ (جیسے امام غزالی نے کہاہے) یہ حق کی تلاش میں ایک دوسرے کیساتھ تعاون ہے جو کہ دین کا حصہ ہے...
عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں افضل عمل یہ ہے کہ فرائض بجا لائے اللہ کی حرام کردہ امور سے بچا جائے اور نیت صاف رکھی جائے۔اللہ کی طرف دعوت کے لئے کسی سے مناظرہ اور گفتگو کرنے کے آداب ایک دوسرے سے گفتگو (جوار) کا مطلب یہ ہے کہ طرفین ایک دوسرے کی بات سن کر اس کا جواب دے جیسے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے...
ادب مع الخلق
انسانوں کے ساتھ جہاں تک ادب کا تعلق ہے تو وہ مختلف مراتب پر محمول ہے ہر شخص کا ادب اس کی شان و مرتبہ کے لحاظ سے کیا جائے گا۔
والدین کے ساتھ علماء اساتذہ کے ساتھ اور بادشاہ کے ساتھ ان کے مرتبہ کے موافق ادب بتا جائے گا دوستوں کے ساتھ اس لحاظ سے نا اشناؤں کے ساتھ ادب کا طریقہ کار کوئی...
الادب مع اللہ فی العبادۃ
امام ابن قیم فرماتے ہیں کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ سے سنا کہ نماز میں ادب سے کھڑا ہوا جائے کہ تھوڑا جھکا ہوا ہو نظریں جھکیں ہوئی ہوں اور کبھی بھی اوپر نگاہیں نہ اٹھائے۔ اور سکون سے کھڑا رہے عقبہ بن عامر سے پوچھا گیا کہ "الذین ھم علی صلاتھم دائمون" کا معنی یہ کہ وہ ہمیشہ...
عبداللہ بن مبارک فرماتے ہیں جو شخص ادب کے معاملہ میں لا پروائی کرتا ہے اسے سزا یہ ملتی ہے کہ سنت اس سے چھوٹ جاتی ہے اور جو سنت کے بارے میں بے فکری اختیار کرتا ہے اس سے فرائض چھڑا لے جاتے ہیں اور جس سے فرائض چھوٹ جائے اس سے اللہ تعالیٰ اپنی معرفت چھین لیتا ہے۔
بعض نے کہا کہ عمل میں ادب کا لحاظ...
ادب مع الرسول علیہ الصلاۃ والسلام رسول ﷺکے ادب میں اس کی بے لوث اطاعت اس کی فرمانبرداری اس کی بات کے آگے سر تسلیم خم کرنا سب شامل ہے۔
مزید یہ کہ رسول اللہ ﷺکے حکم سے آگے نہ بڑھا جائے اس کے امرو نہی کا پاس رکھا جائے آج کے دور میں اس کا مصداق یہ ہے کہ اس کی سنت سے روگرانی نہ کی جائے ۔
امام...
اسی طرح وہ جن جوقرآن سن کر ایمان لے آئے تھے انہوں نے کہا کہ:
وَأَنَّا لَا نَدْرِي أَشَرٌّ أُرِيدَ بِمَن فِي الْأَرْضِ أَمْ أَرَادَ بِهِمْ رَبُّهُمْ رَشَدًا ﴿١٠﴾الجن: ١٠
ہمیں معلوم نہیں کہ اہل زمین کے بارے میں کوئی برا فیصلہ ہوا ہے یا: (أَرَادَهُ رَبُّهُمْ) رب نے ان کے ساتھ نیک سلوک...
لا باس طہور ان شاء اللہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک۔
اسال اللہ...
بعض آثار میں ہے کہ عرش کے حامل فرشتے چار ہیں دو کہتے ہیں پاک ہے تو اللہ اور ہمارے رب ساتھ میں تیری تعریف بھی ہو آپ کے لئے ہو کہ علم ہو نے کے باوجود نرمی کا برتاؤ کرتا ہے اور دوسرے دو کہتے ہیں کہ "سبْحَانَكَ اللهم رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ لَكَ الْحَمْد“ آپ کے لئے تعریف ہو کہ طاقت ہونے کے باوجود...
تیسرا:
تمام انبیاءکرام کا اللہ تعالیٰ کے ساتھ ادب کا معاملہ رکھنا۔ انبیاء علیھم السلام کے احوال پر غور کیا جائے تو معلوم ہو تاکہ انکا معاملہ ادب سے بھر پور رہا۔
عیسیٰ علیہ السلام فرماتے ہیں: إِن كُنتُ قُلْتُهُ فَقَدْ عَلِمْتَهُ ۚ المائدة
اگر یہ بات میں نے کی تو آپ تو جانتے ہیں۔ یہ نہیں کہ میں...
دوسرا:
رسول کے آداب بجالانااللہ تعالیٰ کے حضور و جناب میں قرآ ن نے اس منظر کی بہتر تصویر کشی کی ہے فرمایا:
" مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا طَغَىٰ ﴿١٧﴾ النجم: ١٧ کہ ادب کی کیفیت یہ ہے کہ نظر یں بھی پھر نہیں رہی پلکیں جھپک نہیں رہی اور جب توجہ کا عالم یہ ہو کہ دائیں بائیں نگاہیں نہ کی جائے تو یہ...
انواع الادب
امام ابن قیم فرماتے ہیں :ادب تین طرح کاہوتاہے
اولاً:
اللہ تعالیٰ کے معاملہ میں ادب یہ بھی ذیلی تین قسموں پر مشتمل ہے۔ کہ اللہ تعالیٰ کے اوامر و نواہی میں اس کے احکام کا لحاظ رکھا جائے اور اپنے دل کو اس کی محبت سے لبریز کر کے دوسروں سے یکسر بے رخی اختیار کر لے اور اس کی رضا ور غبت...
الادب
لغوی بحث:
لغت میں اد ب کھانے کے لئے لوگوں کو جمع کرنے کو کہا جاتا ہے اور اس کے لئے آواز لگانے والے کو ”آدِب“ کہا جاتا ہے ۔اجتماعی طور پر ادب کو اچھی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔
ابن منظور کہتے ہیں موضوع ادب کو”أَدَباً“ اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس سے لوگ عمدہ اوصاف کی طرف گامزن ہوتے ہیں۔ بری...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم آزادصاحب کا انٹرویو
آج ہم جس شخصیت کا انٹرویو کرنے جارہے ہیں ، فورم پر ان کا شمار اہم اراکین میں ہوتاہے ، مصروفیت کی وجہ سے کم لکھتے ہیں لیکن متانت و سنجیدگی کے ساتھ علمی و فکری گفتگو پیش کرنا خوب جانتے ہیں ۔ اس کےعلاوہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں...
اخلاص کے فوائد
(۱)اخلاص ہی اعمال و اقوال کے قبول ہونے کے لئے اساس ہے۔
(۲)اخلاص دعا کی مقبولیت کی بھی اساس ہے۔
(۳)اخلاص دنیا وآخرت میں انسان کی منزلت کو بلند کرتا ہے ۔
(۵)اخلاص بندے کو غیر اللہ کی غلامی سے نجات دلاتا ہے۔
(۶)اجتماعی تعلقات کو قوی کرتا ہےا ور اسی کی وجہ سے اللہ تعالیٰ امت کی نصرت...
اخلاص کی مختلف صورتیں اور نمونے :
سابقہ بحث سے ہمارے لئے یہ واضح ہوا کہ اخلاص کی متعدد صورتیں ہیں مثلاً
(۱)توحید کے اندر اخلاص۔
(۲)نیت اور ارادہ کے اندر اخلاص ۔
(۳)عبادات جیسے نماز، سجدہ،روزہ، قیام ،رمضان قیام ليلة القدر، مساجد کے ساتھ محبت، زکوٰۃ، صدقہ ،حج، جہاد، توبہ، ذکر استغفار، دعا، قراة...