الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ٹرمپ کی جیت پر دنیا بھر میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے
ویب ڈیسک 24 منٹ پہلے
بمبئی اسٹاک ایکس چینج 950 سے زائد پوائنٹس نیچے آگیا، فوٹو : فائل
امریکا کے حالیہ صدارتی انتخاب میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع جیت کے باعث دنیا بھر کی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا...
اسطرح ہوجاتا ہے جب ملحد کھانا چولہے پر رکھ کر نیٹ پر مسلمانوں کے ساتھ تخلیق کائنات پر بحث کرتا ہے کہ یہ سب کچھ حادثاتی طور پر بنا تھا اور خود بھول جاتا ہے کہ کچن میں حادثاتی طور پر کھانا پک رہا ہے۔ لیکن جب اپنے کھانے کے پاس آتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ ملحدانہ تخلیق کائنات کا حادثہ اس کے کچن میں...
ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام مخالفین کیلئے کھل نائیک :
ظہیر تاج
ڈاکٹر ذاکر نائیک اس وقت عالم اسلام کی چند مشہور ترین شخصیات میں سے ہیں. وہ اپنی اعلٰی خدمات کے حوالے سے کئی ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں, بہت سے عالمی فورمز پر وہ لیکچرز دے چکے ہیں جن میں ڈاکٹر ولیم کے ساتھ مکالمہ, ڈاکٹر لکشمی کے ساتھ...
ڈاکٹر ذاکر نائیک، دہشت گرد یا مبلغ اسلام ؟ –
اسامہ عبدالحمید
گزشتہ پچیس سال میں عالمی سطح پر اسلام کی پہچان بننے والی شخصیات میں سے نمایاں ترین نام ڈاکٹر ذاکر نائیک کا ہے۔ دنیا بھر کا سفر کرکے اپنے حیرت انگیز حافظے کو استعمال کرتے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے لاکھوں لوگوں تک اسلام کا پیغام...
ڈاکٹر ذاکر نائیک: اندھیرے کا چراغ
عبد العزیز
جب بھی دنیا میں کوئی دعوتِ حق لے کر اٹھے گا اسے مزاحمتوں اور عداوتوں کا سامنا کرنا پڑے گا مگر جو دعوت کا کام کرتے ہیں وہ مولانا محمد علی جوہر کی طرح ببانگ دہل کہتے ہیں
توحید تو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ حشر میں کہہ دے ۔۔۔ یہ بندہ زمانے سے خفا میرے...
دعا کیجیے کہ ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ فتحیاب ہوجائے
ذیشان الحسن عثمانی
ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے سے جہاں امریکہ کو پتا لگے گا کہ ہم اس کیلئے کتنے ضروری ہیں وہاں ہمیں بھی احساس ہوگا کہ اپنے مسائل آپس میں مل جل کر بیٹھنے سے ہی حل ہوں گے۔ فوٹو: اے ایف پی
30 جولائی 1788ء کی رات امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کے...
ٹرمپ کی فتح اور این جی اوز مارکہ لبرل ازم کی موت –
ڈاکٹر غیث المعرفہ
امریکی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج تقریباً مکمل ہو چکے ہیں اور رات بھر ٹرمپ کے ڈمپ ہونے کے خواب دیکھنے والے صبح اٹھے ہیں تو ٹرمپ کی فتح ان کا استقبال کر رہی ہے- یہ الگ بات ہے کہ جس وقت امریکہ میں ووٹ گنے جا رہے تھے اس وقت...
مسلمانوں کی حالت زار اور بےحس حکمران –
ڈاکٹر سیما سعید
فرعون کی پیروکار مسلمانوں سے خوفزدہ دنیا کی طاغوتی طاقتیں انھیں صفحہ ہستی سے مٹانے کے درپے ہیں. امریکہ، برطانیہ، اسرائیل اور بھارت مسلم دنیا میں جگہ جگہ اپنے اپنے ہاتھ مسلم خون سے رنگ رہے ہیں. عراق، شام، افغانستان، پاکستان، کشمیر و...
اور ہاتھی جیت گیا ۔۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر منتخب
بدھ 9 نومبر 2016 | 12:04
اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر منتخب ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ 264 ووٹ لیکر امریکی صدر منتخب ہو گئے ہیں انہیں حتمی نتیجے کے طور پر 4 ووٹ مزید درکار ہیں جبکہ ہیلری...