• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    139-جامعہ السلفیہ (قبا مسجد)، بیگم کوٹ چوک، جڑانوالہ روڈ۔
  2. محمد نعیم یونس

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    محترم ارسلان بھائی علیل ہیں۔ لا باس طھور ان شاء اللہ۔ یا اللہ ہمارے بھائی کو جلد ازجلد صحت وتندرستی عطا فرما۔ آمین !
  3. محمد نعیم یونس

    اخلاص

    (١٠)هُوَ الَّذِي يُسَيِّرُ‌كُمْ فِي الْبَرِّ‌ وَالْبَحْرِ‌ ۖ حَتَّىٰ إِذَا كُنتُمْ فِي الْفُلْكِ وَجَرَ‌يْنَ بِهِم بِرِ‌يحٍ طَيِّبَةٍ وَفَرِ‌حُوا بِهَا جَاءَتْهَا رِ‌يحٌ عَاصِفٌ وَجَاءَهُمُ الْمَوْجُ مِن كُلِّ مَكَانٍ وَظَنُّوا أَنَّهُمْ أُحِيطَ بِهِمْ ۙ دَعَوُا اللَّـهَ مُخْلِصِينَ لَهُ...
  4. محمد نعیم یونس

    اخلاص

    (٦)هُوَ الَّذِي يُرِ‌يكُمْ آيَاتِهِ وَيُنَزِّلُ لَكُم مِّنَ السَّمَاءِ رِ‌زْقًا ۚ وَمَا يَتَذَكَّرُ‌ إِلَّا مَن يُنِيبُ ﴿١٣﴾ فَادْعُوا اللَّـهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ وَلَوْ كَرِ‌هَ الْكَافِرُ‌ونَ ﴿١٤﴾غافر (٦)وہی ہے جو تمہیں اپنی نشانیاں دكھلاتا ہے اور تمہارے لیے آسمان سے روزی اتارتا ہے،نصیحت...
  5. محمد نعیم یونس

    اخلاص

    وہ آیات جو الاخلاص کے متعلق وارد ہوئی ہیں دین کو اللہ کیلئے خالص کرنا (١)قُلْ أَتُحَاجُّونَنَا فِي اللَّـهِ وَهُوَ رَ‌بُّنَا وَرَ‌بُّكُمْ وَلَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُخْلِصُونَ ﴿١٣٩﴾البقرة (١)آپ كہہ دیجئے كیا تم ہم سے اللہ كے بارے میں جھگڑتے ہو جو ہمارا اور...
  6. محمد نعیم یونس

    اراکین ِمحدث کے انٹرویوز کی اَپ ڈیٹس

    انٹرویو محترم محمد آصف مغل بھائی
  7. محمد نعیم یونس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بہن! محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے @[1:@شاکر] بھائی...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بہن! محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے @[1:@شاکر] بھائی! محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں Register New User والا آپشن کام نہیں کر رہا
  8. محمد نعیم یونس

    اخلاص

    اخلاص اور سچا ئی میں فرق جر جا نی کہتے ہیں کہ اخلا ص اور سچا ئی میں فرق یہ ہے کہ سچائی بنیا د ہے اور اخلا ص اسکی شا خ اور اس کے تا بع ہے دو نوں میں ایک فرق یہ بھی ہے کہ اخلا ص عمل شروع کر نے کے بعد ہو تا ہے اور سچا ئی عمل شروع کر نے سے پہلے نیت میں ہو تی ہے ۔ لفظ اخلا ص قرآن کریم میں قرآن...
  9. محمد نعیم یونس

    اخلاص

    اخلاص کی اقسام: انسان سے صا در ہو نے والی چیزوں کے مطا بق اخلاص کی چار قسمیں ہیں ۔ (۱)اقوال میں اخلا ص ۔ (۲) افعال میں اخلاص (۳)اعمال یعنی تمام عبا دات میں اخلا ص (۴)دل کے احوال یعنی الہامات وغیرہ میں اخلاص ۔اور دین میں اخلاص ان سب قسموں پر مشتمل ہے ۔ اور اخلا ص کی پا بندی ظا ہری زندگی میں جتنی...
  10. محمد نعیم یونس

    اخلاص

    اخلاص کی حقیقت اخلاص کی حقیقت یہ ہے کہ زندگی کے ہر پہلو میں اس کی پا بندی کی جا ئے صرف خیا لی طو ر پر اخلا ص کا تصوّر کر نا کافی نہیں بلکہ عملی طو ر پر بھی اخلا ص کو مدّ نظر رکھا جا ئے ۔ اور عملی اخلا ص غیر اللہ سے مکمل بیزا ری اختیار کر نے کو کہتے ہیں ۔ جسکے دو پہلو ہیں ۔ ایک پہلو یہ ہے کہ اخلا...
  11. محمد نعیم یونس

    اخلاص

    اصطلاحی وضاحت: امام کفَوی کہتے ہیں : اخلا ص یہ ہے کہ عبا دت میں خالص اللہ تعا لیٰ کی بندگی کی نیّت کی جا ئے ۔ بعض کہتے ہیں کہ نیّت ، قول اور عمل کی صفائی کا نام اخلاص ہے ۔([1]) امام مُناوی کہتے ہیں : مِلا وٹ دِل کی صفا ئی کو گد لا کر دیتی ہے اس دِل کو صا ف رکھنے کو اخلاص کہا جا تا ہے پس جس چیز...
  12. محمد نعیم یونس

    اخلاص

    اخلاص (خالص ہونا/نجات پانا/محفوظ رہنا) لغوی بحث: اخلاص فعل”أَخْلَصَ یُخلِصُ“ کا مصدر ہے اس کا اصل ما دّہ (خ ل ص )ہے جو کسی چیز کی صفا ئی اور مہذّب ہونے پر دلا لت کر تا ہے ([1]) ”خَالِصٌ“ صا ف سُتھری چیز کو کہا جا تا ہے ۔ فرق صرف یہ ہے کہ”خَالِصٌ“اُ س صا ف چیز کو کہتے ہیں جس میں پہلے کچھ ملاوٹ...
  13. محمد نعیم یونس

    الإخبات

    اخبات کے فوائد (۱)اخبات اطمینان، اللہ تعالیٰ پر بھروسے اور اس میں حسن ظن کا پہلا درجہ ہے۔ (۲)اخبات کرنے والے کے لئےجنت کی خوش خبری ہے۔ (۳)قیامت کے دن کے عظیم خوف سے نجات ملے گی۔ (۴)اخبات ان قلبی احوال میں سے ہے جو غیراللہ سے رو گردانی کو واجب کرتے ہیں۔ (۵)اخبات انسان کو دنیا میں عزت اور...
  14. محمد نعیم یونس

    الإخبات

    اخبات کے متعلق آثار اور علماء و مفسرین کے اقوال: (۱)ابن عباس ؓنے اس آیت: وَبَشِّرِ‌ الْمُخْبِتِينَ ﴿٣٤﴾ (الحج)کے بارے میں کہا مخبتین سے مراد تواضع کرنے والے ہیں۔ اور اخفش نے کہا "ڈرنے والے" اور ابراہیم نخعی نے کہا وہ نماز ی جو اخلاص والے ہیں۔ (۲)مجاہد نے فرمان الٰہی: وَأَخْبَتُوا إِلَىٰ...
  15. محمد نعیم یونس

    الإخبات

    وہ احادیث جو اخبات پر دلالت کرتی ہیں 1- عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍؓ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَدْعُو يَقُولُ رَبِّ أَعِنِّي وَلَا تُعِنْ عَلَيَّ وَانْصُرْنِي وَلَا تَنْصُرْ عَلَيَّ وَامْكُرْ لِي وَلَا تَمْكُرْ عَلَيَّ وَاهْدِنِي وَيَسِّرْ الْهُدَى لِي وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ بَغَى عَلَيَّ رَبِّ...
  16. محمد نعیم یونس

    الإخبات

    وہ آیات جو الاخبات کے متعلق وارد ہوئی ہیں (١)إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَأَخْبَتُوا إِلَىٰ رَ‌بِّهِمْ أُولَـٰئِكَ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ ﴿٢٣﴾هود (١)یقینا جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے كام بھی نیك كیے اور اپنے پالنے والے كی طرف جھكتے رہے ،وہی جنت...
  17. محمد نعیم یونس

    الإخبات

    پس بندے کو کامیابی اور سعادت کے مراحل پر پہنچانے کے لئے مضبوط عزم کچھ دیر کے صبر،نفس کی بہادری، دل کی استقامت کی ضرورت ہے اور سعادت و کامیابی کا اصل سبب اللہ تعالیٰ کی مہربانی ہے وہ جسے چاہے دیدیتا ہے اور وہی بہت بڑی مہربانی کا مالک ہے۔( [1]) مزید وضاحت کے لئے مندرجہ ذیل صفات کا مطالعہ کیجئے...
  18. محمد نعیم یونس

    الإخبات

    اور جو شخص لوگوں کی تعریف و مدح پر خوش ہو جانے کو ہی کافی سمجھتا ہے یا ان کی ملامت سے ڈر کر اللہ کی طرف بڑھنے سے روک جاتا ہے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اس کا دل اللہ کے تعلق سے حقیقت میں کٹ گیا ہے اور اللہ تعالیٰ کی محبت سے اس کا دل خالی ہے۔ نہ اس کو اللہ کی محبت کی ہوا لگی ہے اور نہ اس کو اللہ...
  19. محمد نعیم یونس

    الإخبات

    اصطلاحی وضاحت: شریعت کی اصطلاح میں اللہ کے لئے اپنی کمزوری اور انکساری ظاہر کر کے اس سے محبت کرنے اور اس کی تعظیم کرنے کو ”إِخْبَات“ کہا جاتا ہے۔ ( [1]) امام ابن القیم کہتے ہیں: اطمینان کے کئی مراتب ہیں جیسے ”سَکِیْنَةٌ“(سکون)اللہ پر یقین ۔ اللہ پر مکمل اعتماد اور بھروسہ وغیرہ اور ”إِخْبَات“...
  20. محمد نعیم یونس

    الإخبات

    الإخبات (عاجزی کرنا/ فروتنی کرنا / انکساری کرنا) لغوی بحث: ”الإِخْبَاتٌ“ مصدر ہے اس کا فعل ماضی”أَخْبَتَ“ ہے۔ اس کا مادہ(خ ب ت )ہے اصل میں یہ لفظ اس صحراء کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جس میں پودے نہ ہوں ۔یا ہموار زمین ہو۔ کہاجاتا ہے: ”أَخْبَتَ الرَّجُلُ“جس کا معنی ہے آدمی نے ہمواریا بے آب وگیاہ...
Top