اعمال میں سب سے پیارا عمل خلوص ہے کوئی عمل،عمل نہیں ہوتا جب تک اس میں خلوص نہ ہو ۔خلوص کو عمل کے ساتھ وہی نسبت ہے جو روح کو جسم کے ساتھ ۔جسم بغیر روح مٹی ہےاور عمل کے بغیر خلوص کھیل۔خلوص عمل باطن ہے اور اطاعت عمل ظاہر۔ ظاہر باطن سے پایہ تکمیل کو پہنچتا ہے اور باطن کی قیمت ظاہر پر منحصر ہے۔چنانچہ...