الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سورة الأعرَاف
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
المص (۱) (اے محمدﷺ) یہ کتاب (جو) تم پر نازل ہوئی ہے۔ اس سے تمہیں تنگ دل نہیں ہونا چاہیئے ، (یہ نازل) اس لیے (ہوئی ہے) کہ تم اس کے ذریعے سے (لوگوں) کو ڈر سناؤ اور (یہ) ایمان والوں کے لیے نصیحت ہے (۲) (لوگو) جو (کتاب) تم پر تمہارے...
سورة الأنعَام
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
ہر طرح کی تعریف خدا ہی کو سزاوار ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور اندھیرا اور روشنی بنائی پھر بھی کافر (اور چیزوں کو) خدا کے برابر ٹھیراتے ہیں (۱) وہی تو ہے جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر (مرنے کا) ایک وقت مقرر کر دیا...
سورة المَائدة
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اے ایمان والو! اپنے اقراروں کو پورا کرو۔ تمہارے لیے چار پائے جانور (جو چرنے والے ہیں) حلال کر دیئے گئے ہیں۔ بجز ان کے جو تمہیں پڑھ کر سنائے جاتے ہیں مگر احرام (حج) میں شکار کو حلال نہ جاننا۔ خدا جیسا چاہتا ہے حکم دیتا ہے (۱)...
سورة النِّسَاء
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
لوگو اپنے پروردگار سے ڈرو جس نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا (یعنی اول) اس سے اس کا جوڑا بنایا۔ پھر ان دونوں سے کثرت سے مرد و عورت (پیدا کر کے روئے زمین پر) پھیلا دیئے۔ اور خدا سے جس کے نام کو تم اپنی حاجت بر آری کا ذریعہ بناتے ہو...
سورة آل عِمرَان
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
الم (۱) خدا (جو معبود برحق ہے) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہمیشہ زندہ رہنے والا (۲) اس نے (اے محمدﷺ) تم پر سچی کتاب نازل کی جو پہلی (آسمانی) کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور اسی نے تورات اور انجیل نازل کی (۳) (یعنی) لوگوں کی...
نوٹ: سورہ بقرہ آیت ١٩١ تا ٢٨٦ اس پوسٹ میں
اور ان کو جہاں پاؤ قتل کر دو اور جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا ہے (یعنی م کے سے) وہاں سے تم بھی ان کو نکال دو۔ اور (دین سے گمراہ کرنے کا) فساد قتل وخونریزی سے کہیں بڑھ کر ہے اور جب تک وہ تم سے مسجد محترم (یعنی خانہ کعبہ) کے پاس نہ لڑیں تم بھی وہاں ان...
سورة البَقَرَة
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
الم (۱) یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے (۲) جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں (۳) اور جو کتاب...
سورة الفَاتِحۃ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (۱)
سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے (۲) بڑا مہربان نہایت رحم والا (۳) انصاف کے دن کا حاکم (۴) (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مد د مانگتے ہیں (۵) ہم کو سیدھے رستے چلا...
قرآنِ کریم
فتح محمد خاں جالندھری
صرف اردو ترجمہ
فہرست
1 سورة الفَاتِحۃ
2 سورة البَقَرَة
3 سورة آل عِمرَان
4 سورة النِّسَاء
5 سورة المَائدة
6 سورة الأنعَام
7 سورة الأعرَاف
8 سورة الأنفَال
9 سورة التّوبَۃ
10 سورة یُونس
11 سورة ہود
12 سورة یُوسُف
13 سورة الرّعد
14 سورة إبراہیم
15 سورة الحِجر...
Al Quran Al Kareem - Mushaf Al Misb'a
Address: Quran Mus Hassani Misba of the novel workshops.
Publisher: The Ministry of Awqaf and Islamic Affairs - Morocco.
Year of Publication: (1417).
Book Number: (546).
About the Quran:
Is the Koran print command of His Majesty King Hassan II of...
یار ایسا کچھ نہیں ہوتا اگر بھابھی کو یہ نام دے دیا تو وہ بھی مجھے کچھ نام دے دےگی، جھگڑا وگڑا نہیں ہوگا، اور پھر میں جھگڑے پر قابو بھی جلدی ہی پا لیتا ہوں،
ابھی اتنا تجربہ نہیں ہوا ہے یار ، ابھی بھی سیکھنے میں لگا ہوں. ابتسامہ
جیسے جیسے سیکھتا رہوں گا آپ لوگوں کو تجربہ بتاتا رہوں گا.
یار ایک بات اور یہ تو مذاق ہے میری بیوی ایسی نہیں ہے بہت اچھی ہے، بس نخرے ہیں ، ورنہ وہ مجھے بے وجہ کیوں تنگ کرے گی، ہم آج بھی ایک دوسرے کو پہلے جتنا ہی پیار کرتے ہیں.
فکر نہ کریں دونوں ایسا ہونے نہیں دیں گی ، ایک بیوی کھانا بنائے گی تو دوسری اس میں نمک زیادہ ڈال دے گی ابتسامہ
یار میں کہاں گھبراتا ہوں، وہ حدیث نہیں سنی "عورتیں پسلی سے بنائی گئی ہیں اگر سیدھا کرنا چاہوگے تو توڑ بیٹھوں گے." یار اسی وجہ سے قابو میں نہیں ہے. اور میں حدیث پر عمل پیرا ہوں ابتسامہ