• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  2. محمد عامر یونس

    جنت وجہنم !

    اہل جنت کی خوش عیشی کی ایک جھلک ---------------------------------------- جنتی لوگ جنت کی نعمتیں کھائیں گے ، پیئیں گے ، مگر نہ تھوکیں گے ، نہ پیشاب کریں گے اور نہ پاخانہ، نہ ہی ناک سنکیں گے، بس ایک ڈکار ہوگا اور پسینہ (کھایا پیا ہضم و ختم)، پسینہ کی خوشبو کستوری کی مانند ہوگی ، اور اِن جنتیوں...
  3. محمد عامر یونس

    جنت وجہنم !

    جنت میں نیند؟؟ -------------- نیند موت کی ہی ایک قسم ہے ، اِس لئےجنت والے نہیں سوئیں گے (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) ------------------------------------------------- (السلسلة الصحيحة للألباني :1087 (صحيح بمجموع طرقه ، ، مجمع الزوائد: 10/418)) (جنتی ہر لمحے بیدار رہ کر جنت کی نعمتوں...
  4. محمد عامر یونس

    ماہِ محرم کی فضیلت

    ماہِ محرم کی فضیلت الحمد للہ: اول: تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کیلیے ہیں، درود و سلام ہوں ہمارے نبی خاتم الانبیاء اور سید المرسلین محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر آپ کی آل اور تمام صحابہ کرام پر، حمد و صلاۃ کے بعد: ماہِ محرم بہت ہی عظیم اور با برکت مہینہ ہے یہ مہینہ ہجری سال کا پہلا اور حرمت...
  5. محمد عامر یونس

    محدث بک

    انسانی ذہن کی ساخت کچھ ایسی ہے کہ اس کو سوچنے کے لئے کچھ نہ کچھ چاہئے جب انسان ایک چیز کو سوچنا شروع کرتا ہے تو دوسری چیزوں کے خیالات آنے بند ہو جاتے ہیں لہذا جب انسان گناہ کو دل سے ہٹا کر ذہن کو اللہ کے ذکر کی طرف متوجہ کر دیتا ہے اللہ کی نعتوں اور کمالات کو سوچنے میں مشغول کر لیتا ہے تو پھر...
  6. محمد عامر یونس

    محدث بک

    تین چیزیں انسان کو اللہ سے دور کرتی ہیں ( 1) اپنے اعمال کو زیادہ سمجھنا ( 2 ) اپنے گناہوں کو بھول جانا ( 3 ) اپنے آپ کو سب سے بہتر سمجھنا
  7. محمد عامر یونس

    ملحدین کو غور فکر کی دعوت :

    ملحدین سے جب سوال کیا جاتا ہے کہ کائنات کا نظام، انسان، حیوان اور نباتات نیز معدنیات اور یہ ہر چیز کیسے بغیر خالق کے وجود میں آسکتی ہیں؟ ان کا ایک ہی جواب ہوتا ہے کہ یہ سب حادثاتی طور پر ہوا۔ کیا آج تک ایسا حادثہ دیکھا ہے کہ کار اور سکوٹر آپس میں بغیر کسی ڈرائیور کے ٹکرا گئے ہوں اور نتیجے میں...
  8. محمد عامر یونس

    ملحدین کو غور فکر کی دعوت :

    ملحد اور مسلمان کے درمیان تخلیق کائنات پر مکالمہ
  9. محمد عامر یونس

    ہندوستان کا مسلمان !

    ہندوستان کا مسلمان ! رعایت اللہ فاروقی صاحب سوشل میڈیا کے نامور لکھاری اور پرنٹ میڈیا کے ممتاز انشاء پرداز ہیں ، ان سے بہت سارے ایشوز میں اختلافات کے باوجود ان کے بارے میری دیانتدارانہ رائے یہ ہے کہ موصوف متوازن، معتدل اور معقول لکھتے ہیں، ایک آدھ دن پہلے فاروقی صاحب نے اپنی فرینڈز لسٹ سے ایک...
  10. محمد عامر یونس

    نرمی

    :::... نرمی ...::: قرآن مجید فرقان حمید میں اللہ رب العزت نے دعوت میں نرمی پہ زور دیا ہے. موسی و ہارون علیہما السلام کو فرعون کی طرف بھیجا تو فرمایا: اس سے نرم بات کرو اصحاب کہف جب بیدار ہوئے توجس شخص کو کھانا لینے بھیجا اسے کہا : وہ نرمی برتے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو...
  11. محمد عامر یونس

    میرے صحابہ کی عزت کرو - (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

    جس کی نظر میں صحابہ کا ایمان مشکوک ۔ ۔ اسکا اپنا ایمان یقینی طور پر ختم جس کی نظر میں صحابہ میں عیب ۔ ۔ وہ خود سب سے بڑا عیب دار جس کے نزدیک نبی کی بیوی بری اور ہماری ماں بری ۔ ۔ اسکی بیوی اور ماں یقینی طور پر بری بدترین انسان وہ ہے جو نبی کریم کی بیویوں کو برا جانے ۔ پھر انکے باپ اور بھائیوں...
  12. محمد عامر یونس

    سکون

    :::... سکون... ::: قرآن مجید میں سکون تین قسم کا بیان ہوا ہے رات کو تمہارے لیے سکون کا وقت بنایا تمہارے گھروں کو تمہارے لیے سکون کی جگہ بنایا تمہارے لیے تم میں سے ہی شریک حیات پیدا کیے تاکہ تم پاس جا کر سکون حاصل کرو تو جو شخص رات کو اپنے گھر شریک حیات کے ساتھ سوئے اس نے ہر طرح کا سکون جمع کر...
  13. محمد عامر یونس

    اسلامی تہوار

    اسلامی تہوار الحمد للہ: دین اسلام میں ایک ایسا فضیلت والا دن ہے جوکسی اوردین میں نہیں تھا جسے اللہ تعالی نے امت مسلمہ کی خصوصیت بنایا ہے ، وہ دن جمعہ کا دین ہے جس کی طرف اللہ تعالی نے مسلمانوں کوھدایت دی اوریھود ونصاری اس سے گمراہ رہے اوریہ مسلمانوں کے لیے ہفتہ وار عید ہے جمعہ کے دن کوبہت ساری...
  14. محمد عامر یونس

    كيا بيوى كو راضى ركھنا ضرورى ہے

    كيا بيوى كو راضى ركھنا ضرورى ہے خاوند اپنى بيوى كے سلسلہ ميں كيا واجبات ہيں، كيا بيوى كو راضى ركھنا واجب ہے يا نہيں ؟ ميرا خاوند ميرے ساتھ اپنے خاندان كے باقى افراد جيسے معاملات نہيں كرتا، مجھ سے زيادہ اپنے والدين اور بہن بھائيوں كا خيال كرتا ہے، ميں چاہتى ہوں كہ جس طرح انہيں خوش ركھتا ہے...
  15. محمد عامر یونس

    " اللہ کا حق: عقیدہ توحید اور اس کے منافی امور" از آل شیخ 23-09-2016

    شرک اور مشرک جانور سے بھی زیادہ پلید ہیں۔ سیدنا نوح علیہ سلام نے جانوروں یہاں تک کے کتے کو بھی جہاز میں سوار کیا تھا لیکن مشرک کو نہیں۔ اس سے بڑھ کر اور کیا بد بختی ہو سکتی ہے ایک انسان اپنے عقیدے کی وجہ سے اس دنیا کی حقیر ترین چیز سے بھی نیچے گر جائے۔
  16. محمد عامر یونس

    محدث بک

    انسان اپنی غفلت میں اگر موت کو بھول جاتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ موت بھی اسے بھول جاتی ہے موت کا فتوی اٹل ہے-
  17. محمد عامر یونس

    انصاف کی نہریں بہاتا ہمارا ملکی نظام...

    حیران ہوں, دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں! ویڈیو لنک https://www.facebook.com/darulaslaf/posts/1110910812310679?pnref=story انصاف کی نہریں بہاتا ہمارا ملکی نظام... چودہ سالہ بچی والدین کے ارمانوں کو ٹھوکر مار کر ایک لڑکے کے ساتھ بھاگ گئی... ہمارے نظام نے اسے والدین کے حوالے کرنے کی بجائے...
Top