الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اخلاص کے متعلق آثار اور علماء و مفسرین کے اقوال:
(۱)امام مکحول نے کہا" جو بھی بندہ چالیس دن اپنے اعتقاد و عبادات میں اخلاص کرتا ہےتو ضرور بہ ضرور اس کے دل و زبان سے حکمت کے چشمے پھوٹ نکلتےہیں۔ ([1])
(۲)ابو سلیمان دارانی نے کہا "بندہ جب اخلاص پیدا کرتا ہے تو اس کے وساوس اور ریاء ختم ہو جاتے...
وہ احادیث جو اخلاص پر دلالت کرتی ہیں
1- عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَؓ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِﷺ يَقُولُ: إِذَا صَلَّيْتُمْ عَلَى الْمَيِّتِ فَأَخْلِصُوا لَهُ الدُّعَاءَ.
(۱)ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺکو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میت کی نماز جنازہ پڑھو تو اخلاص سے اس کے حق میں...
وہ آیات جو اخلاص پر معنوی دلالت کرتی ہیں
(٢٣)قُلْ هُوَ اللَّـهُ أَحَدٌ ﴿١﴾ اللَّـهُ الصَّمَدُ ﴿٢﴾ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿٣﴾ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴿٤﴾الإخلاص
(٢٣)آپ كہہ دیجئے كہ وہ اللہ تعالیٰ ایك ( ہی) ہے۔اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے۔نہ اس سے كوئی پیدا ہوا نہ وہ كسی سے پیدا ہوا۔اور...