الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمٰٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
علیم الدین ناصری رحمۃ اللہ علیہ کی یہ خوبصورت حمد اللہ سبحانہ وتعالٰی کی محبت سے دل کو بھر دیتی ہے۔۔رحمہ اللہ وغفرلہ
تو جمیل و جلیل ہے یا رب
تیرے جلال سے جلیل ہوں میں
تیرے ہونے سے میرا ہونا ہے
تیرے ہونے کی ایک دلیل ہوں میں
تو عزیز...
جزیتم خیرا۔۔۔۔۔!
بہت معذرت کے ساتھ بہن۔۔مجھے یہ ماننے میں کوئی عار نہیں کہ میں تعارف کے معاملے میں خاصی حد تک نا آموز ہوں۔۔اسی لیے یہی مختصر تعارف کرواتے ہوئے مکمل مکمل سا محسوس ہوتا ہےـ : )
بہر حال قریبا سال قبل بھائی کی زبانی محدث فارم سے تعارف ہوا تھا اور اب اسلامک فارمز تلاشتے ہوئے ملا...