الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(۸)اور اسی طرح ابی بن کعب نے ایک شخص کو وصیت کرتے ہوئے کہا "کتاب اللہ کو امام بناؤ اور اس کے قضاء و حکم پر راضی رہوکیوں کہ یہی وہ چیز ہے جو کہ تمہارے پاس رسول اللہﷺچھوڑ گئے ہیں۔ جو کہ شفاعت کرنے والی اطاعت کئے جانے والی اور شاہد عادل ہے۔ اس کتاب کے اندر تمہارا اور تم سے پہلے لوگوں کا ذکر ہے...
جزاک اللہ خیرا۔
الحمدللہ، قابل ستائش حد تک۔
اس کا انحصار دلائل پر ہے۔ اگر بیگم کے دلائل موثر ہوں تو پھر میں اپنی بات منوانے پر اصرار نہیں کرتا اور نہ ہی بچیوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتا ہوں۔ اور اگر اس کے برعکس ہو تو بیگم کا بھی یہی رویہ ہوتا ہے۔ الحمد للہ علی ذالک!
اتباع کے متعلق آثار اور علماء و مفسرین کےاقوال
(۱)عمر نے قاضی شریح کو کہا اگر کوئی چیز قرآن مجید سے نہیں ملے تو اس پر فیصلہ کر اور کوئی ایسا مسئلہ ہے جو کتاب اللہ میں نہیں ہے تو سنت رسول اللہ ﷺمیں دیکھ اور اس پر فیصلہ کر اور اگر کوئی ایسا معاملہ آئے جو کتاب اللہ میں ہے اور نہ سنت رسول...