• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    آلو بوندے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آلو بوندے اجزاء: ابلے ہوئے آلو:1 کلو نمک:حسب ذائقہ پسی ہوئی سرخ مرچ:1کھانے کا چمچ پسی ہوئی رائی:آدھا چائے کا چمچ ہری مرچ:4عدد ہرا دھنیا:1گٹھی سفید زیرہ(بھون کر پیس لیں):1چائے کا چمچ بیسن: 250گرام تیل:تلنے کے لیے ترکیب: ابلے آلوؤں...
  2. اخت ولید

    کراچی سے مکہ پیدل سفر کرنے والا پاکستانی

    مثبت موضوع پر اراکین کی دل چسپی بہت اچھی بات ہے! جزاک اللہ خیرا ابو طلحہ بھائی۔ ۔ ۔! پہلی حدیث میں با ہمت جوان آدمی کے لیے ایسی منت ماننے سے منع نہیں کیا گیا لیکن دوسری حدیث اس کی ممانعت کو واضح کر رہی ہے۔ ۔ جہاں تک کھرزادہ کثرت رائے کا تعلق ہے تو اس کا بنیادی مقصد امن واک اور دنیا پر ‘‘اسلام...
  3. اخت ولید

    بے حیائی کے بارے میں کتاب کی ضرورت ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ‘‘اصلاح دل کے لیےچودہ اعمال‘‘نامی کتاب نظروں سے گزری تھی۔بہت اچھی کتاب تھی۔اس حوالے سے انگلش اور عربی میں لیچکر بھی مل سکتے ہیں۔ ۔ ۔ اردو طبقے کے لیے بہت کم کام ہوا ہے۔
  4. اخت ولید

    دھنک رنگ

    علماء میں مقابلہ بازی اور موازنہ سازی آپ کو ذرہ برابر فائدہ نہ دے گی۔ ۔ ۔ ہاں بے تحاشہ نقصان چپکے سے آپ کا حصہ بن جائے گا!! یہ کام امت کو تباہ ،آپ کو دین سے متنفر اور لوگوں کو حسد و بغض میں مبتلا کر دے گا!!!
  5. اخت ولید

    بہنو۔۔۔۔!

    جزاک اللہ خیرا بہن ۔۔ ۔ میں نے ٹیگنگ لائن پر آپ ہی کو سلیکٹ کیا تھا۔ میں تو سوچ رہی تھی کہ کہیں اسے گوشہ رجال ہی نہ بنا دیا جائے ۔۔ ۔ آنسو ۔۔ ۔ مسکراہٹ دوسرے تھریڈز کی ابتدا تو کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔اور حق کے لیے تو آپ کو بقیہ بہنوں کو بھی لانا ہو گا۔ ۔ ۔جتنی بہنیں زیادہ ہوں گی اتنا جلدی حق ملے...
  6. اخت ولید

    اعلانات محدث ٹائپنگ ایپلی کیشن کا استعمال ... سہل ترین انداز میں

    مزید ٹائپنگ کرتے ہوئے کچھ باتیں پوچھنا چاہ رہی ہوں۔بار بار تکلیف دینے کے لیے معذرت۔۔دراصل میں چاہ رہی ہوں کہ ابھی فراغت کا استعمال کر لوں اور صحیح ٹائیپنگ کروں تا کہ فائینل ٹچ دیتے ہوئے انتظامیہ کو زیادہ محنت نہ کرنی پڑے۔ ۱۔اقتباس لیتےہوئے ایک پیراگراف میں سے جملے سلیکٹ کر کے اقتباس لینے سے...
  7. اخت ولید

    بہنو۔۔۔۔!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ تمام بہنیں ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گی ۔فارم پر بطور مہمان گھومتے ہوئے تو کئی بہنوں کو دیکھا تھا۔لیکن میری آمد کے بعد سے اب تک صرف ایک بہن کی ایک ہی پوسٹ دیکھی ہے ۔خیریت؟؟؟سب بہنیں کہاں غائب ہیں؟؟ دراصل میں خواتین کے...
  8. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    ہیلپر نمبر ۲ نے جیسے ہی نمکو ختم کی۔اس کا لفافہ لپیٹ کر مٹھی میں بند کرتے ہوئے تین سالہ ماعز کو آواز دی۔ ‘‘جی!!‘‘ ‘‘ایک چیز دوں؟‘‘ہیلپر نمبر ۲ نے مسکراتے ہوئے پوچھا۔ ‘‘کیا؟؟‘‘ ‘اچھا۔ ۔۔ آنکھیں بند کرو ۔۔ ۔ اور ہاتھ کھول کر آگے کرو ۔۔ ۔ آنکھیں نہیں کھولنیں ۔ ۔ اچھا؟‘‘ ماعز نے من و عن عمل کرتے...
  9. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ ارررررررے ۔۔ ۔ ۔ یہاں کسی کے بچے شرارتیں نہیں کرتے ۔ ۔ ۔مسکراہٹیں نہیں بکھیرتے۔ ۔ ۔ بہت شریف بچے ہیں بھئی!! ایسے بچے تو ام محمد کے ہاں ہونے چاہیے تھے۔ ۔ جو اپنے بچوں کی بے وقت راگنی سے تنگ آ کر کہتی تھیں کہ میں سوچتی ہوں کہ بچوں کو، کم از کم میرے بچوں کو شرارتی...
  10. اخت ولید

    شیخ مشاری بن راشد العفاسی کی خوب صورت آواز میں سورۃ الفجر!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  11. اخت ولید

    کراچی سے مکہ پیدل سفر کرنے والا پاکستانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اور مجھے وہ مراکشی جوڑا یاد آ گیا کہ جو اپنی شادی کے ابتدائی ایام میں پیدل حرمین کی طرف روانہ ہوئے تھے اور جب وہ منزل تک پہنچے تو انکے ساتھ تین ننھے ہمراہیوں کا اضافہ ہو چکا تھا۔۔سبحان اللہ!
  12. اخت ولید

    نشید: سيدة عائشہ رضی اللہ عنہا کا پیغام پوری دنیا کے نام - ضرور سنیں !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ جزاک اللہ خیرا۔ ۔ ۔ ام عائشہ رضی اللہ عنہا کا اپنے نام لیوا مسلمانوں جو شیعہ حضرات سے دلی محبت رکھتے ہیں کے لیے انتہائی زبر دست پیغام!! اللہ سبحانہ وتعالٰی نظم کو پڑھنے،ویڈیو تشکیل دینے اور اردو ترجمہ کرنے والوں کو اپنی رحمت سے سائے تلے رکھے اور جنت الفردوس...
  13. اخت ولید

    تو جمیل و جلیل ہے یا رب!

    محترم بھائی انتہائی معذرت کے ساتھ! اکثر لوگ اختی المیمونہ اور اختی میمونہ میں زیادہ فرق نہیں گردانتے اور آپ کو کیا سے کیا بنا دیتے ہیں۔۔ ۔۔اس متعلق آئیندہ احتیاط کیجیے گا۔امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  14. اخت ولید

    دھنک رنگ

    مجھے اپنی ایسی ذاتی خوشی سے کوئی علاقہ نہیں کہ جس سے میرے گھر والوں کے اعتماد کا خون ہو۔ ۔ ۔ احب عائلتی!
  15. اخت ولید

    دھنک رنگ

    ہم بھی کیا لوگ ہیں!! اپنی جھوٹی عزتوں ۔۔ ۔ ۔ ۔ چاہتوں۔ ۔ ۔ ۔اور شاید لبرل کہلانے کی خاطر۔۔ ۔ ۔ اپنے مظلوم مسلمان بھائیوں کے لیے دعا تک نہیں کرتے کہ لوگ کیا کہیں گے کہ یہ بھی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !!!
  16. اخت ولید

    اعلانات محدث ٹائپنگ ایپلی کیشن کا استعمال ... سہل ترین انداز میں

    کیا ٹائپنگ جاری رکھوں یا ٹائپنگ میں اصلاح کی ضرورت ہے؟مجھے اقتباس میں مسئلہ لگ رہا ہے۔ ۔متعلقہ منتظم وضاحت کر دیں۔۔جزاکم اللہ خیرا
  17. اخت ولید

    پیغام ٹی وی کو اپنی ویب سائٹ پر دیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا ۔ ۔ ۔۔ پاکستان میں ‘‘پیس چینل‘‘بحال ہو چکا ہے؟
  18. اخت ولید

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا خیال ہے یونی کوڈائزنگ میں ترجیحاتی طور پر عقیدہ،توحید اور ساتھ ہی ساتھ باطل فرقوں کا بطلان کرنے والی کتابوں کو شامل کرنا مناسب رہے گا۔ ۔ ۔ ہم یا تو توحید کی دعوت دیتے ہیں اور لوگوں کو اسکے مخالف کاموں کا نہیں بتاتے یا پھر سارا زور غلط کو بتانے میں لگا دیتے...
  19. اخت ولید

    دھنک رنگ

    عندما نکون مستضعفین۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔نقول للملوک‘‘القرآن دستورنا‘‘ وعندما اصبح ملوکا ۔ ۔ ۔نقول للناس‘‘ان تطبیق الشریعۃ فی زماننا مستحیل‘‘ جب ہم کمزور ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ہم حکمرانوں سے کہتے ہیں‘‘قرآن ہمارا دستور ہے‘‘۔ اور جب ہم خود حکمران بن جاتے ہیں۔ ۔ ۔ہم عوام سے کہتے ہیں‘‘ہمارے دور میں شریعت...
  20. اخت ولید

    دھنک رنگ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دھنک رنگ۔۔۔جی ہاں دھنک رنگ۔۔۔زندگی بھی تو دھنک مانند ہے ۔ ۔ ۔کئی رنگ اپنے اندر سموئے ہوئے ۔ ۔۔ ۔کئی حالات ۔ ۔۔ کئی واقعات ۔ ۔ ۔کئی حکایات ۔ ۔ ۔کئی مزاحیات اور کئی گزارشات ۔ ۔ ۔کچھ وہ جو ہم کہہ نہیں سکتے اور کچھ وہ بھی جو ہم سن نہیں سکتے ۔...
Top